افغان عبوری حکومت اس بات کو یقینی بنائے کہ ایسے واقعات دوبارہ نہ ہوں،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے افغان عبوری حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سرحد پر بلااشتعال فائرنگ کے واقعات روکے جائیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے گزشتہ روز چمن بارڈر پر افغان بارڈر…