Browsing Category
نیشنل
اسلام آباد میں سیکڑوں اساتذہ کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج، دھرنا
اسلام آباد( زمینی حقا ئق ڈاٹ کام )اسلام آباد میں سیکڑوں اساتذہ کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج، دھرنا دے کر اپنے مطالبات کے حق میں نعرہ بازی کررہے ہیں۔
وفاقی دارالحکومت میں سینکڑوں سرکاری اُساتذہ سراپا احتجاج تیسرے روز بھی جاری ہے، احتجاج…
احساس راشن پروگرام پر اجلاس،2کروڑ افراد کو ماہانہ ایک ہزار سبسڈی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے حکومت احساس راشن پروگرام کے تحت حکومت2کروڑ افراد کو ماہانہ ہزار روپے سبسڈی دے رہی ہے۔
احساس راشن پروگرام سے متعلق وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں معاون خصوصی برائے سوشل…
وزیراعظم نماز پڑھنے اٹھے ، کابینہ کا الیکشن کمیشن کی فنڈنگ روکنے پر غور
اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزیراعظم نماز پڑھنے اٹھے ، کابینہ کا الیکشن کمیشن کی فنڈنگ روکنے پر غور شروع کردیا، کابینہ میں ایسا کوئی فیصلہ نہیں ہوا ، وفاقی وزیر شبلی فراز نے فواد چوہدری کے بیان کی تردید کردی۔
وفاقی وزیر شبلی فراز نے جیو کے…
سائبر حملوں کیلئے تیار رہیں،گورنر سٹیٹ بینک کی طرف الرٹ جاری
کراچی( ویب ڈیسک) سائبر حملوں کیلئے تیار رہیں،گورنر سٹیٹ بینک کی طرف الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا گیاہے کہ ا ٓپ کا سسٹم پہلا لائن آف ڈیفنس ہے۔
گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان رضا باقر نے کراچی میں پاکستان فن ٹیک سمٹ 2021ء سے خطاب میں کہا کہ سائبر…
صدر نے صحافیوں کے حقوق اور زندگیوں کے تحفظ کے ایکٹ پر دستخط کردیئے
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)صدر نے صحافیوں کے حقوق اور زندگیوں کے تحفظ کے ایکٹ پر دستخط کردیئے اس بل کے زریعے
صحافیوں اور میڈیا کے تحفظ کی باضابطہ منظوری دی گئی ہے۔
اس حوالے سے ایوان صدر اسلام آباد میں ایک تقریب کا اہتمام کیاگیا جس…
وزیراعظم نے سی پیک منصوبے بر وقت مکمل کرنے کی ہدایت کردی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم نے سی پیک منصوبے بر وقت مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے، عمران خان نے کہا کہ حکومت سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کا عزم رکھتی ہے۔
سی پیک منصوبوں پر جائزہ اجلاس ہوا جس کی صدار ت وزیاعظم عمران خان نے کی ،…
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ سے کرانے کا فیصلہ
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پنجاب میں بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ سے کرانے کا فیصلہ کرلیا گیاہے اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے لوکل باڈیز ایکٹ میں ای وی ایم پر انتخاب کی شق شامل کرنے کی منظوری دے دی۔
صوبے میں ہونے والے آئندہ بلدیاتی…
الیکشن کمیشن ای وی ایم پر الیکشن کروائے تب فنڈز ملیں گے، فواد چوہدی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ قانون میں تبدیلی کے بعد آئندہ انتخابات ای وی ایم پر کرانا لازم ہے الیکشن کمیشن ای وی ایم پر الیکشن کروائے تب فنڈز ملیں گے، فواد چوہدی نے واضح کردیا۔
فواد…
کسی ملک پر کرپٹ لیڈر کا آ جانا عذاب سے کم نہیں ہوتا، وزیراعظم
جہلم(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم نے کہا ہے کلونیل ازم کی وجہ سے مسلمان ذہنی غلام ہیں، عمران خان کا یہ بھی کہنا ہے کہ
مغربی کلچر ہماری تباہی کی بڑی وجہ ہے۔
وزیراعظم نے جہلم میں القادر یونیورسٹی کے اکیڈمک بلاک کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں…
سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کوڈھائی ماہ کیلئے گیس بند کردی گئی
کراچی( ویب ڈیسک )سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کوڈھائی ماہ کیلئے گیس بند کردی گئی ، یہ فیصلہ گیس کے بحران کے باعث کیاگیا ہے۔
اس حوالے سے سوئی سدرن کی جانب سے کہا گیاہے کہ غیر برآمدی صنعتوں کو پہلے ہی گیس کی سپلائی بند کردی ہے، اب سی این جی…
نامور سینئر صحافی محمد ضیاء الدین انتقال کر گئے
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کے نامور سینئر صحافی محمد ضیاء الدین انتقال کر گئے ، مرحوم تقریباً60سال تک شعبہ صحافت سے وابستہ رہے۔
ضیاء الدین گزشتہ کچھ ہفتوں سے علیل اور زیر علاج تھے پیر کی صبح خالق حقیقی سے جا ملے، ضیاء الدین…
میراکہا گیا فلیٹ لے لیا، کس کس کی انکوائری کریں؟اطہر من اللہ
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ اور عدلیہ پر دیگر الزامات کے حوالے سے درخواست کی اسلام آبادہائی کورٹ میں سماعت ہوئی، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ آڈیو کیس جن کا ہے وہ عدالت آنے میں دلچسبی…
شادی سے پہلے جنسی تعلقات قائم کرنا اب جرم نہیں ہوگا
فوٹو: فائل
ابو ظہبی( ویب ڈیسک )متحدہ عرب امارات میں شادی سے پہلے جنسی تعلقات قائم کرنا اب جرم نہیں ہوگا،نئی اصلاحات کے تحت یو اے ای نے 40 قوانین میں تبدیلیاں کر دی ہیں جن میں شادی سے پہلے جنسی تعلقات کو بھی جرائم کی فہرست سے نکالنا شامل…
سیاست میں طاقتور لوگوں نےمیری کردارکشی کی، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سیاست میں طاقتور لوگوں نےمیری کردارکشی کی، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایسا تب ہوا جب میں سیاست میں آیا، پہلے مجھ سے کسی کو کوئی مسلہ نہیں تھا.
امریکی اسکالر شیخ حمزہ یوسف کو انٹرویو میں وزیراعظم نے کہا جب میں نے سیاست…
کورونا کی نئی قسم جرمنی، اٹلی اور برطانیہ بھی پہنچ
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) کورونا کی نئی قسم جرمنی، اٹلی اور برطانیہ بھی پہنچ گئی ہے جس کے بعد ان ممالک میں حفاظتی انتظامات کئے جارہے ہیں۔
میڈیا رپورٹس میں جرمنی کی وزارت صحت کے حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ جنوبی جرمنی کی…
پاکستان نے ہانگ کانگ سمیت 7ممالک کی فلائٹس پر پابندی لگادی
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان نے ہانگ کانگ سمیت 7ممالک کی فلائٹس پر پابندی لگادی،ہفتہ کو افریقی ممالک میں کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد پاکستان نے چھ ممالک سے پروازوں پر پابندی عائد کی۔
کورونا وائرس پر کنٹرول کرنے کے لیے…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو15دسمبر کو ریورس گیئر لگے گا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو15دسمبر کو ریورس گیئر لگے گا،عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی اچھی خبر آئے گی۔
وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے 15 دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی…
کورونا کی نئی قسم کا خوف، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
اسلام آباد( ویب ڈیسک) کورونا کی نئی قسم کا خوف، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی،جنوبی افریقی ممالک میں کورونا وائرس کی نئی قسم پھیلنے کے انکشاف کے بعد تیل کی قیمتیں 12 فیصد گر گئیں، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ڈیڑھ سال کے…
پاکستان سمیت 9ممالک کی خواتین کرکٹرز زمبابوے میں پھنس گئیں
لاہور( سپورٹس ڈیسک)پاکستان سمیت 9ممالک کی خواتین کرکٹرز زمبابوے میں پھنس گئیں، کورونا کی پاپندیوں کے باعث انھیں زمبابوے سے نکالنے کی کوششیں شروع کردی گئی ہیں۔
جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کی ایک اور نئی قسم اومی کرون سامنے آنے کے بعد آئی…
وزیراعظم کی ہدایت پربھنگ پالیسی کا مسودہ منظوری کیلئے تیار
اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم کی ہدایت پربھنگ پالیسی کا مسودہ منظوری کیلئے تیار کرلیا گیا،وزارت سائنس انڈسٹریل و میڈیکل ہیمپ کے ایشو کو دیکھے گی۔
اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیاہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پروزارت سائنس و ٹیکنالوجی اور…