حسن علی نے غصہ بنگلہ دیش پر اتارا، مین آف دی میچ سے سیریز کاآغاز
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)حسن علی نے غصہ بنگلہ دیش پر اتارا، مین آف دی میچ سے سیریز کاآغاز،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آوٹ آف فارم تھے لیکن بنگلہ دیش پہنچ کر فاتحہ انداز سے نیا دورہ شروع کیا۔
یہی نہیں بلکہ فاسٹ باولر حسن علی سال 2021 میں سب سے…
سینٹ نے صحافیوں کے تحفظ کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سینٹ نے صحافیوں کے تحفظ کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا، وفاقی وزیرِ انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ صحافیوں سے متعلق بل کو بنانے میں ایک سال لگا ہے۔
شیریں رحمان نے کہا کہ یہ قانون صحافی تنظیموں کی…
پاکستان نے سخت مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو4وکٹوں سے ہرادیا
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)پاکستان نے سخت مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو4وکٹوں سے ہرادیا،شاداب خان اور محمد نواز نے آخری لمحات میں بنگالی باولرز کی دھلائی کردی۔
شاداب خان نے آخری لمحات میں10بالز پر 2چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے21اور محمد نواز نے…
حکومت کا 2ماہ کیلئے سی این جی بند کر نے کا فیصلہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت کا 2ماہ کیلئے سی این جی بند کر نے کا فیصلہ ، موسم سرما میں گیس کی قلت پر قابو پانے کے لیے سی این جی سیکٹر کو یکم دسمبر سے دو ماہ کے لیے گیس سپلائی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
اسلام آباد میں وفاقی وزیر…
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا، پاکستان نے پہلے ہی اپنے12رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا تھا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تین میچز کھیلے جانے ہیں، پاکستان اوربنگلہ دیش کے…
یہ وقت بھی گزر جائے گا
حامد میر
پاکستان کے عام آدمی کی زندگی میں سختیاں بڑھتی جا رہی ہیں لیکن یہ عام آدمی آج کل پھر اُمید سے ہے۔ پیر کی صبح پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے گیٹ نمبر ون سے لے کر کمیٹی روم نمبر سیون تک مجھے کئی سرکاری ملازمین اور افسر ملے۔
ہر کوئی یہ…
ووٹ کا حق ملنے سے اوورسیز پاکستانیوں کی قدر ہو گی، وزیراعظم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے 90 لاکھ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیدیا ہے اورانہیں پاکستان کی سیاست و جمہوریت میں شامل کرلیا ہے تو آئندہ حکومتیں بھی ان کی قدر کریں گی.
سمندر پار پاکستانیوں کی سہولت کے…
ٹی ایل پی کے قائدسعد رضوی کو جیل سے رہا کردیاگیا
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) ٹی ایل پی کے قائدسعد رضوی کو جیل سے رہا کردیاگیا، کوٹ لکھپت جیل کے سپرنٹنڈنٹ جیل نے سعد رضوی کی رہائی کی تصدیق کردی ۔
ترجمان تحریک لبیک پاکستان نے بھی مولانا سعدر ضوی نے رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ…
میتھیو ہیڈن کا پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے اردو میں پیغام
فوٹو: فائل سوشل میڈیا
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) میتھیو ہیڈن کا پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے اردو میں پیغام، یہ پیغام پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ نے خصوصی طور پر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاباش لڑکو۔
سابق آسٹریلوی بلے باز میتھیو ہیڈن نے…
ٹک ٹاکر حریم شاہ کا لائیو شو میں وزیر داخلہ شیخ رشید کو ٹیلیفون
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ٹک ٹاکر حریم شاہ کا لائیو شو میں وزیر داخلہ شیخ رشید کو ٹیلیفون وزیر داخلہ نے پہلے کہا بعد میں بات کرنا پھر اسے فون پر جھاڑ پلا دی.
پاکستان میں فحاشی اور سیاستدانوں کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شئیر کر کے مشہور ہونے والی ٹک…
پاکستان کی پلیئنگ الیون میں 4 کھلاڑیوں کی واپسی
فوٹو: فائل
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کی پلیئنگ الیون میں 4 کھلاڑیوں کی واپسی بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے 12 رکنی ٹیم کا اعلان کیا…
ووٹنگ مشین پر محنت انکی، پھل کوئی اور کھائے گا، زرداری
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ووٹنگ مشین پر محنت انکی، پھل کوئی اور کھائے گا، زرداری، پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے یہ بات الیکٹرانک ووٹنگ پر حکومت کے سرگرم ہونے پر کہی ہے.
پارلیمنٹ میں قانون سازی پر گفتگو کرتے ہوئے آصف علی…
ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیر اعظم عمران خان سے الوداعی ملاقات
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نےالوداعی ملاقات کی ہے۔
ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے وزیراعظم ہاؤس میں عمران خان سے ملاقات کی، اس سے قبل…
ساجد سدپارہ ماونٹ ایورسٹ مہم میں طبیعت بگڑنے پر نیپال کے اسپتال داخل
فوٹو:خاقان ابراہیم
سکردو( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ساجد سدپارہ ماونٹ ایورسٹ مہم میں طبیعت بگڑنے پر نیپال کے اسپتال داخل ہو گئے ساجد سد پارہ معروف پاکستانی کو ہ پیما محمد علی سد پارہ مرحوم کے بیٹے ہیں۔
خاندانی ذرائع کے مطابق ساجد سد پارہ ایک…
پیپلزپارٹی میں 25 خواجہ سرا شامل ہو گئے
کراچی(ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی میں 25 خواجہ سرا شامل ہو گئے، نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کو پزیرائی مل رہی ہے۔
یہ انکشاف پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نثار کھوڑو نے کراچی میں پریس کانفرنس میں کیا ان کا کہنا تھا کہ خواجہ سراؤں…
قومی اسمبلی میں ایسی قانون سازی پہلے کبھی نہیں ہوئی،مریم نواز
اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں ایسی قانون سازی پہلے کبھی نہیں ہوئی،مریم نواز نے کہا ہے ارکان خود کہتے ہیں ہم آئے نہیں لایا گیا ہے، دھاندلی کا نیا طریقہ ڈھونڈا جا رہا ہے، عوام کے ووٹ سے آنے والے عوام کو جوابدہ ہیں۔
اسلام آباد میں ایک…
اپوزیشن کو جمہوری اکھاڑے میں شکست، پارلیمنٹ میں 33 بلز منظور
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اپوزیشن کو جمہوری اکھاڑے میں شکست، پارلیمنٹ میں 33 بلز منظور ہوئے ،بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سمیت کئی بلز شامل ہیں.
حکومت نے اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں انتخابی اصلاحات…
بربادی کا نام تبدیلی، دھاندلی کانام ای وی ایم ہے،شہبازشریف
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)بربادی کا نام تبدیلی، دھاندلی کانام ای وی ایم ہے،شہبازشریف نے یہ بات پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں کہی ہے.
انھوں نے کہا کہ حکومت ای وی ایم ’ایول ویشز مشین‘ کے ذریعے اقتدار کو طول دینا چاہتی ہے ہماری…
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آج پاور شو ہوگا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس آج پاور شو ہوگا، حکومت الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال، اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق اور انتخابی اصلاحات سمیت کئی اہم بل منظوری کے لیے پیش کرے گی.
حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ…
حکومت نے پٹرول پر عائد17 فیصدسیلز ٹیکس ختم کر دیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت نے پٹرول پر عائد17 فیصدسیلز ٹیکس ختم کر دیا ہے جب کہ وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی سمری مسترد کرکے قیمتیں برقرار رکھیں۔
پٹرول پر عائد17فیصد سیلز ٹیکس کو صفر کرنے…