عمران خان کی تقریب حلف برداری میں بھارتی کرکٹرز اور اداکارعامر خان مدعو

اسلام آباد(ویب ڈیسک )عمران خان کی تقریب حلف برداری میں سابق بھارتی کرکٹرز کپل دیو، سنیل گواسکر، نوجوت سنگھ سدھو اور بالی وڈ اداکار عامر خان کو مدعو کیاگیاہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا…

قیدی کرلیا ماہی نوں!

شمشاد مانگٹ کیپٹن صفدر کی زندگی بھی جہد مسلسل اور نان سٹاپ دعاؤں کی عکاس ہے۔ محترمہ مریم صفدر سے شادی کے بعد کیپٹن صفدر نے سکھ سے زیادہ دکھ اُٹھائے ہیں۔ گزشتہ 10 سال میں کیپٹن صفدر نے ہاری ہوئی بازی جیتی ہے۔ مسلم لیگ (ن) جب اپنے پورے عروج…

یونیورسٹی میں سب دیکھاہے

محمد اویس وہ میری بہت اچھی یونیورسٹی فیلو ہے یار کمال کی پرسنلیٹی ہے بہت براڈ مائنڈڈ ہے دنیا کے ہر موضوع پر ہم بات کرتے ہیں اس نے کبھی مائنڈ نہیں کیا۔۔۔بہت اوپن لڑکی ہے۔۔۔میں نے ایک کونے سے آواز دی پھر نکاح کیوں نہیں کرتے اس سے۔۔۔؟ اس نے…

الیکشن کیسے ہوئے؟

شمشاد مانگٹ الیکشن کمیشن آف پاکستان بہترین انتخابات کروا کر بھی اپنی غفلت اور لاپرواہی کے باعث بدنامیاں سمیٹ رہا ہے۔25 جولائی کی شب جب پوری قوم انتخابات کے نتائج کی منتظر تھی تو عین اس وقت الیکشن کمیشن کا متعارف کروایا جانے والا رزلٹس…

آل پارٹی کانفرنس نے انتخابی نتائج مسترد کردیئے، ری پولنگ کا مطالبہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )انتخابات میں مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف متحدہ مجلس عمل کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس نے 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات کے نتائج مسترد کر دیئے۔ اسلام آباد میں اے پی سی کے بعد سیاسی جماعتوں کے رہنماوں کے…

قومی و صوباہی اسمبلیوں کے غیر حتمی نتائج

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 270 حلقوں میں سے 268 حلقوں اور صوبائی اسمبلیوں کے غیر حتمی نتائج جاری کر دیئے۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق قومی اسمبلی میں تحریک انصاف 117 نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر،…

شہباز شریف کی اڈیالہ جیل میں نواز شریف سے ملاقات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف سے شہباز شریف سمیت شریف خاندان اور پارٹی رہنماوں کی اڈیالہ جیل میں ملاقات۔ ملاقات میں میاں شہباز شریف نے انتحابات اور نتائج کے بارے میں آگاہ کیا۔جیل ذرائع نے بتایا کہ میاں نواز شریف، مریم نواز…

الیکشن2018،بڑے بڑے سیاستدان ہا ر گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)عام انتخابات دو ہزار اٹھارہ، بڑے بڑے برج الٹ گئے، تحریک انصاف کا بلا چل گیا،کپتان پانچ حلقوں سے ناٹ آوٴٹ جبکہ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی دونوں حلقوں سے آوٴٹ، شہباز شریف، بلاول بھٹو سمیت بڑے سیاستدانوں کو شکست۔ ملکی…

عمران خان کا جیت کے بعد قوم سے پہلا خطاب

عام انتخابات میں کامیابی کے بعدچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بنی گالہ میں قوم سے پہلا خطاب کیا عمران خان کا کہنا تھا کہ انتخابی نتائج پر اعتراض کرنے والی تمام سیاسی جماعتوں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جن حلقوں میں تحفظات ہیں ان حلقوں میں…

عام انتخابات میں تحریک انصاف کی جیت،123نشستیں ، مزیدگنتی جاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)عام انتخابات میں پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں سب سے بڑی پارلیمانی جماعت بن کر ابھری ہے، الیکشن 2018 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی میں تحریک انصاف اب تک123 نشستوں پر برتری حاصل کیے ہوئے ہے۔ مسلم لیگ…

عمران کی جیت سے بھارت کو نقصان ہو گا، بھارتی میڈیا

فائل فوٹو اسلام آباد  (ویب ڈیسک) بھارتی میڈیا کہہ رہا ہے عمران کی ہار سے بھارت کو فائدہ جب کہ ان کی جیت سے بھارت کو نقصان ہو گا، خیال رہے کہ کل ملک میں عوام نئی حکومت کا انتخاب کریں گے۔ پاکستان میں انتخابات پر بھارت میڈیا آگ بگولہ ہو…

اکیس ارب روپے کے مہنگے ترین الیکشن آج ہوں گیے

اسلام آباد( وقار فانی مغل )آج ہو نے والے عام انتخابات جہاں خونی قرار پائے ہیں وہاں اس بار 21 ارب سے زائد خرچہ بھی آئیگا،مذکورہ اخراجات گزشتہ انتخابات کے مقابلہ میں تین گنا زیادہ ہیں۔ اس الیکش کے دوران تین امیدوار شہید کر دئے گئے جن میں ایک…

درست فیصلے کا وقت

محبوب الرحمان تنولی عوامی آراء ہر بار منقسم ہوتی ہے۔۔ہر کوئی اپنی کہی بات کو حرف آخر سمجھ رہا ہوتا ہے۔۔قیاس آرائیوں ، خواہشات ،امیدوں اور اندازوں کی منہ زور آندھیاں چلتی ہیں۔۔انتخابی مہینہ سیاسی ساون کی مانند ہوتاہے۔۔ ایک طرف نعروں ،…

گل مکدی مکا و

نیاز حسین ولانہ پروفیسر ریاض کے ڈیرے پر اہل محلہ روایتی گپ شپ میں مصروف تھے۔ موضوع سخن آنے والے عام انتخابات اور متوقع نتائج تھا۔ محفل میں ہر عمر اور ہر مزاج کے لوگ موجود تھے۔ اکثر لوگ کم تعلیم یافتہ تھے اس کے باوجود سیاسی شعور میں کوئی…

چیف جسٹس کا جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی تقریرکا مواد پیش کرنے کاحکم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی تقریر پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سے رائے طلب کرلی،جسٹس شوکت عزیز سے الزامات کے شوائد اور متعلقہ مواد لینے کی ہدایت۔ اعلامیہ کے مطابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی سے متعلق…

نواز شریف کو شدید نو عیت کی کو ہی تکلیف نہیں، میڈیکل رپورٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیرِاعظم نواز شریف کے تمام ٹیسٹوں کی لیبارٹری رپورٹ آ گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہا انھیں کوئی بھی شدید نوعیت کی تکلیف نہیں ہے۔ اس حوالے سےدنیا نیوز  کے مطابق میاں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ آ گئی ہے جس میں کہا…

نیم پاگل شخص کی شہریوں پر فائرنگ،7جاں بحق، حملہ آور نے خود کشی کرلی

تلہ گنگ(ویب ڈیسک)تلہ گنگ کے علاقہ ٹمن میں نیم پاگل شخص نے کلاشنکوف سے اڈہ پر موجود7 افرادجاں بحق ،8 شدید زخمی،حملہ آور نے بعد میں خود کشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق دروٹ میں ایک شخص محمد سعیدجس کا ذہنی توازن خراب بتایا گیاہے نے شام چھ بجے کے…

الیکشن 2018: 8 حلقوں کے انتخابات ملتوی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے مجموعی طور پر 8 حلقوں کے انتخابات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی اسمبلیوں کے چھ اور قومی اسمبلی کے دو حلقوں میں انتخابات ملتوی کیے گئے۔ ملتوی…

حنیف عباسی کی سزا پر الیکشن ملتوی کا فیصلہ درست ہے، لاہور ہائی کورٹ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)راولپنڈی کے حلقہ این اے 60 میں الیکشن ملتوی کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار، لاہو ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی پٹیشن خارج کردی۔ شیخ رشید نے لاہورہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ میں پٹیشن دائرکی…

پاکستان اور زمبابوے کا پانچواں ایک روزہ میچ آج کھیلا جا ہے گا

اسلام آباد  (ویب ڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پانچواں ونڈے میچ آج کھیلا جاہے گا۔  پاکستان کی نظریں کلین سویپ پر ہیں ۔ دوسری طرف کیرئیر کی اٹھارویں اننگز میں تیز ترین ہزار رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ فخرزمان کا منتظر ہے، وہ کل زمبابوے…