Browsing Category
نیشنل
اندرونی کہانی کے عنوان سے جاری خبروں کی اندرونی کہانی
فوٹو : فائل
لاہور(زمینی حقائق رپورٹ )سیاسی جماعتوں کی طرف سے اندرونی کہانی کے نام پر من پسند کہانی اور نشر کروانے کا سلسلہ جاری ہے، اندرونی کہانی کے عنوان سے جاری خبروں کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی.
میڈیا اداروں کو ذرائع کا حوالہ دے کر…
پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماسینیٹر رحمان ملک انتقال کرگئے
فوٹو :فائل
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماسینیٹر رحمان ملک انتقال کرگئے، وہ کورونا وائرس کے باعث علیل تھے.
سینیٹر رحمان ملک کی عمر 70 برس تھی اور وہ گزشتہ کچھ عرصہ سے کورونا وائرس میں مبتلا اور شدید علیل تھے اور…
ٹاک شو کے دوران تھپڑ لگنے سے مہمان کرسی سے گر نے کی ویڈیو
فوٹو: اسکرین گریب
اسلام آباد( ویب ڈیسک)ٹی وی پروگرام کے دوران مہمان گتھم گتھا ہو گئے،ٹاک شو کے دوران تھپڑ لگنے سے مہمان کرسی سے گر نے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
یہ مناظر یوکرین میں ایک ٹی و ی پروگرام کے دوران دیکھنے کو ملے ، ان دونو ں روس او…
اسحاق ڈار کی ویڈیو لنک پر حلف اٹھانے کی درخواست مسترد
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کے سینیٹر اسحاق ڈار کی ویڈیو لنک پر حلف اٹھانے کی درخواست مسترد کردی گئی.
اسحاق ڈار کے خط کا چئیرمین سینیٹ نے قانونی جائزہ لیا اور جوابی خط اسحاق ڈار کو ارسال کر دیا گیا ہے اور لیگی رہنما کو بتا…
نور مقدم قتل کیس میں تمام دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ کرلیا گیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک)اسلام آباد کے مشہور نور مقدم قتل کیس میں تمام دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ کرلیا گیا،اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کیا۔
نور مقدمہ قتل کیس کی اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے…
ملک غیریقینی صورتحال سے امن کی طرف جارہا ہے، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہےملک غیریقینی صورتحال سے امن کی طرف جارہا ہے، ترجمان پاک فوج اور آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے…
دورہ روس اسلام آباد، ماسکوتعلقات کو بلندیوں پر لے جائیگا، وزیراعظم
فوٹو: فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے میں روس کے دورے کا شدت سے منتظر ہوں، دورہ روس اسلام آباد، ماسکوتعلقات کو بلندیوں پر لے جائیگا، وزیراعظم نے کہادو طرفہ تعلقات بڑھانے کی کوشش کررہے ہیں۔
دورہ روس شروع ہونے سے قبل…
عمران خان کیخلاف عدم اعتماد ، نیا وزیراعظم کون؟بلاول نے بتادیا
فوٹو: فائل ٹوئٹر
پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)عمران خان کیخلاف عدم اعتماد ، نیا وزیراعظم کون؟بلاول نے بتادیا،انھوں نے کہا کہ اپوزیشن وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب کرنے کیلئے پورا زور لگا رہی ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز…
مراد سعید کا ریحام خان کے خلاف لندن میں دعویٰ دائر کرنیکافیصلہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کا ریحام خان کے خلاف لندن میں دعویٰ دائر کرنیکافیصلہ سامنے آیا ہے ، مراد سعید ریحام خان کی کتاب کے خلاف دعویٰ دائر کریں گے۔
یہ فیصلہ پیر کووزیراعظم کی زیر صدارت…
پشاور زلمی اور لاہور قلندر کاسنسی خیز میچ ،سپر اوور میں زلمی کی جیت
فوٹو: پی ایس ایل
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان سپر لیگ سیون کے آخری گروپ میچ میں سنسنی خیز ثابت ہوا ، شاہین شاہ نے عمر کے آخری اوور میں24رنز بنا کر ٹیم کو شکست سے بچا کر سپر اوور تک پہنچا دیا،پشاور زلمی اور لاہور قلندر کاسنسی خیز میچ…
حمزہ شہباز کی ایک اور گانا گاتے ہوئے ویڈیو وائرل
فوٹو :اسکرین گریب
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حمزہ شہباز کی ایک اور گانا گاتے ہوئے ویڈیو وائرل ، خوبصورت آواز میں گانا گا کر حاضرین محفل کی خوب داد سمیٹی ہے.
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز اپنی رہائش ماڈل ٹاؤن میں مہمانوں کے…
محسن بیگ کیس، ٹی وی شو پر ‘پیکا’ کیسے لاگو ہو گیا؟ہائیکورٹ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) محسن بیگ پر تھانے میں تشدد کی رپورٹ بھی پیش اسلام آباد ہائیکورٹ پیش کر دی گئی عدالت کا محسن بیگ کیس میں ایف آئی اے پر اظہارِ برہمی،
عدالت نے ریمارکس دیئے کہ فوجداری قانون کو عوامی نمائندوں کی شہرت کی حفاظت پر لگایا…
فیک نیوز قابل سزا جرم قرار، پیکا ترمیمی آرڈیننس جاری
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)فیک نیوز قابل سزا جرم قرار، پیکا ترمیمی آرڈیننس جاری،جھوٹی خبروں کو قابل جرم سزا سے متعلق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا ہے۔
آرڈیننس کے مطابق کسی…
مریم نواز کی اپنی سیکریٹری کی شادی میں شرکت کی ویڈیو
فوٹو: اسکرین گریب
لاہور( ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی اپنی سیکریٹری کی شادی میں شرکت کی ویڈیو اور تصاویر وائرل ہورہی ہیں، مریم نواز ثانیہ عاشق سے ملیں ان کے دولہا کے سر پہ بھی دست شفقت رکھا ۔
مریم نواز کی سیکرٹری…
جناب وزیراعظم ! اعتبار کرنے کی اتنی کڑی سزا نہ دیں، خلیل الرحمان قمر
فوٹو : فائل
کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر بی وزیراعظم عمران خان کے اقدامات سے غیر مطمئن نظر آرہے ہیں اسی لئے انھوں نے وزیراعظم سے مودبانہ گزارش کی ہے۔
خلیل الرحمٰن قمر نے سوشل میڈیا کے زریعے وزیرِ اعظم…
جھوٹی خبر ناقابل ضمانت جرم اور5سال قید ہوگی، وزیر قانون
فوٹو: فائل
کراچی( زمینی حقائق ڈا ٹ کام)وفاقی وزیر قانون بوغ نسیم نے کہاہے جھوٹی خبر ناقابل ضمانت جرم اور5سال قید ہوگی، وزیر قانون نے کہافیک نیوز کی آئین اجازت دیتاہے نہ معاشرہ، خبر ہے تو اسے نہیں روکتاہے۔
وفاقی وزیر قانون نے کہا پیکا اور…
تحریک عدم اعتماد کا اعلان نئی ڈیل کرنے کا حربہ ہے
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کا اعلان نئی ڈیل کرنے کا حربہ ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن اس تحریک عدم اعتماد کا اعلان کرکے نئی ڈیل…
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو کیل بروک نے ہرا دیا
فوٹو : دی سن فائل
مانچسٹر(خورشید عباسی) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو کیل بروک نے ہرا دیا، برطانوی باکسر کیل بروک ان کے پرانے حریف ہیں جنھوں نے عامر خان کو چھٹے راونڈ میں ناک آوٹ کیا.
مانچسٹر میں ہونے والی ویلٹر ویٹ فائیٹ میں…
شاہد خان آفریدی کا آسٹریلوی کرکٹر جیمز فولکنر کے رویہ پراظہاربرہمی
فوٹو: فائل
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا آسٹریلوی کرکٹر جیمز فولکنر کے رویہ پراظہار برہمی، واضح کیا ہے کہ پی ایس ایل نے ہمیں کبھی ادائیگیاں تاخیر سے نہیں کیں۔
شاہد خان آفریدی نے سوشل میڈیا پر…
سوشل میڈیا مواد، جعلی خبریں قابلِ تعزیر جرم قرار دینے کا مسودہ تیار
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سوشل میڈیا مواد، جعلی خبریں قابلِ تعزیر جرم قرار دینے کا مسودہ تیار، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی، آرڈیننس آئندہ ہفتے کو جاری کیا جائے گا.
نفرت انگیز مواد روکنے کے لیے پیکا ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ کیا گیا…