وزیراعظم کی آٹا، چینی ، گھی, دالو ں کے نرخ کم کرنے کی ہدایت

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے آٹا ، چینی دالوں اور گھی کی قیمتوں میں کمی کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے اگر ہم غریب کیلئے مہنگائی کم نہیں کرسکتے تو ہمیں اقتدار میں رہنے کاکوئی حق نہیں ہے۔ اسلام

علی محمد خان کا سرے عام پھانسی کی مخالفت پر فواد چوہدری کو جواب

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر فواد چوہدری کی طرف سے سرے عام پھانسی کی مخالفت پر وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے بھر پور جواب دے دیا. علی محمد خان نے بھی جواب میں ٹوئٹ ہی کیا ہے اور کہا کہ اللہ الحق ہے

مریم نواز کو بیرون ملک جانے کی درخواست سماعت کرنے والا بنچ ٹوٹ گیا

فوٹو :فائل لاہور(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا انتظار طویل ہو گیا، مریم نواز کے بیرون ملک جانے کی اجازت سے متعلق درخواست کی سماعت کرنے والا عدالتی بنچ تحلیل ہو گیا. مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے

حسن ابدال، 45 ممالک کے فوجی افسران کا پنجہ صاحب کا دورہ

فوٹو : فائل حسن ابدال (زمینی حقائق ڈاٹ کام)45 ممالک کے سینیئر فوجی افسران کے وفد نے حسن ابدال میں گردارہ پنجہ صاحب کا دورہ کیا،مہمانوں کو سکھ برادری کے لیے گردوارہ پنجہ صاحب کی تاریخی اہمیت سے آگاہ کیا گیا. نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے

سابق پاکستانی اوپنر ناصر جمشید کو 17 ماہ قید، باقی نوجوان کرکٹر عبرت حاصل کریں، اہلیہ

فوٹو : فائل مانچسٹر(سپورٹس ڈیسک )بھارت کے خلاف دھواں بیٹنگ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے پاکستان کے سابق اوپنر ناصر جمشید اور ان کے ساتھیوں کو اسپاٹ فکسنگ پر سزا سنا دی گئی،کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا. ناصر جمشید اور ان کے

وزیراعظم عمران خان سے آئی ایس آئی کے سربراہ کی ملاقات

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات ہوئی ہے جس میں سیکیورٹی سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی ۔ یاد رہے کہ وزیراعظم اورآئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹینٹ جنرل فیض حمید کے درمیان

ہیرو بنانے والی فیکٹریاں

شمشاد مانگٹ پاکستان میں طاقتور لوگوں کے احتساب کی بات ایسی ہی ہے جیسے خواجہ سرا بھی والدین بننا شروع ہوجائیں ۔ وزیراعظم عمران خان کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے جب وہ اس بات کا اعلان نہ کریں کہ چوروں کو نہیں چھوڑوں گا حالانکہ اپنی رضا

دنیا بھر سے ہزاروں افراد نے پاکستان کا رخ کر لیا,79 ہزار ویزے جاری

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی بات سچ ثابت ہونے لگی دنیا بھر سے ہزاروں افراد نے پاکستان کا رخ کر لیا، مختلف ممالک کے 79 ہزار افراد کو آن لائن ویزے جاری کئے گئے ہیں. نادرا کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق

پھانسی!قومی اسمبلی بمقابلہ، فواد چوہدری ،شیری مزاری ولبرلز

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)قومی اسمبلی کی طرف سے بچوں سے زیادتی اور قتل کے مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کی قرارداد منظور ہوئی ہے تاہم وفاقی وزراء فواد چوہدری اور شیریں مزاری نے قرار داد کی مذمت کرتے ہوئے اس کی مخالفت کردی

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس قطری خط جیسی بن چکیں،فردوس عاشق

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک ) فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نواز شریف ابھی تک ہسپتال داخل نہیں ہوئے حالانکہ شدید بیماری کا بیان دے کر لندن گئے تھے،عوام کو مزید گمراہ نہیں کیا جاسکتا، قوم کے سامنے سچائی آکر رہے گی۔ سماجی رابطے

پنڈی ٹیسٹ ،بنگلہ دیش پہلی اننگز میں 233 پر آوٹ

فوٹو : پی سی بی راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلادیش کی پوری ٹیم 233 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، شاہین شاہ نے 4 محمد عباس اور حارث سہیل نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں. . راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ

لاہور پہنچنے والی فلائٹ کے 4 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص

فوٹو : فائل لاہور(ویب ڈیسک)ابوظہبی سے لاہور آنے والی فلائٹ کے 4 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جنھیں ٹیسٹ کرنے کیلئے سروسز اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے. یہ تمام افراد ابوظہبی سے لاہور ائیرپورٹ پہنچے تھے، ذرائع کے مطابق

کشمیر ایک دن پاکستان کا حصہ بن کر رہے گا، سفیر پاکستان

فوٹو : پاکستانی سفارتخانہ ریاض (شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے کہ کشمیر ہماری جسم کے رگوں کا حصہ اور ہر پاکستانی کی دل کی آواز ہے۔ہم چاہتے ہیں کہ کشمیر کامسئلہ اقوام متحدہ کے قراردادوں کے

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا

فوٹو : پی سی بی راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا پہلا میچ آج ( 7 فروری) سے راولپنڈی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہو گا. دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے لیے بنگلا دیشی

بھارت ظلم و جبر سے کشمیریوں کے حق خودارادیت نہیں دباسکتا،آرمی چیف

فوٹو : فائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےکشمیریوں کی جدوجہدکامیاب ہوگی، بھارت ظلم و جبر سے کشمیریوں کے حق خودارادیت کو نہیں دباسکتا. آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز

پاکستان پر حملہ بھارت کی آخری غلطی ہو گی،وزیراعظم عمران خان

میرپور آزاد کشمیر(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صرف آزاد کشمیر کے عوام نہیں سارا پاکستان آج مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے. میرپور آزاد کشمیر میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اس جلسے کا مقصد کشمیریوں

کورونا وائرس ،چین میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد636 ہو گئی

فوٹو : ٹوئٹر بیجنگ(ویب ڈیسک)چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے اور پراسرار وبا سے ہلاک ہونے والے ا تعداد 636 ہو گئی۔ ہلاکتوں کے حوالے سے چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق ہلاک ہونے والے 73 افراد

حمزہ شہباز کی رمضان شوگرملز کیس میں ضمانت منظور

فوٹو : فائل لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی لاہور ہائی کورٹ نےرمضان شوگر ملز کیس میں ضمانت منظور کر لی ۔ حمزہ شہباز پر رمضان شوگر ملز اور آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے کے الزامات ہیں، حمزہ شہباز نے

سعودی عرب میں یوم یک جہتی کشمیر کی خصوصی تقریب

فوٹو : زمینی حقائق ڈاٹ کام جدہ (شاہ جہاں شیرازی) پاکستان ویلفئیر سوسائٹی جدہ نے یوم یکجہتی کشمیرکی موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جس میں تمام سیاسی جماعتوں کے عہدے دران اور کیمونٹی فورم اراکین نے بڑی تعداد میں شرکت کی. تقریب

قونصل جنرل آف پاکستان خالد مجید کی گورنر الباحہ ریجن سے ملاقات

فوٹو : پاکستانی سفارتخانہ جدہ (شاہ جہاں ِشیرازی) قونصل جنرل آف پاکستان خالد مجید نے وفد کے ہمراہ گورنر الباحہ ریجن ڈاکٹر شہزادہ حسام بن سعود بن عبد العزیزسے ملاقات کی۔ ملاقات میں بات چیت کے دوران باہمی اور مشترکہ مفاد سے