الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پرعمل نہ ہو سکا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پرعمل نہ ہو سکا، آج 14 مئی ہے لیکن پنجاب میں انتخابات دور دور تک دکھائی نہیں دے رہے۔حکمران جماعتوں کا کہنا ہے کہ ملکی بقاء اسی میں ہے کہ مل کراس بحران سے نمٹا جائے اور معاملات کو…
جی ایچ کیو راولپنڈی پر حملہ آور ہونے والوں کی تصاویر جاری کردی گئیں
فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) راولپنڈی پر حملہ آور ہونے والوں کی تصاویر جاری کردی گئی ہیں۔
نو مئی کے روز عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنان نے جی ایچ کیو گیٹ پر توڑ…
وفاقی بجٹ اور تین سالہ بجٹ اسٹریٹجی پیپر کا ابتدائی مسودہ تیار آئی ایم ایف سےمشاورت شروع
فائل: فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ اور تین سالہ بجٹ اسٹریٹجی پیپر کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا اور بجٹ بارے آئی ایم ایف کے ساتھ مشاورت شروع کردی۔
وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ٹیم کے ساتھ مشاورت کا…
وزیراعظم کا جلاوٴ گھیراوٴ میں ملوث تمام افراد کی 72 گھنٹوں میں گرفتاری کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران جلاوٴ گھیراوٴ میں ملوث تمام افراد کی 72 گھنٹوں میں گرفتاری کا حکم دے دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر ایک ٹویٹ میں وزیراعظم…
سیکنڈز میں روایتی پین سے ڈیجیٹل قلم میں تبدیل ہونے والا ڈیجیٹل پن تیار
فوٹو
لندن: جدید دنیا میں ہم کاغذ پر کم لکھتے ہیں اور کمپیوٹر پر زیادہ تحریر کررہے ہیں۔ اسی تناظر میں نْووا نامی قلم بنایا گیا ہے جو ایک جانب عام روایتی پین ہے تو دوسری جانب اس سے لکھی تحریر فوری طور پر ڈیجیٹل تصویر یا ٹیکسٹ میں تبدیل ہوکر…
بے چینی ختم کرنے کاطریقہ دریافت
فائل:فوٹو
لندن: سائنس دانوں نے دماغ میں موجود ’بے چینی کے جین‘ کو قدرتی طریقے سے بند کرنے کا طریقہ دریافت کرلیا ہے۔ یہ کامیابی سائنس دانوں کو بے چینی کے مسائل کے حوالے سے نئے علاج وضع کرنے میں مدد دے گی۔ سائنس دانوں کاکہناہے کہ نفسیاتی…
اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی ، پانچویں روز بھی غزہ کے مختلف مقامات پر بمباری، 35 فلسطینی شہید
فائل:فوٹو
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچویں روز بھی غزہ کے مختلف مقامات پر بمباری کی۔ پانچ روز سے جاری اسرائیلی بمباری میں اب تک 6 بچوں سمیت 35 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق مقبوضہ…
عمران خان غیر شرعی نکاح کیس کی درخواست ناقابل سماعت قرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان غیر شرعی نکاح کیس کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔عدالت نے کہا کہ عدت میں نکاح کے کیس کی درخواست عدالت کے دائرہ اختیار سے باہر ہے۔
اسلام آباد کی…
وزیراعظم کی کور کمانڈر ہاوٴس لاہور آمد، عسکری قیادت سے ملاقات، اظہار یکجہتی
فائل:فوٹو
لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف کور کمانڈر ہاوٴس لاہور پہنچ گئے، جہاں انہوں نے عسکری قیادت سے ملاقات اور اظہار یکجہتی کیا۔وزیراعظم نے کہاکہ جلاوٴ، گھیراوٴ اور پولیس فورس پر پتھراوٴ کرنے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری…
جنوبی وزیرستان لوئر کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق
فائل:فوٹو
اسلام آباد: جنوبی وزیرستان لوئر کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔وائرس کی شناخت پاکستان کے موثر پولیو نگرانی نظام کو نمایاں کرتی ہے۔
وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں سال جنوبی وزیرستان…
ہوبٹ فلموں سے متاثر بہنوں نے جادوئی قصبہ بنالیا
فائل:فوٹو
بوسنیا ہرزیگووینیا: بچپن میں لارڈ آف دی رنگز اور ہوبٹ فلموں سے متاثر ہوکر اپنی یادوں کو تازہ کرنے کے لیے بوسنیا کی ایک سرسبز پہاڑی پر ایک گاوٴں نما قصبہ تعمیر کیا ہے۔ یہاں اجنبی دنیا کے پتھریلے گھر دیکھے جاسکتے ہیں جو طلسم کدے کا…
نیب ترمیمی آرڈیننس کے بعد نیب کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
فائل:فوٹو
کراچی: نیب ترمیمی آرڈیننس کے بعد نیب کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔ کون سے کیسز نیب کے پاس رہیں گے کون سے دوسرے اداروں کو منتقل ہوں گے؟ نیب نے ریویو کمیٹی تشکیل دے دی۔سندھ ہائیکورٹ نے چار ہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی۔
جسٹس نعمت اللہ…
سعودی عرب میں سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر خاتون یو ٹیوبر گرفتار
فائل:فوٹو
ریاض: سعودی عرب میں سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر خاتون یو ٹیوبر کو گرفتار کرلیا گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ خاتون یوٹیوبر نے نے ادارہ امر بالمعروف کیخلاف گمراہ کن معلومات پھیلائیں۔
عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے سمعی و بصری…
اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کردی۔عدالت نے آرٹیکل 245 کے نفاذ میں عدالت تک رسائی کے نکتے پر اٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کرکے اہم آئینی نکتے پر معاونت طلب کرلی۔…
پنجاب حکومت کا عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہنگامہ آرائیوں پر جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب حکومت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہونے والی ہنگامہ آرائیوں پر جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔جے آئی ٹی ہنگامہ آرائیوں کے حالیہ واقعات کی تحقیقات کر کے جامع رپورٹ حکومت کو پیش کرے گی۔
نگراں…
ٹک ٹاکرشاہ تاج خان کو شاداب خان کی اہلیہ کے حجاب کو برابھلا کہنا مہنگاپڑگیا
فائل:فوٹو
کراچی: ٹک ٹاکرشاہ تاج خان کو قومی کرکٹر شاداب خان کی اہلیہ ملائکہ ثقلین کے حجاب کو برابھلا کہنا مہنگاپڑگیا۔شاہ تاج خان کے نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر سوشل میڈیا صارفین سخت برہم ہوئے اور انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔…
شمالی بلوچستان میں ایف سی کمپاوٴنڈ مسلم باغ میں کلیئرنس آپریشن مکمل،7اہلکارشہید،6دہشتگرد ہلاک
فائل:فوٹو
راولپنڈی :شمالی بلوچستان میں ایف سی کمپاوٴنڈ مسلم باغ میں کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا گیا۔آپریشن کے دوران چھ دہشت مارے گئے اور سات سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے.
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن 12 مئی کی شام کو دہشت گردوں کے حملے کو…
جناح ہاوٴس اور دیگر فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے بیشتر شر پسندوں کی شناخت ہوگئی
فائل:فوٹو
لاہور: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جناح ہاوٴس اور دیگر فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے بیشتر شر پسندوں کی شناخت کر لی۔
شر پسندوں کی شناخت کا سلسلہ جاری ہے۔ جناح ہاوٴس کو جلانے، توڑ پھوڑ کرنے اورقیمتی اشیا و دستاویزات چوری کرنے…
فوج میں کسی نےاستعفیٰ دیا نہ ہی کوئی حکم عدولی کی،ترجمان پاک فوج
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف نے مارشل لا کے امکانات کورد کرتے ہوئے واضح کیاہے کہ ایسا کچھ نہیں ہونے جارہا سب افوائیں ہیں۔
نجی ٹی وی چینل جیونیوز سے گفتگو میں میزبان کے سوال کے جواب میں ڈی جی آئی ایس پی آر…
فضل الرحمان کا دفعہ 144 کے باوجود ریڈ زون میں سپریم کورٹ کے سامنے دھرنے کااعلان
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پی ڈی ایم عدالتی فیصلے پر سیخ پا، مولانا فضل الرحمان کا دفعہ 144 کے باوجود ریڈ زون میں سپریم کورٹ کے سامنے دھرنے کااعلان،دھمکیاں دیں اور کہا ڈنڈے سے بات کرو گے تو ڈنڈے سے جواب دیں گے، مکے سے بات کرو گے تو مکے سے…