ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس، سکیورٹی سخت، بیشتر مقامات پر موبائل فون سروس

اسلام آباد/لاہور /کراچی: ملک بھر میں آج 9 محرم الحرام کے موقع پر محرم الحرام کے جلوس نکالے جائیں گے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں بیشتر مقامات پر موبائل فون سروس بھی بند ہے۔ شہر قائد سمیت ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں…

وقت کے سارے خداوں سے الجھ بیٹھا ہوں

محبوب الرحمان تنولی چپل پہنتاتو کمپنی برینڈ بن جاتی. شرٹ زیب تن کرتا توشرٹ بنانے والی فیکٹری میں آرڈرز کا تانتا بندھ جاتا. کہا ہم کوئی غلام ہیں کیا؟ نوجوان نسل نے یہ لائن پکڑ لی. خوداری کا درس دیا۔ لاکھوں پیروکاروں نے اپنا لائف…

کروشیا،زائرین کی بس کو حادثہ، 12 افراد ہلاک

زغرب :یورپی ملک کروشیا میں مسیحی زائرین سے بھری بس کو پیش آنے والے حادثے میں 12 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کروشیا میں زائرین سے بھری بس حادثے کا شکار ہو کر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 32…

بنگلادیش، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے

ڈھاکا: بنگلادیش میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے اور ہزاروں مظاہرین نے فیول اسٹیشنز کا گھیراؤ کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 51.7 فیصد…

دیپیکا پڈوکون نے بالآخر مداحوں کو اپنا پسندیدہ کردار بتادیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنی فلموں میں ایک سے ایک کردار ادا کیا ہے تاہم پہلی بار ان تمام کرداروں میں سے اپنا پسندیدہ رول بتادیا۔ بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف ہیروئن دیپیکا پڈوکون نے ایک انٹرویو میں ناکامی کے دورم میں جہاں…

شہباز حکومت نے دالوں کی قیمت میں 48 روپے فی کلواضافہ کردیا

اسلام آباد: شہباز حکومت نے دالوں کی قیمت میں 48 روپے فی کلواضافہ کردیا،غریب عوام کو یہ ٹیکہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر عوام کے لیے مہنگائی کا نیا طوفان آگیادالوں کی قیمتیں بڑھا کر لگایاگیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف دالوں کی قیمتوں میں 48 روپے…

آج پاکستان یزیدیت کے نرغے میں ہے،عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تیرہ اگست کو یزیدی حکومت کی فسطائیت سے نمٹنے کے لیے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا۔ عمران خان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر اپنا طویل پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے…

شہداء کی قربانیوں خلاف سوشل میڈیا مہم خوفناک تھی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہداء کی قربانیوں خلاف سوشل میڈیا مہم خوفناک تھی، وزیراعظم نے اسے توہین اور مذاق اڑانا قراردیا۔ ٹوئٹر پر بیان میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہاخود پسند سیاسی بیانیے یہی کرتے ہیں،خود پسند سیاسی…

پاکستان کے 50 اسٹوڈنٹس واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے

نیویارک: پاکستان کے 50 اسٹوڈنٹس واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے ، یہ طلبہ و طالبات امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ایجوکیشنل اینڈ کلچرل آفئیرز پروگرام کے تحت امریکہ پہنچے ہیں۔ پاکستان کے مختلف تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے 50 پاکستانی سٹوڈنٹس واشنگٹن…