حریت رہنما،سید علی گیلانی، کے الفاظ جب موضوع سخن بنے

رپورٹ = شاہ جہاں شیرازی  ریاض مقبوضہ کشمیر کے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کے منہ سے نکلا ایک فقرہ، ایک نعرہ اور ایک جستجو نے پاکستان کے بیرون ملک آباد اہل ذوق کو اتنا بھایا کہ اس موضوع پر پوری ایک شعری نشست کا اہتمام کر ڈالا. وہ مصرعہ کیا تھا ,, ہم […]

خبر کے متعلق مزید پڑھیں

وفاقی سیکرٹری برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن کا دورہ اکادمی

فوٹو : پی آر او اکادمی ادبیات اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی سیکرٹری برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن انعام اللہ خان نے اکادمی ادبیات پاکستان کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وفاقی سیکرٹری نے کہا کہ اکادمی ادبیات پاکستان ادب کے فروغ اور ادیبوں کی فلاح و بہبود کا قومی ادارہ ہے، اس ادارے […]

خبر کے متعلق مزید پڑھیں

جامن کا پیڑ

کرشن چندر رات کو بڑے زور کا جھکڑ چلا۔ سکریٹریٹ کے لان میں جامن کا ایک درخت گرپڑا۔ صبح جب مالی نے دیکھا تو اسے معلوم پڑا کہ درخت کے نیچے ایک آدمی دبا پڑاہے۔ مالی دوڑا-دوڑا چپراسی کے پاس گیا۔ چپراسی دوڑا-دوڑا کلرک کے پاس گیا۔کلرک دوڑا-دوڑا سپرنٹنڈنٹ کے پاس گیا۔ سپرنٹنڈنٹ دوڑا-دوڑا باہر […]

خبر کے متعلق مزید پڑھیں

سعودی عرب میں تارکین وطن کی تنظیم بزمِ بزرگانِ کی ہفتہ واربیٹھک

فوٹو : تنظیم بزمِ بزرگانِ ریاض (رپورٹ :شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں پاکستانی  تارکین وطن کی تنظیم  بزمِ بزرگانِ ریاض نے ہفتہ وار بیٹھک منعقد کی جس میں جدہ کے نامور صحافی اور پاکستان جرنلسٹ فورم کے چیرمین امیر محمد خان نے خصوصی طور پر شرکت کی. اس اہم نشست میں بزرگان ریاض کے چیئرمین […]

خبر کے متعلق مزید پڑھیں

ریاض،قائد کے یوم پیدائش پرپاکستان رائٹرز کلب کےلیڈیز چیپٹرکی تقریب

فوٹو : زمینی حقائق ڈاٹ کام ریاض ( شاہ جہاں شیرازی ) پاکستانی شعراء، ادیبوں اور صحافیوں کی تنظیم پاکستان رائٹرز کلب کے لیڈیز چیپٹر نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر قائد کی شخصیت کو اجاگر کرنے اور ان کے سیاسی نظریات کو اکیسویں صدی میں قابل تقویت بنانے […]

خبر کے متعلق مزید پڑھیں

فیض کی نظم’ہم دیکھیں گے‘کو ہندو مخالف کہنا جاہلانہ سوچ ہے، جاوید اختر

فوٹو : فائل نئی دہلی (ویب ڈیسک) معروف بھارتی مصنف اورشاعرجاوید اختر نے کہا ہے پاکستانی شاعر فیض احمد فیض کی نظم ہم دیکھیں گے کو ہندو مخالف کہنا جاہلانہ سوچ ہے۔ جاوید اختر نے بھارتی میڈیا اے این آئی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے مشہور شاعر فیض احمد فیض کی نظم […]

خبر کے متعلق مزید پڑھیں

نامہرباں دسمبر، جدائی کا استعارہ

فوٹو : ٹوئٹر، کچھ خواب ادھورے سے عارف حسین کہنے کو تو دسمبر سال کا آخری مہینہ ہے، لیکن اس نے جو معنی پہنے، جو مفہوم اوڑھا، اس کی تفصیل کے لیے دفتر چاہیے۔ یخ بستہ ہوائیں، خنک شامیں اور یادیں دسمبر کا امتیاز ہیں۔ سال کا یہ آخری مہینہ نجانے کب جدائی اور ہجر […]

خبر کے متعلق مزید پڑھیں

ریاض،تخیل ادبی فورم کامحفل مشاعرہ، پاکستانی سفیر مہمان خصوصی تھے

الریاض (رپورٹ…ابرار تنولی) معروف ادبی تنظیم “تخیل ادبی فورم” کے زیر اہتمام سفارت خانۂ پاکستان الریاض میں رواں سال کی الوادعی ادبی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز تھے. تقریب میں شوکت جمال،  عقیل قریشی اور سعید اشعر بطور مہمانِ اعزازی شریک ہوئے جبکہ صدارت فورم کے […]

خبر کے متعلق مزید پڑھیں

بنگالن

محبو ب الرحمان تنولی یہ سقوط ڈھاکہ کے آخری دنوں کا قصہ ہے مشرقی پاکستان کے ایک گھر میں ہر روز ہزاروں دیگر بنگالی گھروں کی طرح علیحدگی کا تانا بانا بننے کے لئے ایک کارنر میٹنگ ہوتی، جس میں دو میاں بیوی ان کا بیٹا اور بیٹی شریک ہوتے تھے، نظام الدین بھارتی فوجیوں […]

خبر کے متعلق مزید پڑھیں

ریاض، علامہ اقبال کے یوم پیدائش کی مناسبت خصوصی تقریب

ریاض (رپورٹ : شاہ جہاں شیرازی) شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کی یوم پیدائش کے حوالے سے سعودی عرب کے شہر ریاض میں مقیم بچوں ایک رنگا رنگ تقریب کا اہتمام کیا جس میں بچوں کے علاوہ ان کے والدین نے بھی پور شرکت کی. پروگرام کو پاکستان رائٹرز کلب ریاض کی ڈپٹی کنوینر اور […]

خبر کے متعلق مزید پڑھیں

پاکستان رائٹرز کلب کی ڈاکٹرنغمہ ریحان کی اعزاز میں الوداعیہ 

ریاض سعودی عرب : رپور ٹ۔ شاہ جہاں شیرازی پاکستانی صحافیوں، ادیبوں اور شعراء کی تنظیم پاکستان رائٹرز کلب اور ان کی زیلی تنظیم پاکستان رائٹرز کلب لیڈیز چپٹر نے لیڈیز چپٹر کی فنانس سیکٹریٹری محترمہ ڈاکٹر نغمہ ریحان کی سعودی عرب سے مستقل طور پر یوکے منتقل ہونے پر ان کے اعزاز میں الوداعی […]

خبر کے متعلق مزید پڑھیں

اب عمر کی نقدی ختم ہوئی

جب عمر کی نقدی ختم ہوئی ……… ابن انشا ا ب عمر کی نقدی ختم ہوئی ا ب ہم کو ادھار کی حاجت ہے ہے کوئی جو ساہو کار بنے ہے کوئی جو دیون ہار بنے کچھ سال ،مہینے، دن لوگو پر سود بیاج کے بن لوگو ہاں ا پنی جاں کے خزانے سے ہاں […]

خبر کے متعلق مزید پڑھیں

جمیل جالبی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

الریاض ( زمینی حقائق   ) تخیل ادبی فورم، ریاض سعودی عرب کی جانب سے معروف ماہر تعلیم، ادیب اور نقاد ڈاکٹر جمیل جالبی کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ ریفرنس کی صدارت شہر ریاض کے معروف شاعر شوکت جمال نے کی ، تخیل ادبی فورم […]

خبر کے متعلق مزید پڑھیں

آنٹی مارچ

تحــقیر کرو تم عـــورت کی’ پھر ناچ کے بولو آزادی چــــادر کو تم پامال کرو ‘ دیــــــوار پہ لکّھــــو آزادی تم عزّت ،عَصمت،غیرت کا’ مفہوم بدل دو شہرت سے سڑکوں پر جاکر راج کرو اور زور سے چیخو آزادی تم آوارہ بدچَـــلنی کا تعـویــــــذ پہَـن لـــو گـــــردن میں آواز ے کَسیں لونڈے تم پر ‘ […]

خبر کے متعلق مزید پڑھیں

غالب کا یوم پیداہش،ایوان صدر میں مشاعرہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )عظیم سخن ور مرزا اسد اللہ خان غالب کے یوم پیدائش کے موقع پر ایوان صدر میں وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات کے زیر اہتمام “غالب نام آورم” کے عنوان سے مشاعرے کا اہتمام کیا گیا۔ مشاعرے میں ملک بھر سے نامور شعراء نے شرکت کی اور غالب کی زمین میں اپنا […]

خبر کے متعلق مزید پڑھیں

معروف گلوکار شکیل اعوان لندن فیض امن میلہ میں شریک ہوں گے

اسلام آباد( ویب ڈیسک )فیض امن میلہ 13اکتوبر کو لندن میں ہو نے جارہا ہے،ہزارہ کے معروف گلور کار شکیل اعوان کو بھی مدعو کیاگیاہے۔ فیض امن میلہ کاانعقاد فیض کلچرل فاونڈیشن یو کے نے کیا ہے۔ فیصلہ امن میلہ کا ہر سال انعقاد کیا جاتاہے جس میں ممتاز شاہر اور ادبی شخصیت فیض احمد […]

خبر کے متعلق مزید پڑھیں

فیاض ملک پاکستان رائٹرزکلب کے صدر۔ فرخ نادیہ کنوینرمقرر

ریاض ( ابرار تنولی)پاکستانی صحافیوں ، ادیبوں اور شعراء کی تنظیم پاکستان رائٹرز کلب ریاض کے انتخابات میں سال 20۔2018کے لئے ممتاز ماہر تعلیم او رادیب پروفیسرفیاض ملک بلا مقابلہ صدر اور مایہ نازمعالجہ ، مصنفہ و ادیبہ ڈاکٹر فرخ نادیہ پاکستان رائٹرز کلب لیڈیزچپٹر کی کنوینر منتخب ہوگئے ۔ پاکستان رائیٹرز کلب ریاض کے […]

خبر کے متعلق مزید پڑھیں

تم سے پہلے جو اک شخص تخت نشیں تھا

حبیب جالب تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا کوئی ٹھہرا ہو جو لوگوں کے مقابل تو بتاوٴ وہ کہاں ہیں کہ جنہیں ناز بہت اپنے تئیں تھا آج سوئے ہیں تہ خاک نہ جانے یہاں کتنے کوئی شعلہ کوئی […]

خبر کے متعلق مزید پڑھیں

بڑھاپا خوبصورت ہے

بُڑھاپا خوبصورت ہے اگر زرا سا لڑکھڑائیں تو سہارے دوڑ کر آئیں__! نئے اخبار لاکر دیں ،پُرانے گیت سُنوائیں__! بصارت کی رسائی میں پسندیدہ کتابیں ہوں! مہکتے سبز موسم ہوں، پرندے ہوں،شجر ہوں تو! بڑھاپا خوب صورت ہے__!!! جنہیں دیکھیں تو آنکھوں میں ستارے جگمگا اُٹھیں__! جنہیں چُومیں تو ہونٹوں پر دُعائیں جھلمِلا اُٹھیں__! جواں […]

خبر کے متعلق مزید پڑھیں

احمد ظ۔: لاہور میں پرانے ہڑپے کا آخری باشندہ

سن 80ء کے اوائل کی بات ہے جب پیرس کے راستے سٹاک ہوم جانے والی ایک عام پرواز میں مسافر دھوئیں میں کھانستے ہوئے، پرے نشست پر جکڑ کے باندھے ہوئے ایک خوفناک آدمی کو سہمی ہوئی نظروں سے گھور رہے تھے۔ اس نے جہاز میں بیٹھے بیٹھے اپنا گہرا سبز پاسپورٹ نکالا تھا اور […]

خبر کے متعلق مزید پڑھیں