Browsing Category

نیشنل

سلیکٹڈ کا متبادل تیار کیا جارہا ہے، مریم نواز

اسلام آباد ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کسی کا نام لئے بغیر بتایا ہے کہ عمران خان کا متبادل تیار کیا جارہاہے ۔ پی ڈی ایم کے دھواں دھار اجلاس اور لانگ مارچ ملتوی ہونے کے 24 گھنٹے

زرداری کی تقریر لیک کیوں ہوئی؟ ن لیگ،استعفے مشروط کیوں؟ پیپلز پارٹی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ڈی ایم اجلاس میں آصف زرداری کی تقریر کے بعد ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے رہنماوں کی طرف سے سوالات اٹھانے اور وضاحتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء لله نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو اس

ائیرمارشل ظہیر بابر سدھو نئے ائر چیف مقرر

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ائیرمارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو پاکستان ائر فورس کا نیا سربراہ مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ ترجمان پاک فضائیہ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایئر مارشل ظہیر احمد بابر کو نیا ایئرچیف مقررکر دیا گیا ہے جو

مریم نواز کی ضمانت فوری معطل نہیں ہو سکتی، ہائیکورٹ، نیب میں طلبی

فوٹو: فائل اے ایف پی لاہور:مریم نواز کو نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس میں طلب کیاہے جب کہ دوسری طرف لاہور ہائیکورٹ نے مریم نوازکی ضمانت منسوخی کی درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا۔ نیب لاہور نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ ن کی نائب

زرداری کی گفتگو سے دکھ ہوا، الزام تراشی کیو ں کی، نواز شریف

سلام آباد ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ایسی گفتگو سے دکھ اور تکلیف پہنچی ، 90 کی دہائی کی سیاست دفن کر کے آگے بڑھے تھے پھر الزام تراشی کیوں کی گئی۔ مسلم لیگ ن

جسٹس فائز ہمیں کمنٹری سننے پر مجبور نہ کریں، جسٹس عمرعطا

اسلام آباد( ویب ڈیسک)سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسی نظر ثانی کیس کی براہ راست کوریج کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ درخواست پر بولنے کی بجائے حکومت کے خلاف بولتے رہے، جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ موجودہ

پہلے کہا تھاذاتی مفادات کی تحریکیں کامیاب نہیں ہوسکتیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پہلے بھی کہا تھا کہ ذاتی مفادات پر مبنی تحریکیں کامیاب نہیں ہوسکتیں اس لئے بہتر ہے کہاپوزیشن کو ان کے حال پر چھوڑ دیں، پی ڈی ایم کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی

پاکستانی ڈاکٹرز کا کارنامہ، پیٹھ سے جڑی بچیوں کی کامیاب سرجری

واجدمسعودقاضی راولپنڈی : ہولی فیملی ہسپتال میں ساڑھے 5گھنٹے کی کامیاب سرجری کے بعد 6 ماہ کی ریڑھ کی ہڈی سے جڑی میرب اور مناہل کو ایک دوسرے سے الگ کردیا گیا. سرجنز کا کہنا تھا کہ یہ ایک انتہائی پیچیدہ سرجری تھی جس میں مختلف شعبہ

زرداری نے استعمال کرکے ڈسٹ بین میں پھینک دیا،فردوس عاشق

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت کا سوشل میڈیا پر تبصروں کے علاوہ ابھی تک لانگ مارچ ملتوی پر باضابط ردعمل سامنے نہیں آیا تاہم صوبائی مشیر فردوس عاشق اعوان نے بڑے سخت الفاظ میں اپوزیشن اتحاد کے فیصلے پر تبصرہ کیاہے۔ سماجی رابطے کی

میاں صاحب کو واپس بلانے کا کسی کو حق نہیں ، مریم نواز

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کسی کو نواز شریف کو وطن واپس بلانے کا حق نہیں ہے جس نے بات کرنی ہے مجھ سے کریں۔ پی ڈی ایم اجلاس کے بعد میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ سب سے سخت اور

پی ڈی ایم کی ہنڈیا بیچ چوراہے میں ٹوٹ گئی، لانگ مارچ ملتوی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اپوزیشن اتحادی ہنڈیا بیچ چوراہے میں ٹوٹ گیا پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے طویل بیٹھک کے بعد حکومت کے خلاف لانگ مارچ ملتوی کردیا۔ پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس کے بعد جمعیت علمائے اسلام و اپوزیشن اتحاد کے

مریم نواز کا آصف زرداری سے مکالمہ، ن لیگ بڑی جماعت ہو کر پی ڈی ایم کیساتھ چلی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں آصف زرداری کے خطاب نے ماحول گرما دیا بعد میں لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پی پی شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے مکالمہ میں گلہ کیا. مریم نواز نے نواز شریف سے متعلق گفتگو پر

میاں صاحب لڑنا ہے تو پاکستان آئیں، رائیں جدا کرنے والے فیصلے نہ کریں، زرداری

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے نواز شریف پر واضح کر دیا ہے اسٹیبلشمنٹ سے لڑنا ہے سیاست کرنی ہے تو آپ پاکستان واپس آئیں ہم سب کو جیل بھی جانا ہوگا۔ اسلام آباد میں پی ڈی ایم کے

استعفے پی ڈی ایم کا امتحان بن گیا،ہاں یا ناں؟ فیصلے کاانتظار

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے آج کے اجلاس میں سب کو استعفوں سے متعلق فیصلے کا انتظار ہے اگر اپوزیشن لانگ مارچ سے قبل استعفے دینے پر ایک ہو گئی تو حکومت مخالف تحریک میں جان پڑ جائے گی، استعفوں پر اختلاف کا مطلب

شہباز گل نے خود پر انڈے اور سیاہی پھینکنے والوں کو معاف کردیا

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے گزشتہ روز خود پر انڈے اور سیاہی پھینکنے کے واقعہ میں ملوث افراد کو معاف کردیاہے ۔ واضح رہے گزشتہ روز ہائی کورٹ میں پیشی کے وقت مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے ڈاکٹر شہباز گل

ڈسکہ،الیکشن کمیشن کا فیصلہ ختم نہیں کرسکتے ، اپنا فیصلہ دینگے،سپریم کورٹ

اسلام آباد:اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈسکہ میں دوبارہ ضمنی الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کو ختم کرنے کی تحریک انصاف کی درخواست مسترد کردی، عدالت نے کہا کہ ہمیں فیصلہ کرنا ہے کہ دوبارہ الیکشن ہوں یا پھر چند پولنگ سٹیشنز پر، جہاں بد

وزیراعظم کے خلاف پیپلز پارٹی کی درخواست الیکشن کمیشن سے مسترد

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان کے خلاف ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے کے خلاف پیپلز پارٹی کی درخواست الیکشن کمیشن نے مسترد کردی ہے۔ نیئر بخاری کی طرف سے دائر درخواست پر الیکشن کمیشن بلوچستان کے ممبر نے کہا کہ ضابطہ اخلاق

پاکستان میں کورونا سے مزید 58 افراد جاں بحق

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 58 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 13 ہزار 595 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 511 نئے کیسز

شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے والا لیگی کارکن گرفتار

لاہور: وزیراعظم کے معاون خصوصی رہنما پی ٹی آئی شہبازگل کی لاہور ہائی کورٹ آمد پر لیگی کارکن نے پہلے ان کو انڈے مارے پھر اوپر سیاہی پھینک دی۔ شہبازگل جونہی لاہور ہائی کورٹ پہنچے تو پہلے سے موجود مسلم لیگ (ن) کے کارکنان نے پہلے نعرہ بازی

وفاقی وزیر نے فحاشی پر یونیورسٹی سے خارج جوڑے کی حمایت کردی

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے لاہور کی نجی یونیورسٹی میں فلمی انداز میں لڑکا لڑکی کے ایک دوسرے کوپھول پیش کرنے اور کھلے عام گلے مل کر پرپوز کرنے والے جوڑے کی حمایت کردی. فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر