حکومت نے دل کی بند شریانیں کھولنے میں استعمال ہونے والا اسٹنٹ بھی مہنگا کر دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے دل کی بند شریانیں کھولنے میں استعمال ہونے والا اسٹنٹ بھی مہنگا کر دیا، قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی اAف پاکستان ( ڈریپ) نے دل کی شریانیں کھولنے والے اسٹنٹس کی قیمتوں…
پنجاب انتخابات نظرثانی کیس ، نظرثانی کو اپیل میں تبدیل مت کریں،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پنجاب میں انتخابات کے عدالتی حکم پر الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست کی سماعت کے دوران تحریک انصاف نے جواب جمع کرادیا اور کہا ہے کہ الیکشن کمیشن چاہتا ہے سپریم کورٹ نظریہ ضرورت کو زندہ کرے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے…
کنپٹی پر بندوق رکھ کر پارٹی چھڑوا رہے ہیں،عمران خان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان کاکہناہے کہ کنپٹی پر بندوق رکھ کر پارٹی چھڑوا رہے ہیں۔ اس طرح کبھی پارٹیاں ختم نہیں ہوتیں۔
احتساب عدالت میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر پیشی کے موقع پر کمرہ…
ہالی ووڈ کے سینئر اداکار رے اسٹیونسن انتقال کر گئے
فائل:فوٹو
اٹلی: ہالی ووڈ کے سینئر اداکار رے اسٹیونسن 58 برس کی عمر میں چل بسے۔اسٹیونسن کی موت کس وجہ سے ہوئی اس حوالے سے تاحال کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مشہور بھارتی فلم ’آر آر آر‘ میں ویلن گورنر…
عمران خان کی دہشت گردی کے 8 مقدمات میں ضمانت میں توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان کی دہشت گردی کے 8 مقدمات میں ضمانت میں توسیع ہوگئی۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی سمیت دہشت گردی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں…
شیریں مزاری کی گرفتاری ،آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کیس میں نوٹس جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آبادہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کی گرفتاری کے معاملے پر آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کیس میں نوٹس جاری کردیا۔
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری کے…
القادر ٹرسٹ کیس ، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظور ، نیب کو گرفتاری سے روک دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو گرفتاری سے روک دیا۔جبکہ انہیں پانچ پانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے ۔…
بظاہر مارشل لا جیسی صورت حال ہے اور ملک آرمی چیف چلا رہا ہے،عمران خان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ تشدد کا راستہ وہ اختیار کرتے ہیں جو الیکشن سے خوف زدہ ہوں۔ میں فوج پر تنقید اس طرح کرتا ہوں جیسے بچوں پر تنقید کرتا ہوں جس کا مقصد اصلاح کرنا ہوتا ہے۔ بظاہر مارشل لا جیسی…
سابق وزیر اعظم عمران خان 7 مقدمات میں ضمانت کیلئے آج عدالت پیش ہوں گے
فوٹو : فائل
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان 7 مقدمات میں ضمانت کیلئے آج عدالت پیش ہوں گے، اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت چئیرمین تحریک انصاف کی درخواستوں کی سماعت کرے گی.
انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات
عمران خان کی 7…
پاکستان میں پہلی مرتبہ فضائی ٹیکسی کی سروس متعارف، آن لائن بُکنگ ہوگی
فوٹو : عمران اسلم
کراچی: پاکستان میں پہلی مرتبہ فضائی ٹیکسی کی سروس متعارف، آن لائن بُکنگ ہوگی، تمام تیاریاں مکمل ہیں ائر ٹیکسی آئندہ 2 ہفتوں تک عوامی سروس کیلئے دستیاب ہو گی.
نجی ٹی وی آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق
نجی کمپنی اسکائی ونگز…
آرمی چیف کا 25 مئی کو یوم تکریم شہدا پاکستان منانے کااعلان
فوٹو: آئی ایس پی آر
راولپنڈی: آرمی چیف کا 25 مئی کو یوم تکریم شہدا پاکستان منانے کااعلان،یہ اعلان انھوں نے جی ایچ کیو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں شہداء اور…
9مئی واقعات میں ملوث افراد کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے، قومی اسمبلی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: 9مئی واقعات میں ملوث افراد کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے، قومی اسمبلی میں قرارداد منظور کرلی گئی، قرارداد میں آرمی ایکٹ 1956، انسداد دہشت گردی ایکٹ اور مجموعہ ضابطہ فوجداری کے تحت کارروائی کرنے کا کہا…
بھارت کو کشمیر پر سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل کرنا ہوگا، بلاول بھٹو
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا پاکستان کشمیریوں کی سیاسی،سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا، پاکستان مسئلہ کشمیر کا پرامن حل چاہتا ہے.
جنوبی ایشیا میں امن کے لئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے،وزیرخارجہ نے…
پی ٹی آئی نے ملک بھر میں آرٹیکل 245 کو نفاذ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں آرٹیکل 245 کو نفاذ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل بنیادی حقوق کے خلاف ہے۔
تحریک انصاف کے رہنماء عمر ایوب نے بیرسٹر گوہر کے توسط سے…
وفاق اور نگران پنجاب حکومت کی صوبے میں فوری انتخابات کی مخالفت ،سپریم کورٹ میں جواب جمع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت اور نگران پنجاب حکومت نے صوبے میں فوری انتخابات کی مخالفت کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا۔
سپریم کورٹ کی جانب سے الیکشن کے لیے تاریخ دینے کے معاملے پر نگران پنجاب حکومت کی جانب سے چیف سیکریٹری…
حکومت اجازت دیتی ہے تو پھر ہم ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے بھارت ضرور جائیں گے،نجم سیٹھی
فائل:فوٹو
کراچی: پی سی بی کی انتظامی کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کاکہناہے کہ ورلڈ کپ کے لئے بھارت جانے کا فیصلہ نہ تو شاہد آفریدی نے کرنا ہے نہ یہ میرا فیصلہ ہوگا اور نہ ہی اس حوالے سے بھارتی بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ کچھ کرسکتے ہیں اس بات…
بھارتی اداکارہ سوچندرا داس گپتا ٹریفک حادثے میں ہلاک
فائل:فوٹو
ممبئی: بھارتی بنگالی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ سوچندرا داس گپتا المناک ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا تاہم اداکارہ جائے وقوع پر ہی دم توڑ گئیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹ…
تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر تے ہوئے اس کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی استدعا کردی ۔
تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیاجوڈیشل کمیشن کیخلاف سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی…
سری نگر میں جی 20 کانفرنس کے انعقاد پر مقبوضہ جموں کشمیر میں آج مکمل پہیہ جام شٹر ڈاوٴن ہڑتال،ریلیاں
فائل:فوٹو
اسلام آباد/ سری نگر: سری نگر میں جی 20 کانفرنس کے انعقاد پر مقبوضہ جموں کشمیر میں آج مکمل پہیہ جام شٹر ڈاوٴن ہڑتال کی جا رہی ہے۔حریت رہنما عبدالحمید لون کاکہناہے کہ جی 20 کے نام پر کشمیری عوام کی زندگیوں کو اجیرن بنا دیا گیا ہے…
نگراں حکومت پنجاب کو کام سے روکنے کے لیے درخواست سماعت کے لیے منظور
فائل:فوٹو
لاہور:لاہور ہائیکورٹ میں نگراں پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کے لیے درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی گئی۔جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیے کہ عدالت نگراں حکومت کو نوٹس نہیں کر رہی اور عدالت اس معاملے کو آئینی طور پر دیکھ رہی ہے۔
لاہور…