Browsing Category

نیشنل

رانی پور میں پیر کی حویلی میں تشدد سے قتل ہونے والی کمسن گھریلو ملازمہ فاطمہ کی قبر کشائی

فائل:فوٹو محراب پور: رانی پور میں پیر کی حویلی میں تشدد سے قتل ہونے والی کمسن گھریلو ملازمہ فاطمہ کی قبر کشائی کردی گئی۔فاطمہ کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد لاش کو دوبارہ دفنا دیا گیا ہے۔ قبر کی کھدائی کے بعد مقتول بچی…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ہاوٴسنگ سوسائٹیز کو دو ماہ میں نام تبدیل کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر اجازت مختلف وزارتوں اور محکموں کے ناموں سے ہاوٴسنگ سوسائٹیز کو دو ماہ میں نام تبدیل کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے کہا جب حکومتی ملازمین رئیل اسٹیٹ کا کاروبار کرتے ہیں تو اس سے مفادات کا…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا جڑانوالہ میں کرسچن کالونی کا دورہ، متاثرہ مسیحی خاندانوں کوہر ممکن تعاون کا…

فوٹو:اسکرین گریب فیصل آ باد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جڑانوالہ میں کرسچن کالونی کا دورہ کیا، متاثرہ مسیحی خاندانوں سے ملاقات کر کے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا کہ نقصانات دیکھ کر بہت دکھ ہوا،…

صدر مملکت نے آفیشل سیکرٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دئیے

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدر مملکت عارف علوی نے آفیشل سیکرٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دئیے ذرائع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق آرمی ایکٹ 31 جولائی کو مشترکہ اجلاس میں منظور ہوا تھا، یہ بل صدر کو توثیق کے لیے یکم اگست کو…

آئین واضح ہے اسمبلی تحلیل ہونے کی صورت میں 90 روز میں انتخابات کروانے ہونگے،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہنا ہے کہ اسمبلیوں کی نشستیں بڑھانے کے لیے آئینی ترمیم ناگزیر ہے، الیکشن کمیشن کو معلوم ہے آئینی ترمیم کے بغیر نشستوں کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا ملک میں الیکشن کب اور کیسے ہوں…

سانحہ جڑانوالہ کے بعد شہر میں کاروبار زندگی معمول پر آنے لگی

فائل:فوٹو فیصل آباد: سانحہ جڑانوالہ کے بعد شہر میں زندگی معمول پر آ گئی، متاثرہ مسیحی خاندانوں نے گھروں کو واپسی شروع کر دی۔ اب تک قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جلاوٴ گھیراوٴ پر اکسانے والے مرکزی ملزم سمیت 150 افراد کو حراست میں لیا ہے۔…

وفاقی بیوروکریسی بڑے پیمانے پر تبادلے، تعیناتیاں،متعدد سیکرٹریز وافسر تبدیل

فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی بیوروکریسی بڑے پیمانے پر تبادلے، تعیناتیاں،متعدد سیکرٹریز وافسر تبدیل کردیئے گئے ، چیف کمشنر اسلام آباد بھی تبدیل کیپٹن (ر) انوار الحق نئے چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کردیئے گئے۔ سابق وزیر اعظم شہباز شریف کی…

عمران خان کو جیل میں زہر دینے کا خطرہ،اہلیہ بشریٰ بی بی میدان میں آگئیں

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں زہر دینے کا خطرہ،اہلیہ بشریٰ بی بی میدان میں آگئیں ،سابق وزیراعظم کی اہلیہ ان کے حق میں میدان میں بول پڑیں، ہوم سیکرٹری کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیاہے کہ میرے شوہر عمران خان…

حسان نیازی کو ٹرائل کے لئے فوج کے حوالے کردیا گیا

فائل:فوٹو لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو ٹرائل کے لئے فوج کے حوالے کردیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں حسان نیازی کی بازیابی کے لیے والد حفیظ اللہ نیازی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔وکیل پنجاب حکومت نے حسان نیازی سے متعلق…

مریم نواز اور احد چیمہ کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر نیب کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز اور نگران وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر نیب کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں۔ 2 رکنی بنچ 25 اگست کو نیب کی درخواست پر…

جسٹس منصور علی شاہ کی نیب ترامیم کیخلاف کیس میں فل کورٹ تشکیل دینے کی تجویز

فائل:فوٹو اسلام آباد: جسٹس منصور علی شاہ نے نیب ترامیم کیخلاف کیس میں فل کورٹ تشکیل دینے کی تجویز دے دی۔چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ یہ کیس 2022سے زیر التواء ہے، ضروری نہیں کیس کے میرٹس پر فیصلہ دیں، نیب ترامیم کیخلاف دائر کی گئی…

اگر آئی بی کی ہاوٴسنگ سوسائٹی ہوگی تو اس کے ساتھ کون مقابلہ کرے گا،چیف جسٹس عمر عطا بندیال

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ہاوٴسنگ سوسائٹیوں کے فرانزک آڈٹ کیس کے سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ اگر آئی بی کی ہاوٴسنگ سوسائٹی ہوگی تو اس کے ساتھ کون مقابلہ کرے گا۔، سرکاری اداروں کی ہاوٴسنگ سوسائٹیوں کا…

وزارت خزانہ نے فسکل آپریشن رپورٹ 23-2022 جاری کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزارت خزانہ نے فسکل آپریشن رپورٹ 23-2022 جاری کردی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ مالی سال میں کل ٹیکس آمدن 7818 ارب روپے رہی، وفاق نے 7169 ارب اور صوبوں نے 649 ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کیا۔ رپورٹ کے مطابق 23-2022 میں…

اسلام آباد سے باہر واقع ہاوٴسنگ سوسائٹیز کو اسلام آباد کا نام استعمال کرنے سے روک دیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد سے باہر واقع ہاوٴسنگ سوسائٹیز کو اسلام آباد کا نام استعمال کرنے سے روک دیا ۔عدالت کا کہنا ہے کہ نام کی تبدیلی سے تاثر ختم ہوگا کہ یہ سوسائٹیز اسلام آباد کی حدود میں واقع ہیں، سوسائٹیز…

پانامہ جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم 10 جاری کرنے کے معاملے پر درخواست سماعت کے لیے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:پانامہ جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم 10 جاری کرنے کے معاملے پر براڈ شیٹ کمپنی کی والیم 10 جاری کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 22 اگست کو سماعت کرے گا۔اس حوالے…

رہنماء ایم کیوایم نوید جمیل کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

فائل:فوٹو کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل کی نماز جنازہ آج دوپہر ڈیفنس میں ادا کی جائے گی۔  ایم کیو ایم رہنما 2005 میں حیدرآباد ڈسٹرکٹ کے ناظم منتخب ہوئے، 1990 اور 2013 میں رکن قومی اسمبلی منتخب…

روس کا سستا تیل کہاں گیا؟ پٹرول کی قیمت میں مسلسل اضافے پر سوالات اٹھنے لگے

فوٹو: فائل اسلام آباد: روس کا سستا تیل کہاں گیا؟ پٹرول کی قیمت میں مسلسل اضافے پر سوالات اٹھنے لگے، سابق وزیر پٹرولیم مصدق ملک اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار روسی تیل آنے سے تیل قیمتیں کم ہونے کی خوشخبریاں سنایا کرتے تھے. روس سے سستے تیل کی…

شہباز شریف کی سفارش پر نگران وزیراعظم کے ساتھ شہباز کی ٹیم تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ

فوٹو: فائل اسلام آباد:سابق وزیر اعظم شہباز شریف کی سفارش پر نگران وزیراعظم کے ساتھ شہباز کی ٹیم تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ، ذرائع کے مطابق شہبازشریف کے پرنیسپل سیکرٹری توقیر شاہ نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے ساتھ خدمات جاری رکھیں گے۔…

جڑانوالہ میں توہینِ مذہب پرشدید ردعمل،4 گرجا گھرو مکانات جلا دیئے گئے

فوٹو: سوشل میڈیا فیصل آباد: جڑانوالہ میں توہینِ مذہب پرشدید ردعمل،4 گرجا گھرو مکانات جلا دیئے گئے، ہجوم توہین مذہب کے مبینہ واقعہ پر مشتعل تھا اس دوران مشتعل افراد نے 4 گرجا گھر، مسیحی برادری کے درجنوں مکان، گاڑیاں اور مال و اسباب جلا…

شہریارآفریدی اور شاندانہ گلزار رہا، گھروں کو روانہ ہوگئے

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پرتحریک انصاف کے رہنما شہریارآفریدی اور شاندانہ گلزار رہا، گھروں کو روانہ ہوگئے۔ عدالتی حکم پر دونوں کو رہا کیا گیا، ہائیکورٹ نے آئی جی اور چیف کمشنر کو شہریار آفریدی کو سکیورٹی…