Browsing Category
نیشنل
وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیٹے کیخلاف ہوائی فائرنگ کا مقدمہ درج
اکوڑہ خٹک(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیٹے کیخلاف ہوائی فائرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس اسحاق خٹک کے خلاف ہوائی فائرنگ کرنے پر ایکشن لیا۔
وزیر دفاع پرویز خٹک کے صاحبزادے اسحاق خٹک نے الیکشن جیتنے کی خوشی میں ہوائی…
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے ملاقات میں وزیراعظم کااظہار برہمی
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے ملاقات میں وزیراعظم کااظہار برہمی،سفارشی اور رشوت کلچر ختم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا آئندہ خود چناو کے عمل میں شامل رہنے کا عندیہ دیا۔
ذرائع کے مطابق…
بھارت کی امریکی پابندی کے باوجود روسی میزائل سسٹم کی تنصیب
فوٹو: اے ایف پی
نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارت کی امریکی پابندی کے باوجود روسی میزائل سسٹم کی تنصیب شروع ہے بھارتی پنجاب میں ایس 400 دفاعی میزائل سسٹم کی تنصیب جاری ہے.
یہ اعلان روسی فیڈرل سروس فار ملٹری ٹیکنیکل کوآپریشن (ایف ایس ایم ٹی سی) کے…
عابد علی کو دوسرا اسٹنت بھی لگا دیا گیا، 2 ماہ آرام کا مشورہ
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کو دوسرا اسٹنت بھی لگا دیا گیا، 2 ماہ آرام کا مشورہ دیا گیا ہے اس کے بعد ڈاکٹر کی مشاورت سے میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا جائے گا.
ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کا انجیو پلاسٹی کے بعد ویڈیو پیغام وائرل ہوا…
مریم نواز کی ایک اور مبینہ آڈیو کلپ نے تہلکہ مچا دیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی ایک اور مبینہ آڈیو کلپ نے تہلکہ مچا دیا، دو نجی ٹی وی چینلز کے نام لے کر اپنی “میڈیا مینجمنٹ” خود بے نقاب کر رہی ہیں.
سوشل میڈیا پر مختصر سی آڈیو کلپ میں مریم نواز مبینہ…
ماضی میں حکمرانوں کی ترجیح عوام نہیں ڈالر تھے، عمران خان
ئفوٹو: وزیراعظم آفس
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم نے کہا ہے بدقسمتی سے ماضی میں حکمرانوں کی ترجیح عوام نہیں ڈالر تھے، عمران خان کا کہناہے کہ پاکستان نے اپنے لوگوں کے مفاد کے خلاف ہی خارجہ پالیسی بنائی۔
دفتر خارجہ میں ایک تقریب…
پاکستان کا ملکی ساختہ بابر کروزمیزائل ون بی کا کامیاب تجربہ
فوٹو: فائل
راولپنڈی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان کا ملکی ساختہ بابرکروزمیزائل ون بی کا کامیاب تجربہ ،صدر وزیراعظم اور آرمی چیف نے سائنسدانوں اورانجینئرز کومبارکباد دی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل لانچنگ کا مشاہدہ کمانڈر آرمی اسٹریٹجک…
شہباز پارٹی صدر ،لیکن’ امیدوار وزیراعظم’ پرفیصلے کااختیار نوازشریف کا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )شہباز پارٹی صدر ،لیکن' امیدوار وزیراعظم' پرفیصلے کااختیار نوازشریف کا ہے، مریم نواز نے یہ بات اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں واضح کی ہے۔
مریم نواز نے میڈیاسے بات چیت میں کہا کہ…
الیکشن کمیشن نتائج میں تاخیر کی تحقیقات کرے، پیپلزپارٹی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن نتائج میں تاخیر کی تحقیقات کرے، پیپلزپارٹی کا مطالبہ، پشاور میں 14 پریزائیڈنگ افسران کے لاپتا ہونے کی خبروں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے.
پیپلزپارٹی کے سینیٹر تاج حیدر کی جانب سے چیف الیکشن…
کرکٹر یاسر شاہ کی لڑکی سے زیادتی پر کرکٹ بورڈ کا موقف
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کرکٹر یاسر شاہ کی لڑکی سے زیادتی پر کرکٹ بورڈ کا موقف سامنے آگیا ہے یاسر شاہ پر 14 سالہ لڑکی سے زیادتی میں معاونت کا الزام عائد کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام کے مطابق فی الحال اس حوالے سے…
وزیراعظم عمران خان اوراسحاق ڈار نااہل ہونے سے بچ گئے
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان اوراسحاق ڈار نااہل ہونے سے بچ گئے، وزیراعظم کے خلاف تین سال قبل دائر کردہ درخواست کی سماعت کی ۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر پٹیشن واپس لینے کی بنیاد پر…
شعیب ملک کے بھتیجے حریرہ نے قائد اعظم ٹرافی میں ٹرپل سنچری بنا ڈالی
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) شعیب ملک کے بھتیجے حریرہ نے قائد اعظم ٹرافی میں ٹرپل سنچری بنا ڈالی، حریرہ گزشتہ روز 243پر ناٹ آوٹ لوٹے تھے آج چوکا لگا کر انھوں نے ٹرپل سنچری بنالی۔
قائد اعظم ٹرافی میں ناردرن کی نمائندگی کرنے والے محمد حریرہ…
وفاقی وزیر شبلی فراز کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی یا پتھراو؟ متضاد دعوے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر شبلی فراز کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی یا پتھراو؟ متضاد دعوے سامنے آئے ہیں تاہم شبلی فراز کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے علاقے کوہاٹ میں ہجوم نے ان پر حملہ کیا لیکن وہ معجزانہ طور پر بچ گئے.
وفاقی وزیر…
سعودی وزیر خارجہ کی آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ملاقات
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی وزیر خارجہ کی آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ملاقات ہوئی ہے جس میں خطے کی صورتحال اور افغان امور پر بات چیت کی گئی۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں آرمی چیف نے کہا کہ او آئی سی کا غیر معمولی…
افغانستان میں عدم استحکام سے مہاجرین کا مسئلہ پیدا ہو جائے گا، عمران خان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم
نے کہا ہے کہ افغانستان میں عدم استحکام سے منفی سوچ رکھنے والے عناصرمضبوط ہوں گے، افغانستان میں عدم استحکام سے مہاجرین کا مسئلہ پیدا ہو جائے گا، عمران خان نے کہا ہمیں صورتحال کا ادراک کرنا ہے ۔
اسلام…
وزیراعظم عمران خان کے جملہ’گھبرانہ نہیں ہے’ پر فلم بن گئی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے جملہ'گھبرانہ نہیں ہے' پر فلم بن گئی ہے اور اس فلم کا آفیشل ٹیزر ریلیز کردیا گیا۔
فلم کے ٹیزر ریلیز کے زریعے مرکزی اداکاروں کی جانب سے مداحوں کو خوشخبری دی گئی ہے کہ یہ فلم آئندہ برس ریلیز ہوگی اور…
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنا شروع
فوٹو : فائل
ہری پور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں، دن بھر پولنگ کے دوران بعض جگہوں پر لڑائی جھگڑے کےواقعات بھی ہوئے۔
بلدیاتی انتخابات کی پولنگ شام 5 بجے ختم ہو گئی تھی جبکہ زیادہ تر…
او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا غیر معمولی اجلاس آج ہورہا ہے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) او آئی سی
وزرائے خارجہ کونسل کا غیر معمولی اجلاس آج ہو رہا ہے ، پاکستان اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے سترہویں غیر معمولی اجلاس کی میزبانی کرے گا۔
اسلام آباد میں آج ہونے والا…
کراچی میں دھماکہ سے مرنے والوں کی تعداد 15 ہو گئی
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کراچی میں دھماکہ سے مرنے والوں کی تعداد 15 ہو گئی ان ہلاکتوں کی تصدیق کی گئی، مرنے والوں میں پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عالمگیرخان کے والد بھی شامل ہیں۔
یہ دھماکہ کراچی کے علاقے شیر شاہ میں پراچہ چوک کے قریب…
شادی تقریب کیلئے جمع لوگوں پر بس چڑھ گئی، 8 افراد جاں بحق
فوٹو : فائل
پھالیہ(ویب ڈیسک) شادی تقریب کیلئے جمع لوگوں پر بس چڑھ گئی ،8 افراد جاں بحق ہوگئے، مرنے والے شادی کی تقریب میں جانے کیلئے لئے اکٹھے ہوئے تھے.
حادثہ ضلع منڈی بہاؤ الدین کی تحصیل پھالیہ میں ٹاہلی اڈا کے قریب حادثہ پیش آیا حادثے…