سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روشنی میں زندگی بسر کرنے سے دلی سکون اور راحت ملتی ہے، محمود…

الریاض (ابرار تنولی) سیرت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روشنی میں زندگی بسر کرنے سے دلی سکون اور راحت ملتی ہے اللہ کا شکر ہے کہ اس نے ہمیں اپنے آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں سے پیدا کیا ہے ان خیالات کا اظہار کمیونٹی ویلفیئر…

امریکہ آج پاکستان کی وجہ سے محفوظ ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کو پاکستان نے یکسر مسترد کردیا ہے۔اور کہا ہے کہ پاکستان سے زیادہ کس امریکی اتحادی ملک نے قربانیاں دی ہیں اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی صدر کے ٹویٹ…

عمران خان کا امر یکی صدر کو منہ توڑ جواب

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان پر تنقید کا بھرپور جواب دیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹر بیان میں امریکی صدر کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ صدر ٹرمپ کو پاکستان سے متعلق ریکارڈ درست کرنے کی ضرورت…

وزیراعظم عمران خان آج متحدہ عرب امارات جائیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورہ پر متحدہ عرب امارات جائیں گے ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیراعظم متحدہ عرب امارات کے کراوٴن پرنس شیخ محمد بن زیاد بن سلطان النہیان کی دعوت پر دورہ کررہے ہیں۔ وزیراعظم کے ساتھ دورہ…

شریف خاندان کیخلاف مزید چار مقدمات نیب کو بجھوانے کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے کہا ہے کہ سابق حکومت کے خلاف 4 کیس نیب کو بھیجیں گے۔ شہباز شریف نے 60 کروڑ روپے ہوائی سفر پر خرچ کیے اسلام آباد میں وزیراعظم کے مشیر احتساب شہزاد اکبر کے ہمراہ پریس کانفرنس کے…

حکومت حقائق دیکھ لے پھر یو ٹرن نہ لینا پڑے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے شہباز شریف نے عمران خان کی طرح سیروتفریح کے لئے ہیلی کاپٹراستعمال نہیں کیا بلکہ اپنے اسحقاق اور قانون کے مطابق یہ سہولت لی وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی پریس کانفرنس…

چین میں ایشین گیمز کے لیے جدید سٹیڈیم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چین کے شہر ہانگ چو(Hangzhou) میں 2022میں ہونے 19ویں ایشین گیمز کی تیاریاں عروج پرپہنچ چکی ہیں،80ہزار8سو شائقین کی گنجائش والے سٹیڈیم سمیت ان ڈورگیمز کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ گیمز آرگنائزینگ کمیٹی کا کہنا ہے کہ…

صحت اور انصاف کا حل

جاوید چو ہدری صحت اور انصاف بھی ہمارے مسئلے ہیں‘ دنیا دس ہزار سال کی تحریری تاریخ میں اس نتیجے پر پہنچ چکی ہے معاشرے میں جب تک انصاف نہیں ہو تا اور لوگ جسمانی اور ذہنی لحاظ سے صحت مند نہیں ہوتے ملک اور معاشروں میں اس وقت تک استحکام نہیں…

ای چالان کا ڈنڈا

ایاز خان ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی پر ای چالان جب سے گھروں میں آنے شروع ہوئے ہیں لاہور کی سڑکوں پر کاریں اور موٹر سائیکلیں چلانے والے قدرے ڈسپلن میں آنا شروع ہو گئے ہیں۔ آپ رات کے تین بجے بھی کسی سڑک سے گزریں تو یہ خوشگوار حیرت ہوتی ہے…

چیف جسٹس نے گلگت بلتستان کے وزیر کی بدتمیزی کانوٹس لے لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیف جسٹس پاکستان نے گلگت بلتستان کے وزیر سیاحت فدا حسین کی اسلام آباد ائیرپورٹ پر حکام سے بدتمیزی کا ازخود نوٹس لے لیا۔ اس حوالے سے سپریم کورٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے میڈیا پر خبریں…

جہانگیر ترین بھی کرپشن کی تحقیقات کی ذد میں آگئے

اسلام اباد ( ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین بھی کرپشن کے الزام میں تحقیقات کی ذد میں آگئے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ کراچی میں 2004ء میں ڈھائی ارب روپے کی 250 ایکڑ زمین غیر قانونی طور پر الاٹ کرائے جانے کے خلاف اینٹی کرپشن نے…

راولپنڈی، بغیر ہلمٹ اب پٹرول بھی نہیں ملے گا

راولپنڈی (ویب ڈیسک) راولپنڈی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں موٹرسائیکل سواروں سے ہیلمٹ کی پابندی پر عمل درآمد کرانے کے لیے نیا حل تلاش کر لیا، بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے والوں کو پٹرول نہیں ملے گا۔ راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے بغیر ہیلمٹ کے…

ابوظہبی ٹیسٹ، نیوز ی لینڈ کی ٹیم پہلے دن ہی 153پر آوٹ

ابو ظہبی (ویب ڈیسک) ابوظہبی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیانپہلے ٹیسٹ میچ نیوزی لینڈ کی ٹیم 153 رنز بناکر آوٴٹ ہوگئی، پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 59 رنز بنالیے۔ جب پہلے دن کا کھیل ختم ہوا تو اظہر علی 10 اور حارث…

طور خم ، میت حوالگی کے لئے مزاکرات کی اندرونی کہانی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)طور خم میں ایس پی طاہر خان داوڑ کی میت حوالگی کے موقع پرافغان حکام سے مذاکرات میں امتیازوزیر نامی ایک شخص بظاہرقیادت کرتانظرآیا۔ ذرائع کے مطابق طور خم مزاکرات کی اندرونی کہانی کچھ یوں ہے کہ مذاکرات کے دوران…

افغانستان میں قتل ہونے والے ایس پی طاہر داوڑ سپردخاک

پشاور (ویب ڈیسک) اغواء کے بعد افغانستان میں قتل ہونے والے خیبرپختونخوا پولیس کے سپرنٹنڈٹ طاہر خان داوڑ کو مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ پشاور کے علاقے حیات آبادمیں سپردخاک کردیا گیا ایس پی طاہر خان داوڑ کی نماز جنازہ پولیس لائن پشاور میں ادا…

نوازشریف کا قطری شہزادے کے خطوط سے لاتعلقی کا اظہار

اسلام آباد(ویب ڈیسک)  سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جواب دیتے ہوئے قطری شہزادے کے خطوط سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔ جمعرات کواحتساب عدالت کے جج ارشد ملک العزیزیہ ریفرنس کی سماعت…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جا ہے گا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج( جمعہ)  ابو ظبی میں کھیلا جائیگا۔ ۔۔میچ دن گیارہ بجے سے پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست دکھایا جائیگا۔ابوظبی میں ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی تقریب رونمائی…

ورلڈ کپ کیلیے 18 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک) دو روزہ ٹرائلز کے بعد چیف سلیکٹر اصلاح الدین صدیقی نے ہاکی ورلڈکپ کے لیے 18 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا رضوان سینئر کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔ اعلان کردہ ٹیم میں مظہر عباس ، عمران بٹ،عرفان سینئر، مبشرعلی، علیم بلال، فیصل…

ایس طاہر داوڑ کی افغانستان سے لاش ملنے کی تصدیق، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )افغان وزارت خارجہ نے ایس پی طاہر خان داوڑ کی لاش اور سروس کارڈ ملنے کی تصدیق کردی۔ دفتر خارجہ کے مطابق افعان وزارت خارجہ نے کابل میں پاکستانی سفارتخانہ کو لاش ملنے سے آگاہ کیا، افغان وزارت خارجہ کے مطابق لاش ننگرہار…

نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدرکے نام ای سی ایل میں ڈالے جا چکے، وزارت داخلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے نام ای سی ایل میں ڈالے جا چکے ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ میں نواز شریف، مریم نواز، محمد صفدر، حسن نواز، حسین نواز اور اسحاق ڈار کے نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق…