Browsing Category
نیشنل
سپریم کورٹ کاواپس ہونے والے تمام نیب ریفرنسز کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ کاواپس ہونے والے تمام نیب ریفرنسز کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم یہ ریکارڈ محفوظ بھی کیا جائے۔چیف جسٹس نے کہا کہ ہم اب بھی نیب قانون کو جانچنے کے لیے کسوٹی کی کھوج میں ہیں۔
سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کی درخواست…
متروکہ وقف املاک کا لال حویلی خالی کرنے کا نوٹس معطل
فائل:فوٹو
راولپنڈی: راولپنڈی کی مقامی عدالت نے متروکہ وقف املاک کا لال حویلی خالی کرنے کا نوٹس معطل کردیا۔
متروکہ وقف املاک کی جانب سے شیخ رشید اور ان کے بھائی کو گزشتہ روز لال حویلی سات روز میں خالی کرنے کا نوٹس دیا گیا تھا جس شیخ رشید…
الیکشن کمیشن کاکراچی کے 7 اضلاع کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی جانب سے خط میں سکیورٹی فراہمی کے لیے معذرت کے بعد کراچی کے 7 اضلاع کے بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی کردئیے ۔
کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی…
پاکستان ایک ذمہ دار جوہری ہتھیار رکھنے والا ملک ہے،کورکمانڈرز کانفرنس
فائل:فوٹو
راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں ملک کے نیوکلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیاہے۔
آئی ایس پی ار کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت جی…
شاہ زیب قتل کیس کا ملزم شاہ رخ جتوئی،شریک ملزمان سپریم کورٹ سے بری
فوٹو: فائل
اسلام آباد: شاہ زیب قتل کیس کا ملزم شاہ رخ جتوئی،شریک ملزمان سپریم کورٹ سے بری کردئے گئے،جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی نے فیصلہ دیا۔
سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ملزمان کے وکیل لطیف کھوسہ کے دلائل…
اگر الیکشن کا اعلان نہ کیا گیا تولانگ مارچ اکتوبر میں ہی ہوگا،عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین نے کہا ہےبیک ڈورمزاکرات ہوئے ہیں لیکن چیئزیں کلیئر نہیں، عمران خان کاکہنا ہے کہ مذاکرات ہو بھی رہے ہیں اور نہیں بھی ہو رہے،انھوں نے یہ بھی واضح کیا کہ لانگ مارچ اکتوبر سے آگے نہیں جائے گا۔…
وفاقی حکومت نے پنجاب کو واجب الادا فنڈز روک لئے ہیں ، مونس الٰی
فوٹو: فائل
لاہور: وفاقی حکومت نے پنجاب کو واجب الادا فنڈز روک لئے ہیں ، مونس الٰی نے ٹوئٹر پر بیان میں اعدادو شمار شئر کردیئے گئے ہیں ۔
پنجاب کو گندم امپورٹ کرنے کی اجازت دینے سے بھی انکار کیا گیا جس پر وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی…
وزیر خزانہ نےآئی ایم ایف سے ریلیف کی بجائے مزید شرائط مان لیں
فوٹو: وزارت خزانہ ٹوئٹر
لاہور: وزیر خزانہ نےآئی ایم ایف سے ریلیف کی بجائے مزید شرائط مان لیں ،پٹرول پر لیوی میں 45 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی دنیا نیوز کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ مفتاح اسماعیل پر اعتراض اٹھانے والے…
رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن افسران کی سرزنش
فائل:فوٹو
راولپنڈی :ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے مبینہ اراضی اسکینڈل کیس میں جاری وارنٹ گرفتاری کے خلاف پٹیشن کی سماعت کے دوران محکمہ اینٹی کرپشن کے افسران کی سخت سرزنش کرتے ہوئے تفتیشی ٹیم کو28 اکتوبر تک…
مارشل لاء لگنے سے متعلق کپتان نے اپناردعمل دیدیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا مارشل لاء لگنے سے متعلق سوال پر ردعمل سامنے آگیا
عمران خان فارن فنڈنگ کیس میں ضمانت کرانے اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں پیش ہوئے جہاں ان کی ضمانت منظور کرلی گئی۔
اس موقع…
عمران خان کو ایک اورمقدمے میں عبوری ضمانت مل گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد کے سپیشل جج سنٹرل نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانت ایک لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض 31 اکتوبر تک منظور کرلی۔۔
جج راجہ آصف محمود نے کہا کہ اسلام آباد…
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے نیب سزاوٴں کے خلاف تمام اپیلیں واپس احتساب عدالتوں کو بھجوا دیں
فائل:فوٹو
راولپنڈی: نیب کے نئے قانون کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے نیب سزاوٴں کے خلاف تمام اپیلیں واپس احتساب عدالتوں کو بھجوا دیں۔
احتساب بنچ میں مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے چوہدری ریاض کی سزا خلاف اپیل کی سماعت ہوئی۔…
اسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل بڑا حکم آگیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل بڑا حکم جاری کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس کی پی ٹی آئی رہنماوٴں سے متعلق بنائی فہرست پر سوال اٹھا دیے اور شہریوں کو غیر ضروری ہراساں کرنے سے روک دیا۔
ہائی کورٹ کے چیف…
بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کا پولیو خاتمہ کے لیے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان
فائل:فوٹو
برلن: بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن نے پولیو کے خاتمے کے لیے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔
ایک بیان میں فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے کہا ہے کہ پولیو کی بیماری ایک خطرہ بنی ہوئی ہے۔ تاہم اس کا خاتمہ ہماری…
ممنوعہ فنڈنگ کیس،عمران خان نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کر دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستا تحریک انصاف چیئرمین عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کر دی۔
دائردرخواست میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے موقف اختیارکیاکہ ایف آئی اے کو گرفتاری سے روکا جائے۔ عمران خان…
عوام کا شکریہ! 11 جماعتیں مل کر بھی عمران خان کو نہ ہرا سکیں، محمود خان
فائل:فوٹو
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے عوام کا شکریہ! 11 جماعتیں مل کر بھی عمران خان کو نہ ہرا سکیں، محمود خان کا کہنا ہے پی ڈی ایم کو یکسر مسترد کردیا۔
وزیراعلیٰ محمود خان نے بیان میں کہا کہ پورے پاکستان اور بالخصوص…
لال حویلی ایک تاریخ ہے جسے کوئی ختم نہیں کرسکتا
فائل :فوٹو
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ لال حویلی کوئی نائن زیرو نہیں۔ یہ ایک تاریخ ہے، جسے کوئی ختم نہیں کر سکتا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں شیخ رشید نے کہا عمران خان کا 8 میں سے…
ثمرہارون بلور کی پی ٹی آئی کومبارکباد، غلام احمد بلور کانتیجہ تسلیم کرنے سے انکار
فوٹو: فائل ٹوئٹر
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما ثمرہارون بلور کی پی ٹی آئی کومبارکباد، غلام احمد بلور کانتیجہ تسلیم کرنے سے انکارسامنے آیا ہے۔
اے این پی کی خاتون رکن صوبائی اسمبلی ثمر ہارون بلور ٹوئٹر پر بیان میں پاکستان تحریک انصاف…
کپتان کی موروثی سیاست پالیسی کیخلاف جانے پر شاہ محمودکی بیٹی کوشکست
ملتان : کپتان کی موروثی سیاست پالیسی کیخلاف جانے پر شاہ محمودکی بیٹی کوشکست ہوگئی پاکستان پیپلز پارٹی کے علی موسیٰ گیلانی نے پی ٹی آئی کی مہربانو قریشی کو این اے 257 کی نشست پر ہرا دیا۔
قومی اسمبلی کے حلقے این اے 157 ملتان کے ضمنی انتخاب…
ضمنی انتخاب سازشی چالباز ٹولے کے خلاف ایک ریفرنڈم ہے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ضمنی انتخابات ، لوگ گھروں سے نکلیں جھوٹ ، فراڈ کو ختم کردیں ،وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب ملک میں جاری ضمنی انتخابات کے حوالے سے خصوصی پیغام۔
ٹوئٹر پر جاری پیغام میں مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات کے…