Browsing Category
نیشنل
نیب نے 190 ملین پاوٴنڈ سکینڈل میں فیصل واوڈا اور علی زیدی کوبھی طلب کرلیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف و دیگر کے خلاف 190 ملین پاوٴنڈ سکینڈل کی تحقیقات کے لیے نیب نے سابق وزراء فیصل واوڈا اور علی زیدی کو طلب کرلیا۔
قومی احتساب بیورو (نیب) اسلام آباد نے فیصل واوڈا کو آج اور علی زیدی کو 14 ستمبر کو…
سینئر رہنما اور سینیٹر رانا مقبول احمد انتقال کرگئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سینیٹر رانا مقبول احمد انتقال کرگئے، رانا مقبول احمد کچھ عرصے سے علیل تھے۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر رانا مقبول کے بیٹے سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، انہوں نے رانا مقبول…
آرمی ایکٹ کے تحت کسی ملزم کو متبادل جرم پر بھی سزا ہوسکتی ہے، سپریم کورٹ نے فیصلہ جاری کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:آرمی ایکٹ کے تحت کسی ملزم کو متبادل جرم پر بھی سزا ہوسکتی ہے، سپریم کورٹ نے فیصلہ جاری کردیا۔چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں بینچ نے ایک سال سات ماہ پہلے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے 17 صفحات…
سپریم کورٹ کی چینی کی قیمتوں سے متعلق ہائیکورٹ کو کیس کا 30 روز میں فیصلہ کرنے کی ہدایت
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت کی جانب سے چینی کی قیمتوں مقرر کیے جانے کے خلاف کیس میں عدالت نے چینی کی قیمتوں سے متعلق ہائیکورٹ کو کیس کا 30 روز میں فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی۔
جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ…
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کا چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کافیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے کا چیئرمین تحریک انصاف سے جیل میں ملاقات کافیصلہ کیاہے۔ کمیٹی ارکان کے مطالبے پر چیئرمین کمیٹی نے پی ٹی آئی چیئرمین اور پرویز الٰہی سمیت دیگر سیاسی قیدیوں کی ملاقات کیلئے ہر ممکن…
بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاوٴنڈ کیس میں ضمانت منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد : اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاوٴنڈ کیس میں ضمانت منظور جبکہ توشہ خانہ کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔
احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیرنے بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ اور 190 ملین…
پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد نگران کابینہ میں وفاقی وزیر مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد بھی نگران وفاقی کابینہ کا حصہ بن گئے۔
سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو نگران کابینہ میں وفاقی وزیر مقرر کیا گیا ہے، صدر مملکت عارف علوی نے نگران…
چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف جاری ایم پی او حکم واپس
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف جاری ایم پی او حکم واپس لے لیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے ایم پی او آرڈر کیخلاف کیس کی سماعت…
سابق وزیرِ اعظم بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث فوجی افسران کی سزائیں برقرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث فوجی افسران کی سزائیں برقرار رکھی ہیں۔
بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث افسران کی سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔سپریم کورٹ…
انٹربینک میں ڈالر 300 روپے سے کم ہوگیا
فائل:فوٹو
کراچی :ڈالر کی قدر میں روپے کے مقابلے میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج انٹربینک میں ڈالر 300 روپے سے کم ہوگیا۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپے 66 پیسے کم ہوکر 299.50 روپے کی سطح پر آ گئی، تاہم بعد…
بشریٰ بی بی کی آڈیو لیکس کیخلاف درخواست پر سماعت 18 ستمبر تک ملتوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی آڈیو لیکس کیخلاف درخواست پر سماعت 18 ستمبر تک ملتوی کر دی۔جسٹس بابر ستار نے کہا کہ فون ٹیپنگ کی قانونی حیثیت پر عدالت کی معاونت کریں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابرستار نے…
عام سائلین کے مقدمات کے بلا تاخیر فیصلے ہونے چاہئیں،اٹارنی جنرل پاکستان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اٹارنی جنرل پاکستان منصور عثمان اعوان نے کہاہے کہ اختیارات کی تقسیم کے اصول کا خیال نہیں رکھا جاتا تو عدالت پارلیمنٹ اور ایگزیکٹیو کے اختیار میں مداخلت کرتی ہے۔عام سائلین کے مقدمات کے بلا تاخیر فیصلے ہونے چاہئیں۔…
طورخم بارڈر کی صورتحال پر افغان دفترخارجہ کا بیان حیران کن ہے،ترجمان دفترخارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ترجمان دفترخارجہ کاکہناہے کہ پاکستان اپنی سرزمین کے اندر کسی بھی عمارت کی تعمیر کو قبول نہیں کر سکتا طورخم بارڈر کی صورتحال پر افغان دفترخارجہ کا بیان حیران کن ہے۔
ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ افغان حکومت بارڈر کی…
پشاور میں ورسک روڈ پر ایف سی کی گاڑی،کے قریب دھماکہ ایک اہلکار شہید، 10افراد زخمی
فائل:اسکرین گریب
پشاور :پشاور میں ورسک روڈ پر ایف سی کی گاڑی،کے قریب دھماکہ ایک اہلکار شہید، 10افراد زخمی، زخمیوں میں اہلکار اور 3 شہری شامل ہیں ۔
پشاور میں ورسک روڈ پر فرنٹیئر کور کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کس آواز دور دور تک…
چیف جسٹس کا فل کورٹ ریفرنس لینے کے سوال پر صحافی کو جواب
فائل:فوٹو
چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال سے سوال کیا کہ کیا آپ فل کورٹ ریفرنس لے رہے ہیں؟ جس پر انہوں نے جواب دیا کہ میں نے ابھی تک اس بارے میں نہیں سوچا اور فیصلہ نہیں کیا۔
چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ کیا آج…
ایران سے پٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ میں 29 سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ایران سے پٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ میں 29 سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف، یہ انکشاف وزیر اعظم آفس میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا جس کے مطابق یہ سیاستدان مبینہ طور پر اسمگلنگ میں ملوث ہیں۔
دی نیوز…
آڈیو لیک کیخلاف بشری بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی اور سابق معاون خصوصی زلفی بخاری کی آڈیو لیک کیخلاف سابق خاتون اول نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
بشری بی بی نے پولیس اور ایف آئی اے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔…
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس ، پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔ کیس کا ریکارڈ پیش نہ کرنے پر بغیر کارروائی سماعت ملتوی کی گئی۔ جبکہ دہشتگردوں کو مالی معاونت کے کیس…
چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کروانے کا حکم ،عملدرآمد رپورٹ طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کروانے کا حکم دیتے ہوئے 15 ستمبر تک عملدرآمد رپورٹ طلب کرلی۔
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابولحسنات ذوالقرنین نے سپرٹینڈنٹ اٹک جیل کیخلاف…
چترال میں سکیورٹی فورسز کیساتھ جھوٹ، فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد ہلاک
فوٹو:فائل
راولپنڈی:چترال میں سکیورٹی فورسز کیساتھ جھوٹ، فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد ہلاک، چترال میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں 6شدید زخمی ہوگئے
آئی ایس پی آر کے مطابق چترال کے علاقے ارسون میں سیکیورٹی فورسز اور…