راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو،مزید 63 افراد میں وائرس کی تصدیق
فائل:فوٹو
راولپنڈی:پنجاب کے شہر راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 63 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
پنجاب میں ڈینگی وائرس کی صورت حال دن بہ دن بگڑ رہی ہے جبکہ ڈینگی وائرس سے متاثرہ 8 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔
محکمہ…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج اساتذہ کا عالمی دن منایا جارہا ہے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان سمیت دنیا بھر میں قوموں کے معمار قرار دیے جانے والے اساتذہ کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔استاد وہ ہستی ہوتی ہے جو ایک بچے کو معاشرے میں مقام دلانے کیلئے علم دیتی ہے جس سے وہ بچہ کسی بھی معاشرے میں اونچے مقام تک…
چین کی جوہری آبدوز حادثے کا شکار،55 افراد ہلاک
فائل:فوٹو
بیجنگ: چین کی جوہری آبدوز کھلے سمندر میں اپنے ہی جال میں پھنس کر حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 55 افراد ہلاک ہوگئے جن میں کپتان اور نیوی کے 21 افسران بھی شامل ہیں۔
برطانوی اخبار دی ٹائمز نے ملکی انٹیلی جنس کا حوالہ دیتے…
پاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی عائد
فائل:فوٹو
کراچی: وزارت تجارت نے افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت پاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی لگا دی۔
ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ کے تحت اشیاء پاکستان کے راستے افغانستان لیجانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جس کا وزارت تجارت…
ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو نیوزی لینڈ نے 9 وکٹوں سے ہرادیا
فائل:فوٹو
احمدآباد: ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو نیوزی لینڈ نے 9 وکٹوں سے ہرادیا، انگلینڈ کی ٹیم تمام تر کوششوں کے باوجود صرف ایک کھلاڑی آؤٹ کر سکا.
ینگ صفر پر سیم کرن کی وکٹ بنے اس کے بعد کوئی وکٹ نہ گری، ڈیون کانوے…
9مئی واقعات کی پلاننگ چیئرمین پی ٹی آئی کی سربراہی میں ہوئی،عثمان ڈار
فوٹو: فائل
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماعثمان ڈار نے سیاست اور پارٹی چھوڑنے کااعلان کردیا اورکہا کہ 12 سال پہلے پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے سیاست شروع کی تھی ، 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں۔
کہا کہ 9مئی واقعات کی پلاننگ چیئرمین پی…
شاہد خاقان کی ایل این جی،پرویز اشرف کی رینٹل پاور ریفرنس میں طلبی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:احتساب عدالت اسلام آباد نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور رینٹل پاور ریفرنسز میں سابق وزیراعظم اور موجود اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی طلبی کے نوٹس…
چیئرمین پی ٹی آئی صدرمملکت سے بہت مایوس ہیں ، علیمہ خان
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف ے چیئرمین کی بہن علیمہ خان کاکہناہے کہ عمران خان اس بات پر مایوس ہیں کہ صدر نے الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔ ان کا خیال تھا کہ ہمارے صدر کو اتنے اہم وقت اپنی قوم کے لئے کھڑا ہونا چاہیے تھا۔…
سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواست پر 9 اکتوبر کو سماعت ہوگی
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس کی ان کیمرہ کارروائی کی ایف آئی اے کی درخواست نمٹا دی
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
فیصلہ میں کہاگیاہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر اوپن کورٹ میں…
سیلابی ریلے نے فوجی کیمپ میں تباہی مچادی،23بھارتی اہلکار بہہ گئے
فائل:فوٹو
نئی دہلی: بھارتی ریاست سکم میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں ڈیم ٹوٹ گیا اور سیلابی ریلے نے فوجی کیمپ میں داخل ہوکر تباہی مچادی۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بھارتی فوج کے اہلکار سیلابی ریلے میں بہہ گئے ہیں ۔
غیرملکی خبر رساں…
ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر کے سسٹم میں فنی خرابی ،شہری پریشان
فائل:فوٹو
لاہور: ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر کے سسٹم میں فنی خرابی کے باعث ہزاروں کی تعداد میں شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
ذرائع کے مطابق نادرا کے پاسپورٹ دفاتر سے منسلک سسٹم میں فنی خرابی ہوئی ہے، فنی خرابی کے باعث ملک بھر کے…
سائفر کا مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کے لیے ہے،چیئرمین پی ٹی آئی
فائل:فوٹو
راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ فوری اور شفاف انتخابات تمام مسائل کا حل ہیں۔ سائفر کا مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کے لیے ہے۔
سائفر کیس کی سماعت کے موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے وکلا سے گفتگو کرتے…
اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے، ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کر رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں…
علی وزیر کی دہشت گردی مقدمہ کے اخراج کی درخواست پرفریقین کو نوٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق ایم این اے علی وزیر کی دہشت گردی کے مقدمے کے اخراج کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے علی وزیر کی درخواست پر سماعت کی۔…
گوگل کا پوڈکاسٹ فیچر ختم کرنے کے بعد ایک اور فیچر ختم کرنے کا اعلان
فائل:فوٹو
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے چند روز قبل پوڈکاسٹ فیچر ختم کرنے کے اعلان کے بعد ایک اور فیچر ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
ورک اسپیس پر شائع کی جانے والی ایک پوسٹ کے مطابق کمپنی نے وائٹ بورڈنگ ایپ جیم بورڈ کو 2024 کے آخر میں…
سائفر کیس ، چالان کی نقول فراہمی موخر ، آئندہ تاریخ پر چالان کی نقول تقسیم ہوں گی،عدالت
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سینٹرل جیل اڈیالہ میں سائفر لیک کیس کی سماعت کے دوران کیس چالان کی نقول فراہمی موخر کر دی گئی۔ عدالت نے کہا کہ آئندہ تاریخ پر چالان کی نقول تقسیم ہوں گی۔
سینٹرل جیل اڈیالہ میں پہلی مرتبہ سائفر لیک کیس کی سماعت…
اسد عمر، چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں توسیع
فائل:فوٹو
لاہور:لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاوٴس جلاوٴ گھیراوٴ کیس میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر، چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانت میں 16 اکتوبر تک توسیع کر دی۔
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی…
ماہرہ خان نے اپنی شادی کی آفیشل تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستانی سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی شادی کی آفیشل تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی۔
اداکارہ کی شادی کے حوالے سے مختلف ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں اور اب ماہرہ نے خود ہی مداحوں کو آگاہ کرنے…
عرفی جاوید نے پوشیدہ انداز میں منگنی کر لی
فائل:فوٹو
بھارتی میڈیا پر معروف اداکارہ و فیشن ماڈل عرفی جاوید کی منگنی سے متعلق زیرِ گردش ہیں۔
منفرد، بولڈ اور مختصر کپڑے پہننے کے سبب شہرت رکھنے والی متنازع اداکارہ عرفی جاوید کی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تصویریں وائرل ہوئی ہیں۔
اِن…
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان تمام کیسز میں سرخرو ہوں گے، اسد عمر
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسد عمر کاکہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان تمام کیسز میں سرخرو ہوں گے، اسد عمر کا نے کہا پی ٹی آئی الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…