مریم نواز اور شاہد خاقان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مریم نواز اور شاہد خاقان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی گئی اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کی۔
ہائیکورٹ کے فیصلے میں کہا گیا کہ سابق…
پہلا ٹیسٹ، بنگلہ دیش نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 253 رنز بنا لئے
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں بنگلا دیش کی بیٹنگ جاری ہے۔
بنگلادیش کے کپتان مومن الحق نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم ان کا یہ فیصلہ سود مند ثابت نہ ہوا…
پٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کردی، پٹرول پمپس کھل گئے
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان پٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کردی، پٹرول پمپس کھل گئے حکومت کی طرف سے مطالبہ ماننے کے بعد ہڑتال ختم کی گئی،حکومت اور پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔
پٹرولیم ڈیلرز…
میرے پاس ایسے راز ہیں جو کسی اور کے پاس نہیں، حریم شاہ
اسلام آباد( ویب ڈیسک)ٹک ٹاک پر فحاش حرکتیں اور سیاستدانوں کے ساتھ فوٹو اور ویڈیو بنا کر مشہور ہونے والی حریم شاہ کہتی ہیں کہ میرے پاس ایسے راز ہیں جو کسی اور کے پاس نہیں، حریم شاہ نے کہا جو وہ کرنا چاہتی ہیں، اب تک انہوں نے وہ کام نہیں کیا۔…
تارکین وطن کو رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری پر ٹیکس میں چھوٹ ملے گی،وزیراعظم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے حکومت ایک پروگرام لا رہی ہے جس کے تحت ریئل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کرنے پر اوورسیز پاکستانیوں کو ٹیکس میں چھوٹ دی جائے گی۔
اسلام آباد میں سوہنی دھرتی ریمیٹنس پروگرام کی افتتاحی…
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ،کون الیکشن لڑ سکے گا؟ عمر، مدت ، اہلیت کا اعلان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ،کون الیکشن لڑ سکے گا؟ عمر، مدت ، اہلیت کا اعلان کردیا گیاہے، بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین اور آئی ووٹنگ کا استعمال کیا جائے گا۔
صدرمملکت عارف علوی کی طرف سے جاری…
آگے سوئمنگ پول اور باتھ روم کی فلمیں آنے والی ہیں،کیپٹن صفدر
اسلام آباد( ویب ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر اعوان نے کہا آگے سوئمنگ پول اور باتھ روم کی فلمیں آنے والی ہیں،کیپٹن صفدر کا کہنا تھا نوازشریف تب واپس آئیں گے جب مریم نواز وزیراعظم ہوں گی۔
مسلم لیگ ن کے رہنما اور مریم نواز…
آڈیو پر ن لیگ سپریم کورٹ کیوں نہیں جاتی؟
انصار عباسی
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ وڈیو نے سیاسی ہلچل مچا دی، عدلیہ کے کردار پر سنگین سوال اُٹھا دیے ہیں لیکن عدلیہ کی طرف سے ابھی تک اس مسئلے پر کوئی سو موٹو نہیں لیا گیا۔ اب اپوزیشن تو کیا، حکومت کے لوگ بھی مطالبہ کر رہے ہیں…
پاکستان چین کو پیازبرآمد کریگا، پروٹوکول پر دستخط کر دیئے
اسلام آباد(شِنہوا) پاکستان چین کو پیازبرآمد کریگا، پروٹوکول پر دستخط کر دیئے، پیازکی برآمد کے لیے معائنہ اور قرنطینہ شرائط کے پروٹوکول پر دستخط کیے گئے۔
دستخطوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیربرائے نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ سید…
مریم نواز اپنے ویڈیو کلپ کے سوال پر پھنس گئیں
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مریم نواز اپنے ویڈیو کلپ کے سوال پر پھنس گئیں اور اعتراف کر لیا کہ ہاں ٹی وی چینلز کے اشتہارات بند کروائے تھے.
مسلم لیگ ن کی رہنما سے پریس کانفرنس میں صحافی نے جب مریم نواز کی پرانی آڈیو سے متعلق سوال کیا…
ثاقب نثار کی سازش کے بینفشری عمران خان ہیں، مریم نواز
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر نے کہا ہے کہ ثاقب نثار کی سازش کے بینفشری عمران خان ہیں، مریم نواز بتائیں وہ کون تھا کہ جسے آپ چیف جسٹس پاکستان ہوتے ہوئے بھی انکار نہیں کرسکے.
اسلام آباد میں سابق وزیر اعظم شاہد…
پی ایس او، شل، آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا ہڑتال سے اظہارِ لا تعلقی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ایس او، شل، آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا ہڑتال سے اظہارِ لا تعلقی، کل ہڑتال کے اعلان کے باوجود پٹرول پمپس کھلے رکھنے کا اعلان کردیا گیا.
ایک طرف پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 25 نومبر سے ملک بھر میں…
ثاقب نثار سے منسوب آڈیو شریف خاندان نے جاری کروائی، اعتزاز احسن
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و قانون دان اعتزاز احسن نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ کو سازش قرار دے دیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل سما ںیوز کو انٹرویو میں اعتزاز احسن نے دعویٰ کیا کہ سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب…
پاکستان ویمن ٹیم نے ورلڈکپ کوالیفائر میچ میں تھائی لینڈ کوشکست دیدی
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمن ٹیم نے ورلڈکپ کوالیفائر میچ میں تھائی لینڈ کوشکست دیدی،پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے یہ میچ 52رنز کے واضح فرق سے اپنے نام کیا۔
ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم کی طرف عالیہ ریاض نے 49،…
وزیراعظم نے 5نئے قونصل خانے قائم کرنے کی منظوری دے دی
فوٹو: فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم نے 5نئے قونصل خانے قائم کرنے کی منظوری دے دی، نئے قونصل خانوں کے قیام کامقصد پاکستان اور مختلف ممالک کے درمیان تجارتی تعاون اور سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔
وزارت خارجہ کی طرف سے اٹلانٹا، میونخ،…
اجتماعتی استعفے، لانگ مارچ میں ناکامی، پی ڈی ایم آڈیو کے پیچھے چل پڑی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)اپوزیشن سیاسی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے اجلاس میں اجتماعتی استعفے، لانگ مارچ میں ناکامی، پی ڈی ایم آڈیو کے پیچھے چل پڑی ہے،مولانا فضل الرحمان استعفوں کے حامی ہیں لیکن دیگر جماعتیں ساتھ نہیں…
فواد حسن فواد نے جج رانا شمیم کے ایکسٹینشن مانگنے کی تصدیق کردی
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری رہنے والے فواد حسن فواد نے جج رانا شمیم کے ایکسٹینشن مانگنے کی تصدیق کردی، ملک میں ایک بیان حلفی سے پیدا شدہ ایشو پر گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ، ہاں!جج رانا…
نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری
جاوید چوہدری
فواد حسن فواد ملک کے نامور بیورو کریٹ تھے یہ 33سال بیوروکریسی میں گزار کر جنوری 2020میں ریٹائر ہو ئے اور اب انتہائی مزے دار اور مطمئن زندگی گزار رہے ہیں کتابیں پڑھتے ہیں شاعری کرتے ہیں دوستوں کے ساتھ گپ لگاتے ہیں اور نیب کے…
فیاض الحسن چوہان اعظمیٰ بخاری کیلئے کیا کرنے کو تیار ہیں ؟
لاہور( ویب ڈیسک) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان اور مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری ایک بار پھر آمنے سامنے ہوئے آپس میں خوشگوار انداز میں گپ شپ کی اس دوران باقی لوگ ان کی باتیں انجوائے کرتے رہے۔
فیاض الحسن چوہان نے کہا میں اور…
ایف سولہ گرانے کا دعویٰ بھارتی عوام سے دھوکہ ہے، پاکستان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ایف سولہ گرانے کا دعویٰ بھارتی عوام سے دھوکہ ہے، پاکستان نے بھارتی دعویٰ کو ایک بار پھر مسترد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بھارت نے فروری سنہ 2019 میں پاکستان کا کوئی ایف 16 طیارہ نہیں مار گرایا تھا۔
ترجمان نے…