سپریم کورٹ کا قیدیوں کی پروبیشن پر رہائی کے قوانین پر فوری عملدرآمد کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قیدیوں کی پروبیشن پر رہائی کے قوانین پر فوری عملدرآمد کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ نے کہا کہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ ہر قیدی کے بنیادی حقوق کا تحفظ کرے۔
سپریم کورٹ نے وفاقی و صوبائی حکومتوں کو پروبیشن کے…
اداکارہ ہانیہ عامرکی ہم شکل کے سوشل میڈیا پرچرچے
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان کی نامور خوبرواداکارہ ہانیہ عامرکی ہم شکل سامنے آگئی جس نے آتے ہی سوشل میڈیا پردھوم مچادی ۔
کہا جاتا ہے کہ کرہ ارض پر ایک ہی شکل کے 7 انسان ہوتے ہیں، گو کہ یہ مفروضہ ہی ہے لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ بہت سے انسان…
شاہین اور انشا آفریدی کی شادی ،رسم حنا کی ویڈیوز وائرل
فائل:فوٹو
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باوٴلر شاہین شاہ آفریدی اور انشا آفریدی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی دوسری بیٹی انشا آفریدی اور فاسٹ باوٴلر شاہین آفریدی کی مہندی کی تقریب…
چیف جسٹس کی جانب سے معمول کے کیسز کی سماعت کاآغاز
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ نے معمول کے کیسز کی سماعت کاآغاز کردیاہے
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے آج سے معمول کے کیس سننا شروع کر دیئے، اور ان کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے 5 میں سے 3 کیسز نمٹا دیئے ہیں۔
سپریم…
ایم کیو ایم کے حلقہ بندیوں ، تبادلوں اور تقرریوں پر تحفظات سامنے آگئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ایم کیو ایم نے حلقہ بندیوں ، تبادلوں اور تقرریوں پر اپنے تحفظات سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کر دیا۔ انتخابات کیلئے لیول پلئینگ فیلڈ کا مطالبہ بھی کیا۔رہنما فاروق ستار نے کہا کہ دو ہزار اٹھارہ کی حلقہ بندیوں پر ہمارے شدید…
تین منٹ کامختصر ترین نکاح اورراہیں جدا
فائل:فوٹو
کویت: کویت میں ایک دلہن نے اپنے شوہر کی جانب سے بیوقوف کہنے پر نکاح کے صرف 3 منٹ بعد ہی عدالت میں نکاح ختم کرنے کی درخواست دے دی۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نکاح کی قانونی کارروائی مکمل ہونے پر جوڑا عدالت سے نکل رہا تھا کہ اسی…
شیخ رشید کی گرفتاری پر آئی جی، سی پی او اور ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب
فائل:فوٹو
راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کی گرفتاری پر آئی جی، سی پی او اور ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب کرلیا۔
سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی بھتیجے اور ملازم سمیت گرفتاری کے خلاف پٹیشن…
270سے زائد غیرقانونی میٹرز، 53 ڈائریکٹ کنکشنز کاٹ دیئے، جی ایم سوئی گیس
فوٹو:فائل
اسلام آباد :سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ(ایس این جی پی ایل ) اسلام آباد ریجن کے جنرل منیجراظہر رشید شیخ نے کہا ہے کہ گیس چوری کی روک تھام ،واجبات کی وصولی اورغیرقانونی کنکشنز کے خلاف مہم تیز کردی گئی ہے،مختلف علاقوں میں…
کمپیوٹنگ کی دنیا میں ”ڈی این اے کمپیوٹر“ ایک نئی جہت بن گیا
فائل:فوٹو
بیجنگ: کمپیوٹنگ کی دنیا میں ”ڈی این اے کمپیوٹر“ ایک ایسی نئی جہت ہے جس میں مالیکیولر بائیولوجی، بائیو کیمسٹری اور ڈی این اے کی مدد سے ہارڈ ویئر تیار کیا جاتا ہے اور ڈی این اے خود کو سرکٹس میں جمع کرکے کمپیوٹنگ انجام دیتے ہیں۔…
امریکہ پاکستان کی جمہوریت کا حامی ،لیکن کسی خاص شخص یا جماعت کی حمایت نہیں کرتا، الزبتھ ہورسٹ
فائل:فوٹو
نیویارک: امریکا کی نائب معاون وزیر برائے پاکستان الزبتھ ہورسٹ نے کہا ہے کہ جمہوریت کی سپورٹ میں قابل اعتبار الیکشن بھی شامل ہیں۔ امریکی حکومت پاکستان میں جمہوریت کی سپورٹ جاری رکھے گی۔
نیویارک میں تقریب سے خطاب میں الزبتھ ہورسٹ…
ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد کتنی ہے تفصیلات سامنے آگئیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد بارہ کروڑ انہتر لاکھ اسی ہزار سے بڑھ گئی۔۔دوہزار اٹھارہ کے مقابلے میں دوہزارتئیس میں مرد ووٹرز کی تعداد میں ایک کروڑ،خواتین ووٹرز کی تعداد میں 90 لاکھ کے قریب اضافہ ہوا۔الیکشن کمیشن نے…
جنرل اسمبلی اجلاس،نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ نیو یارک پہنچ گئے
فائل:فوٹو
نیو یارک: نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ 5 روزہ سرکاری دورے پر نیو یارک پہنچ گئے، نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
نیویارک ایئرپورٹ پہنچنے پر پاکستان کے سفیر مسعود خان، اقوام متحدہ میں مستقل مندوب منیر…
کینیڈا میں سکھ رہنما ء کے قتل میں بھارت ملوث نکلا،بھارتی سفارتکار کو ملک سے نکل جانے کا حکم
فائل:فوٹو
ٹورنٹو: کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آنے کے بعد دونوں ملکوں میں کشیدگی عروج پر پہنچ گئی، کینیڈین حکومت نے سینئر بھارتی سفارتکار کو ملک سے نکل جانے کا حکم دے دیا۔
خالصتان تحریک…
پاکستان نے یوکرین کو پاکستانی ہتھیاروں کی فروخت کا الزام مسترد کردیا
فوٹو:فائل
اسلام آباد: پاکستان نے یوکرین کو پاکستانی ہتھیاروں کی فروخت کا الزام مسترد کردیا اور واضح کیا ہے کہ آئی ایم ایف کو اس معاملے سے جوڑنا درست نہیں ہے.
ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف)…
پاکستان کی موجودہ صورت حال کے ذمہ دار جنرل باجوہ اور جنرل فیض ہیں، نوازشریف
فوٹو: فائل
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے پاکستان کی موجودہ صورت حال کے ذمہ دار جنرل باجوہ اور جنرل فیض ہیں، نوازشریف کا بیان۔
اپنے استقبال کے لئے منعقد اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے…
پرویز الہٰی کو پیش نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو عدالت پیش نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
لاہور ہائیکورٹ میں صدر تحریک انصاف چودھری پرویز الہٰی کی…
پرویز الہیٰ راہداری ریمانڈ پر اینٹی کرپشن پنجاب کے حوالے
فائل:فوٹو
اسلام آباد/لاہور : انسداد دہشت گردی عدالت نے اینٹی کرپشن پنجاب کی درخواست منظور کرتے ہوئے پرویز الہی کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر ان کے حوالے کردیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت میں اینٹی کرپشن حکام کی درخواست کی سماعت ہوئی جس میں…
ملک کی تاریخ میں پہلی بار عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی اور ملک کی تاریخ میں پہلی بار عدالتی کارروائی براہ راست نشر کی گئی۔
سپریم کورٹ کی فل کورٹ میٹنگ ہوئی جس میں عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ کا فیصلہ…
پندرہ سالہ لڑکے نے لمبے بالوں کا گنیز ورلڈ ریکارڈقائم کردیا
فائل:فوٹو
نئی دہلی: بھارت کی ریاست اترپردش میں 15 سالہ لڑکے نے مردوں کی کیٹیگری میں سب سے لمبے بالوں کا گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سدکدیپ سنگھ نے کبھی اپنے بال نہیں کاٹے اور ان کی لمبائی 4…
آڈیو لیکس کیس، وزارت داخلہ اور پی ٹی اے کے تحریری جواب غیر تسلی بخش قرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: آڈیو لیکس کے خلاف کیس میں وزارت دفاع نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ آڈیو ریکارڈنگ میں ان کا کوئی کردار ہے نہ موجودہ کیس میں کوئی ریکارڈنگ کی گئی ہے۔عدالت نے وزارت داخلہ اور پی ٹی اے کے تحریری جواب غیر تسلی بخش…