امریکہ ،بندر نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں
فائل فوٹو
واشنگٹن: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں بندر نے 911 پر کال کرکے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کی کاؤنٹی شیرف پولیس کو گزشتہ ہفتے ایک ایمرجنسی فون کال موصول ہوئی لیکن حیران کن بات یہ ہے…