مختلف شہروں میں بجلی بلوں کے خلاف احتجاج، پہیہ جام، شٹرڈاوٴن ہڑتال

فائل:فوٹو راولپنڈی، لاہور، مظفرآباد:ملک کے مختلف شہروں میں بجلی بلوں کے خلاف احتجاج، پہیہ جام، شٹرڈاوٴن ہڑتال ، مظفرآباد میں آج پہیہ جام، پشاور میں بھی شٹرڈاوٴن ہڑتال ہے، باغ آزاد کشمیر میں ٹیلرز سلائی مشینیں لے کر سڑکوں پر نکل کر…

پیمرا نے نجی ٹی وی کے ڈرامہ ’حادثہ‘ کو نشر کرنے پر پابندی عائد کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:  پیمرا نے نجی ٹی وی کے ڈرامہ ’حادثہ‘ کو نشر کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ۔ ڈرامے ’حادثہ‘ پر پیمرا ایکٹ کے سیکشن 27 کے تحت فوری پابندی عائد کرتے ہوئے مذکورہ معاملہ ادارے کی کمیٹی کونسل آف کمپلینٹس کو بھجوادیا گیا۔…

جماعت اسلامی کا بجلی کے بھاری بلوں پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان

فائل:فوٹو کندھ کوٹ: جماعت اسلامی نے بجلی کے بھاری بلوں کے معاملے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا جبکہ خیبرپختونخوا بار کونسل نے بھی بلوں میں اضافے کے خلاف عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔سراج الحق کاکہناہے کہ یہ بجلی کا بل نہیں بلکہ موت کا…

بل جتنے بھی آئیں ادا کرنا پڑیں گے ،آئی ایم ایف کا حکومت کو جواب

فائل:فوٹو اسلام آباد: آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمت میں کمی کے معاملے پر نگران حکومت کو جواب دیدیا کہا ہے کہ بل جتنے بھی آئیں ادا کرنا پڑیں گے ،آئی ایم ایف کا حکومت کو جواب، ادائیگی کرنا پڑے گی جبکہ عالمی مالیاتی فنڈز نے بجلی پر سبسڈی دینے…

پنجاب انتخابات کیس ،سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست خارج کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرِ ثانی کی اپیل مسترد کر دی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ جب بھی آئینی خلاف ورزی ہوگی عدالت مداخلت کرے گی۔ چیف جسٹس…

خاتون کے دماغ سے تین انچ لمبا زندہ کیچوا نکال لیا گیا

فائل:فوٹو کینبرا: آسٹریلیا میں ایک خاتون کے دماغ سے تین انچ (آٹھ سینٹی میٹر) لمبا زندہ کیچوا نکال لیا گیا۔ ڈاکٹر نے چمٹی سے کیچوے کو باہر نکالا اور باہر نکلنے کے بعد وہ مسلسل حرکت کرتا رہا۔ خاتون کے سر کا آپریشن کرنے والی سرجن ہاری پریا…

دریائے ستلج کے سیلاب کی تباہ کاریاں، مزید سینکڑوں آبادیاں ڈوب گئیں،زمینی رابطے منقطع

فائل:فوٹو بہاولنگر، پاکپتن، بہاولپور: دریائے ستلج کے سیلاب کی تباہ کاریاں نہ رکیں، مزید سینکڑوں آبادیاں ڈوب گئیں اور زمینی رابطے منقطع ہو گئے ہیں۔دریائی بیلٹ کے سکول بھی بند ہیں جبکہ بجلی سپلائی کا نظام بھی شدید متاثر ہوا ہے۔ دریائے…

دلہن کی عمر 25 سال سے کم ہونے پر نقد انعام دینے کا اعلان

فائل:فوٹو بیجنگ: چین نے دلہن کی عمر 25 سال سے کم ہونے پر نقد انعام دینے کا اعلان کر دیا۔ نقد انعام کا اعلان نوجوانوں کو شادی کی جانب راغب کرنے اور پیدائش کی شرح کی کمی کو پورا کرنے کیلئے کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین…

سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی کردیاگیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی کردیاگیا، ذرائع کے مطابق محمد بن سلمان بھارت میں جی 20 اجلاس میں شرکت کےلئے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق محمد بن سلمان نے 10 ستمبر کو 6 گھنٹے کےلئے پاکستان…

صدر مملکت کو نئی آئینی ترمیم کے بعد انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں ،وزارت قانون

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزارت قانون کاکہنا ہے کہ صدر مملکت کو نئی آئینی ترمیم کے بعد انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں ہے۔ اس ترمیم کے تحت انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار اب الیکشن کمیشن کے پاس ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عام…

سپریم کورٹ نے نیب ترمیم سے فائدہ اٹھانے والوں کی رپورٹ طلب کر لی

فائل :فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے نیب ترمیم سے فائدہ اٹھانے والوں کی تازہ ترین رپورٹ طلب کر لی، چیف جسٹس پاکستان نے دوران سماعت ریمارکس دیتے ہوئے کہا احتساب جمہوریت کی بنیاد ہے. انتخابات اور ووٹ بھی حکومت اور ارکان پارلیمنٹ کے احتساب کا…

سائفر کیس، شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد: سائفر کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت میں سائفر گمشدگی کیس…

مہنگائی کے مارے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں

فائل:فوٹو اسلام آباد: بجلی کے بعد پٹرول مہنگا کرنے کی تیاریاں شروع، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 روپے فی لٹر تک بڑھنے کا امکان ہے۔ روپے کی قدر میں کمی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں یکم ستمبر سے اضافے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق…

ایشیا کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کاآغاز،ٹیمیں سٹیڈیم پہنچ گئیں

فائل:فوٹو ملتان: ایشیا کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کاآغاز ہوگیا ۔جس میں پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اور نیپالی گلوکارہ تھریشالہ گرونگ پرفارم کریں گی ٹیمیں سٹیڈیم پہنچ گئیں۔ ایشیا کپ کا کچھ دیر بعد آغاز، ٹیمیں سٹیڈیم پہنچ گئیں، افتتاحی…

آئمہ بیگ اور نیپالی گلوکارہ تریشالہ گرنگ ایشیا کپ کی افتتاحی تقریب میں آواز کاجادو جگائیں گی

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان کی نامور گلوکارہ آئمہ بیگ اور نیپالی گلوکارہ تریشالہ گرنگ ایشیا کپ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی۔ ایشیاکپ کا آغاز آج سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا جہاں پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ گلوکارہ…

قائم مقام امریکی نائب سیکرٹری آف سٹیٹ کا نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی سے ٹیلیفونک رابطہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: قائم مقام امریکی نائب سیکرٹری آف سٹیٹ ویکٹوریہ نولینڈ کا نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ترجمان امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق دوران گفتگو وکٹوریہ نولینڈ نے جلیل عباس جیلانی کو ان کی…

پنجاب کے سرکاری اداروں کی بلڈنگز تنصیبات سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو راولپنڈی :بجلی کے بلوں میں بھاری اضافے پر عوام کے بعد سرکاری ادارے بھی چیخ اٹھے پنجاب کے سرکاری اداروں کی بلڈنگز تنصیبات سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے ۔ چیئرمین پی این ڈی افتخار احمد سہو کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات، تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کروا دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات میں تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کروا دیا، الیکشن کمیشن نے دلائل دینے کیلئے 13 ستمبر تک مہلت دے دی، الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ کیس کو بہت زیادہ نہیں لٹکا سکتے، دلائل مکمل…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا ایمان مزاری کو گرفتار کرکے اسلام آباد سے باہر نہ لے جانے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری کو گرفتار کرکے اسلام آباد سے باہر نہ لے جانے کا حکم دے دیااور حکم دیا کہ سیکرٹری داخلہ یقینی بنائیں کہ ایمان مزاری کو گرفتار کرکے اسلام آباد سے باہر نہیں لے جایا جائے گا۔…