بجلی کی قیمت میں 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)بجلی کی قیمت میں 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا، اضافے کا فیصلہ نیپرا نے کیا. بجلی 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے…

فوج اپنے سابق آرمی چیف کے مزار کی بے حرمتی کا نوٹس لے، اعجاز الحق

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان مسلم لیگ ضیا کے صدر اعجاز الحق نے کہاہے ضیاء الحق کے مزار کی آصف زرداری کی ایما پر بے حرمتی کی گئی، اعجاز الحق نے کہا زرداری اور بلاول بھٹو معذرت کریں ایسا نہ ہو لاڑکانہ میں بھی ایسی نعرہ بازی ہو…

سعودی و اماراتی رہنماوں نے جوبائیڈن سے بات کرنے سے انکا کردیا

فوٹو: فائل ریاض ( ویب ڈیسک)سعودی ولی عہد اور امارات کے شیخ زید نے جوبائیڈن سے بات کرنے سے گریز کرنے کی خبر سامنے آئی ہے، امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی و اماراتی رہنماوں نے جوبائیڈن سے بات کرنے سے انکا کردیا ہے۔ سعودی میڈیا نے امریکی…

اسپیکر غیر یقینی کے خاتمہ کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس بلائیں، فواد چوہدری

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وفاقی وزیر اطلاعات اسپیکر غیر یقینی کے خاتمہ کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس بلائیں، فواد چوہدری نے کہاہم چاہتے ہیں وزیر اعظم کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو لپیٹ دیا جائے کیونکہ ملک زیادہ عرصے تک سیاسی…

حرمین شریفین انتظامیہ نے حجر اسود کی مرمت کا کام مکمل کرلیا

فوٹو : ٹوئٹر مکہ مکرمہ(ویب ڈیسک) سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں حرمین شریفین انتظامیہ نے حجر اسود کی مرمت کا کام مکمل کرلیا ہے۔ اس حوالے سے سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حجر اسود کی مرمت کا کام رمضان المبارک کی آمد کی تیاریوں کے…

عدم اعتماد کی تحریک اپوزیشن کی سیاسی موت ہے ، وزیراعظم

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےعدم اعتماد کی تحریک اپوزیشن کی سیاسی موت ہے ، وزیراعظم نے کہازرداری کو نہیں چھوڑوں گا، عمران خان نے کہا میرا پہلا ہدف آصف علی زرداری ہوگا جو کافی عرصے سے میری بندوق کے نشانے پر ہے۔۔…

وزیراعظم کا سیاسی ریسکیو آپریشن، اتحادیوں سے ملاقاتیں، تحفظات پر یقین دہانیاں

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک عدم اعتماد کے بعد وزیراعظم کا سیاسی ریسکیو آپریشن، اتحادیوں سے ملاقاتیں، تحفظات پر یقین دہانیاں ، وزیراعظم عمران خان نے کہا ساتھ دیں اپوزیشن کی یہ آخری کوشش ہے پھر 2028تک ہم ہی ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق…

عوام کو اپنے بجٹ سے ریلیف دیاآئی ایم ایف کو تحفظات کیوں ہوں؟ وزیر خزانہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہےحکومت نے پیٹرول کی قیمت کو کم اور سیل ٹیکس کو صفر کر دیا، عوام کو اپنے بجٹ سے ریلیف دیاآئی ایم ایف کو تحفظات کیوں ہوں؟ وزیر خزانہ نے کہا ہم پیٹرولیم مصنوعات پر 104 ارب…

عدم اعتماد یا محفوظ راستہ؟

محبوب الرحمان تنولی کچھ دوست اپوزیشن کو مشورہ دے رہے ہیں کہ ایک سال رہ گیا ہے عمران خان کو مدت پوری کرنے دیں! لیکن انھیں کیا پتہ وہ بے چارے تو حکم کے غلام ہیں یہ اپنے ذہن استعمال کرسکتے ہوتے تو سوچتے! حکومت گرانا ہی نہیں آگے ملک چلانا بھی…

یوکرین میں پھنسے 232 پاکستانی خصوصی پرواز سے اسلام آباد پہنچ گئے

فوٹو : اسکرین گریب اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) یوکرین میں پھنسے 232 پاکستانی خصوصی پرواز سے اسلام آباد پہنچ گئے، پی آئی اے کا خصوصی طیارہ ان افراد کو وطن واپس لے کر آیا ہے. یہ خصوصی طیارہ علی الصبح پاکستان سے پولینڈ کے دارالحکومت…

تربت میں سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بلوچستان کے علاقے تربت میں سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، انٹیلی جنس کی بنیاد پر کئے گئے آپریشن کے دوران دہشتگردوں نے فائرنگ کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تربت کے مضافاتی علاقے…

عام عورت اورخواتین مارچ

سدرہ عاقب دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی گزشتہ کئی سالوں سے عورت مارچ کا بھرپور انداز میں اہتمام کیاجاتاہے ۔ ہر سال آٹھ مارچ کو یوم خواتین کے حقوق کے نام پر اسلام آباد، لاہور کراچی سمیت دیگر شہروں میں پڑھی لکھی، برگر فیملیز کی خواتین جس…

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کا پنڈی اسٹیڈیم میں بھنگڑا کی ویڈیو

فوٹو : پی سی بی  لاہور(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کا پنڈی اسٹیڈیم میں بھنگڑا کی ویڈیو وائرل، پاکستان کرکٹ بورڈ نے وارنر کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ وارنر کے اس من چلے موڈ اور ڈانس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند…

عدم عتمادپر172 ووٹ لے کر وزیراعظم کی چھٹی کر دیں گے،اپوزیشن

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) اپوزیشن جماعتوں کے قائدین نے دعویٰ کیاہے کہ وہ تحریک عدم عتمادپر172 ووٹ لے کر وزیراعظم کی چھٹی کر دیں گے،اپوزیشن رہنماوں کا کہنا تھا کہ ایوان کے اندر کئی دوست رابطے میں ہیں نام نہیں بتائے جاسکتے۔ اسلام آباد…

وزیراعظم عمران خان کیخلاف اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد جمع کرادی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کیخلاف اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد جمع کرادی،اپوزیشن جماعتوں کی اپنے ارکان اسمبلی کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں.  ارکان کی طرف سے اسپیکرآفس میں تحریک جمع کرائی گئی ہے،…

غیر ملکی صحافی کی راولپنڈی میں فٹ پاتھ پر شیو کروانے کی ویڈیووائرل

فوٹو: اسکرین گریب راولپنڈی( ویب ڈیسک)غیر ملکی صحافی کی راولپنڈی میں فٹ پاتھ پر شیو کروانے کی ویڈیووائرل ہوئی ہے ، یومیک لین پاک آسٹریلیا سیریز کی کوریج کیلئے پاکستان آئے ہوئے ہیں۔ نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے کرکٹ کے صحافی اور براڈکاسٹر…

طاقتور کہتے ہیں بلیک میل نہ ہوئے تو وہ حکومت گرا دیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد( ویب ڈیسک)عمران خان نے کہا ہے طاقتور کہتے ہیں بلیک میل نہ ہوئے تو وہ حکومت گرا دیں گے، وزیراعظم عمران خان کا کہناہے کہ اپوزیشن جو بھی چال چلے گی اس کے لیے تیار ہوں۔ عالمی یوم نسواں پر فاطمہ جناح یونیورسٹی راولپنڈی میں منعقدہ…

چیئرمین پی سی بی رمیض راجہ کے بیٹے کی شادی، سابق کرکٹرز کی شرکت

فوٹو: سوشل میڈیا لاہور( ویب ڈیسک) چیئرمین پی سی بی رمیض راجہ کے بیٹے کی شادی، سابق کرکٹرز کی شرکت، پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی بھی تقریب میں شریک تھے۔ رمیض راجہ کے بڑے بیٹے حیدر راجہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں تاہم شادی کب اور…

مونال ریسٹورنٹ سیل کرنے کا اسلام آبادہائی کورٹ کاحکم معطل کردیاگیا

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )مونال ریسٹورنٹ سیل کرنے کا اسلام آبادہائی کورٹ کاحکم معطل کردیاگیا،سپریم کورٹ نے دوران سماعت چیئرپرسن وائلڈ لائف بورڈ رعنا احمد کی سرزنش کی۔ سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورینٹ ( پیر سوہاوہ ، اسلام…

عوامی مارچ کا آج ڈی چوک پہنچنے کا اعلان، انتظامیہ سے معاملات طے ہو گئے

فوٹو : ٹوئٹر گوجر خان(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پیپلزپارٹی کےعوامی مارچ کا آج ڈی چوک پہنچنے کا اعلان، انتظامیہ سے معاملات طے ہو گئے، نیر بخاری کے مطابق ڈی چوک سے قبل ایکسپریس چوک میں جلسہ ہو گا. عوامی مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو…