Browsing Category

نیشنل

مظفرآباد میں زیر تعمیر پل گرنے سے تین محنت کش جاں بحق

فائل:فوٹو آزادکشمیر کے دارالحکومتمظفرآباد کی تحصیل نصیر آباد کے علاقے دھنی کے مقام پر زیر تعمیر بیلی برج لانچنگ کے مرحلے پر پھسل کر گرنے سے تین محنت کش جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے ۔ پولیس کی مطابق زیرین وادی نیلم کے علاقے دھنی اور گھنڈی…

شیخ رشید احمد نے القادر ٹرسٹ کیس میں نیب طلبی پر جواب جمع کرادیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاوٴنڈ سے متعلق القادر ٹرسٹ کیس میں نیب طلبی پر جواب جمع کرادیا۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے وکیل سردار شہباز خان نیب میں پیش ہوئے اور…

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نے مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر…

فائل:فوٹو اسلام آباد:سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار کے بیٹے نے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے خصوصی کی تشکیل کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ مبینہ آڈیو…

تحریک انصاف کے رہنماء اسد عمر کی مقدمے میں مستقل ضمانت منظور کر لی

فائل:فوٹو  اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی کیس میں تحریک انصاف کے رہنماء اسد عمر کی مقدمے میں مستقل ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے اسد عمر کی…

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی سے متعلق شوکاز نوٹس پر دلائل دینے کے لیے پارٹی کے وکیل کو آخری مہلت

فائل:فوٹو  اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی سے متعلق شوکاز نوٹس پر دلائل دینے کے لیے پارٹی کے وکیل کو آخری موقع دے دیا۔چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ اس طرح تو پھر آئندہ جنرل الیکشن کے بعد تک سماعت ملتوی کر…

سندھ ہائی کورٹ کا لاپتا افراد سے متعلق درخواستوں پر بازیابی کے لیے ئے جے آئی ٹیز بنانے کا حکم

فائل:فوٹو کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا افراد سے متعلق درخواستوں پر بازیابی کے لیے ئے جے آئی ٹیز بنانے کا حکم دیدیا۔جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو نے ریمارکس دیے کہ سیکرٹری داخلہ آئندہ سماعت پر رپورٹس پیش کریں۔ لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے تمام…

سینئر صحافی بازیابی کیس ،عمران ریاض کے معاملے میں افغانستان کے نمبرز استعمال ہونے کاانکشاف

فائل:فوٹو  لاہور: سینئر صحافی بازیابی کیس کی سماعت کے دوران انکشاف ہو اہے کہ عمران ریاض کے معاملے میں افغانستان کے نمبرز استعمال ہوئے ہیں۔آئی جی پنجاب نے انکشاف کیا کہ اس معاملے میں کچھ نمبرز غیر ملکی استعمال ہوئے۔ جو نمبرز استعمال ہوئے وہ…

فوج کا حکمرانی میں دخل نہ رہے یہ سوچنا حماقت ہے،عمران خان

فائل:فوٹو اسلام آبادپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے فوج کا حکمرانی میں دخل نہ رہے یہ سوچنا حماقت ہے۔ فی الحال صورتحال کا جائزہ لے رہا ہوں اور دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی پر عمل پیرا ہوں۔ پی ٹی آئی کو 9 مئی کو چھوڑ کر…

مبینہ ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر احتساب بیورو میرپور آزادکشمیر کے جج جاں بحق

فوٹو راولپنڈی:راولپنڈی کے تھانہ روات کے علاقے کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں مبینہ ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر احتساب بیورو میرپور آزادکشمیر کے جج جاں بحق،ایک ملزم شدید زخمی حالت میں گرفتار کرلیاگیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا…

فوج اور عوام کا رشتہ کمزور کرنے والے کبھی کامیاب نہیں ہو سکیں گے، آرمی چیف

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی: فوج اور عوام کا رشتہ کمزور کرنے والے کبھی کامیاب نہیں ہو سکیں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے کہا ہے جو لوگ پاکستان کے عوام اور اس کی مسلح افواج کے درمیان اٹوٹ رشتہ کو کمزور کرنے کی ناکام کوششیں کر رہے ہیں وہ…

ابرار الحق کو تحریک انصاف چھوڑنے کے بعد لندن میں شو کرنا مہنگا پڑ گیا، ہنگامہ آرائی

فوٹو: اسکرین گریب لندن: ابرار الحق کو تحریک انصاف چھوڑنے کے بعد لندن میں شو کرنا مہنگا پڑ گیا، ہنگامہ آرائی ، تلخ کلامی، پولیس بلانا پڑگئی، پولیس نے پہنچ کر بحظاظت نکلنے میں مدد کی۔ پاکستان میں گلوکاری کے بعد پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 اور آڈیو لیکس کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 اور آڈیو لیکس کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر کردئیے ہیں ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بینچ…

خدیجہ شاہ کے طبی معائنے اور اہل خانہ سے ملاقات کی درخواست مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تحریک انصاف کی رہنماء خدیجہ شاہ کے طبی معائنے اور اہل خانہ سے ملاقات کی درخواست مسترد کردی۔ نومئی کو جلاوٴ گھیراوٴ کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے طبی معائنے اور ملاقات…

سابق وزیراعظم عمران خان نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیاگیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: این سی اے 190ملین پاؤنڈ سیکنڈل کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیاگیا ہے۔ نیب راولپنڈی کی سفارش پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کانام ای سی ایل میں شامل کیاگیاہے. اس سے قبل وفاقی کابینہ…

جہانگیر ترین اور نواز شریف کی سیاست میں واپسی کا راستہ صاف ہو گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹس آرڈر ایکٹ 2023ء پر دستخط کردئیے جس کے بعد یہ قانون (ایکٹ) بن گیا جس کے جہانگیر ترین اور نواز شریف کی سیاست میں واپسی کا راستہ صاف ہو گیا۔ سپریم کورٹ اٹارنی…

پی ٹی آئی کے سینیٹرز کی جانب سے نو مئی کے واقعات سے متعلق مذمتی قرارداد سینیٹ میں جمع

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز کی جانب سے نو مئی کے واقعات سے متعلق مذمتی قرارداد سینیٹ میں جمع کروادی گئی۔سینیٹر ز نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی بھرپور مذمت کرتے ہیں دفاعی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، ہم اس پر شرمندہ…

نواز شریف کی بطور صدر مسلم لیگ ن عہدے پر بحالی کے لیے درخواست دائر

فائل:فوٹو لاہور:سابق وزیراعظم نواز شریف کی بطور صدر مسلم لیگ ن عہدے پر بحالی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔درخواست میں عدالت سے نواز شریف کو پارٹی صدرات پر بحال کرنے کی استدعا کی گئی ہے ۔ مقامی وکیل آفاق ایڈووکیٹ کی…

پی ٹی آئی کی پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے لیے کمیٹی تشکیل

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کو کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا…

چیف جسٹس آف پاکستان نے ایک مقدمہ کی سماعت گڈ ٹو سی کہہ کر درخواست نمٹادی

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطاء بندیال نے گزشتہ دور حکومت میں تعیناتی سے متعلق ایک مقدمے کی سماعت کے دوران گڈ ٹو سی کہہ کر درخواست نمٹادی۔ عمران خان دور میں وزیراعظم کے معاونین کی تعیناتی کے خلاف درخواست کی سماعت سپریم…

ملکی معیشت کو 2027 تک سود سے پاک کرنا ہے،گورنر اسٹیٹ بینک

فائل:فوٹو اسلام آباد: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کاکہناہے کہ پاکستان نے 2.8 ٹریلین روپے کے اسلامک سکوک بانڈز کا اجرا کر رکھا ہے، حکومتی قرض کو اسلامک سکوک میں کنورٹ کرنے کیلئے اسٹیٹ بینک میں کمیٹی قائم کی ہے۔ 2027 تک ملکی معیشت کو سود سے…