Browsing Category
نیشنل
راجہ ریاض،نورعالم سمیت مزید13 ایم این ایز پی ٹی آئی بدر کر دئیے گئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض،نورعالم سمیت مزید13 ایم این ایز پی ٹی آئی بدر کر دئیے گئے ،مزکورہ تمام ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکالنے کے الگ الگ نوٹیفکیشنز جاری کردیئے گئے۔
پاکستان تحریک انصاف کے اعلامیہ…
وزیراعظم کا الوداعی دعوتوں کا آغاز، عسکری قیادت کے اعزاز میں عشائیہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیراعظم کا الوداعی دعوتوں کا آغاز، عسکری قیادت کے اعزاز میں عشائیہ کااہتمام کیاگیا جب کہ آج ارکان پارلیمنٹ کے اعزازمیں عشائیے کااہتمام کیا جائے گا۔
نجی ٹی وی نیو نیوز نےذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ وزیر اعظم…
توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کا حق دفاع ختم، تمام گواہ غیر متعلقہ قرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد کی مقامی عدالت نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا حق دفاع ختم کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم کے تمام گواہ غیر متعلقہ قرار دے دیے۔ عدالت نے گواہوں کو غیر متعلقہ قرار دینے کی الیکشن کمیشن کی…
فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیس، سپریم کورٹ نے فل کورٹ کی استدعا مسترد کر دی
فوٹو:فائل
اسلام آباد:سویلینزکا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیس، سپریم کورٹ نے فل کورٹ کی استدعا مسترد کر دی چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے سویلینزکے فوجی عدالتوں میں ٹرائل چلانے سے متعلق فل کورٹ بنانے کی درخواست پر گزشتہ روز محفوظ کیا…
سپریم کورٹ نے توشہ خانہ ٹرائل روکنے کی استدعا پھر مسترد کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں توشہ خانہ کیس کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت،عدالت نے توشہ خانہ ٹرائل روکنے کی استدعا پھر مسترد کردی۔
سپریم کورٹ میں جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔. جسٹس…
توہین الیکشن کمیشن کیس،چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، 22 اگست کی نئی تاریخ مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی ، الیکشن کمیشن نے توہین کمیشن کیس میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے 22 اگست کی نئی تاریخ مقررکردی، چیئرمین پی ٹی آئی کی آج حاضری سے استثنا کی درخواست دائر،اسد عمر نے انتخابات کی طرف…
طلال چوہدری کی نااہلی کی پانچ سال کی مدت آج ختم ہو گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما اور سابق وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کی نااہلی کی پانچ سال کی مدت آج ختم ہو گئی۔
طلال چوہدری کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے 02 اگست 2018 کو توہین عدالت کے ایک مقدمے میں پانچ سال کے لئے نا…
آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت خفیہ ایجنسیاں کسی بھی جگہ داخل، تلاشی لے سکیں گی
فوٹو: فائل
جاوید نور
اسلام آباد: آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت خفیہ ایجنسیاں کسی بھی جگہ داخل، تلاشی لے سکیں گی، قومی اسمبلی نے بدھ یکم اگست 2023 کو آفیشل سیکرٹس ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری دے دی ہے.
آفیشل سیکرٹس ایکٹ کی خلاف ورزی پر 3 سال قید،…
آفیشل سیکریٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023 قومی اسمبلی نے منظور کرلیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: آفیشل سیکریٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023 قومی اسمبلی نے منظور کرلیا، اجلاس کے دوران یونیورسٹیوں کے قیام کے بلز پر حکمران اتحاد کے ارکان آمنے سامنے گئے۔
ڈپٹی اسپیکر کی کوششوں کے باوجود پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان…
یہ ہماری معاشرتی ذمہ داری ہے کہ ہم مل کر ملکی معیشت میں اپنا کردار ادا کریں، آرمی چیف
فائل:فوٹو
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ یہ ہماری معاشرتی ذمہ داری ہے کہ ہم مل کر ملکی معیشت میں اپنا کردار ادا کریں. ہمیں کبھی امید کا دامن نہیں چھوڑنا چاہئے. ہماری سرزمین بہت سے معدنیات سے مزین ہے اگر ہمارا یہ مشترکہ عزم رہا تو…
فوجی عدالتیں کیس ، فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ، کل سنایا جائے گا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف کیس ،سپریم کورٹ نے فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو کل سنایا جائے گا۔دوران سماعت اکثریتی درخواست گذاران نے چھ رکنی لارجر بنچ پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے…
باتیں بہت ہوگئیں اب ملک کی ترقی کے لیے کام کرنا ہے، وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر آگے بڑھنا ہے۔ باتیں بہت ہوگئیں اب ملک کی ترقی کے لیے کام کرنا ہے۔ ہمارے پڑوسیوں کو سمجھنا چاہیے کہ امن کے ساتھ رہا جائے اور مسائل کے حل کے لیے بامقصد…
باجوڑ حملہ ایک بڑی انٹیلیجنس ناکامی ہے، ادارے کہاں ہیں؟ مولانا فضل الرحمان
فوٹو:فائل
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ باجوڑ جیسے واقعات کے ذریعے اُن کی جماعت کا عوام سے رابطہ توڑنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں تاہم اس نوعیت کے اقدامات سے نہ تو پہلے ان کی پارٹی کا راستہ روکا…
بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی ویڈیو اسکینڈل ، تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں مبینہ ویڈیوز پبلک کرنے سے روکنے کی استدعا کی گئی ہے.
سپریم کورٹ میں درخواست ایڈوکیٹ ذوالفقار بھٹہ نے دائر کی۔…
حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا، قیمت میں 19 روپے 95 پیسے کا بڑا اضافہ کر دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسی ہوئی عوام پرپٹرول بم گرا دیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 19 روپے 95 پیسے فی لیٹر کا بڑا اضافہ کر دیا۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان…
چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر انکوائری کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر انکوائری کالعدم قرار دینے کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرنے کی وکیل کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ ریکارڈ دیکھ کر…
پاک چین 6معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے گے
فوٹو: ریڈیو پاکستان
اسلام آباد: پاکستان اور چین نے دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کیلئے پاک چین 6معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے گے۔
دونوں ممالک کے درمیان معاہدوں پر دستخط کی تقریب پیر کو اسلام آباد میں ہوئی وزیراعظم شہبازشریف…
چین کے نائب وزیراعظم ہی لی فینگ کیلئے پاک چین دوستی میں گرانقدر خدمات پر ہلال پاکستان
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد: صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دورے پر آئے ہوئے چین کے نائب وزیراعظم ہی لی فینگ کیلئے پاک چین دوستی میں گرانقدر خدمات پر ہلال پاکستان کا اعزاز دیا گیا۔
اس حوالے سے ایوارڈ دینے کی خصوصی تقریب آج ایوان صدر…
خیبر پختونخوا کےنگران وزرا، مشیران کوعہدوں سے برطرف کرنے کی ہدایت
فوٹو: فائل
اسلام آباد: صوبہ خیبر پختونخوا کےنگران وزرا، مشیران کوعہدوں سے برطرف کرنے کی ہدایت، نگران وزیراعلیٰ کو سفارش، سیکرٹری الیکشن کا نگران وزیر اعلی کے پی کو خط ان وزرا اور مشیروں کے بارے میں آگاہ کردیا جو کہ سیاسی امور میں مداخلت…
توشہ خانہ کیس ، چیئرمین تحریک انصاف کا ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع
فائل:فوٹو
اسلام آباد:توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف چیئرمین تحریک انصاف نے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ٹرائل رکوانے کیلئے اپیل دائر کردی۔فوری سماعت کیلئے متفرق درخواست بھی دے دی۔ پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم بنچ ون…