پاکستان کا فلسطین اسرائیل صورتحال پرردعمل،2ریاستی حل پرزور
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان کا فلسطین اسرائیل صورتحال پرردعمل،2ریاستی حل پرزور، عالمی براداری دیرینہ مسلہ فلسطین اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے میں کردار ادا کرے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق صورت حال گہری نظر اور بڑھتی…
ارتغل کے فرزند اور کورولوش عثمان کے مرکزی کردار عثمان پاکستان پہنچ گئے
فوٹو:فائل
کراچی: ترک ڈرامہ ارطغرل کے ہیرو ارتغل کے فرزند اور کورولوش عثمان کے مرکزی کردار عثمان پاکستان پہنچ گئے،وہ صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے دورے پر ہیں۔
سلطنتِ عثمانیہ پر بننے والی تاریخی ترک سیریل کورولوش عثمان میں مرکزی…
نوازشریف کا پاکستان آمد سے قبل 4 ممالک کا دورہ،9 کو سعودیہ روانگی
فوٹو:فائل
اسلام آباد: نوازشریف کا پاکستان آمد سے قبل 4 ممالک کا دورہ،9 کو سعودیہ روانگی ہوگی، ذرائع کے مطابق نوازشریف پاکستان آمد سے پہلے پیش بندی کرنا چاہتے ہیں۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی ہم نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے…
کھڑکی کے بغیر دفتر میں کام کرنا ذیا بیطس کاموجب ،تحقیق
فائل:فوٹو
ہیمبرگ: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کھڑکی کے بغیر دفتر میں کام کرنا ٹائپ 2 ذیا بیطس کو بدتر کر سکتا ہے۔
ایک چھوٹی سی تحقیق میں ذیا بیطس میں مبتلا 13 ریٹائرڈ افراد سے دفتر جیسے ماحول میں تقریباً پانچ دن گزارنے کا کہاگیا۔ اس…
یمنیٰ زیدی نے بہترین اداکارہ کا لکس اسٹائل ایوارڈ اپنے نام کرلیا
فائل:فوٹو
کراچی: اداکارہ یمنیٰ زیدی نے بہترین اداکارہ کا لکس اسٹائل ایوارڈ جیت لیا۔ادکارہ سب سے زیادہ ایوارڈز لینے والی اداکارہ بن گئیں۔
کراچی میں منعقد ہونے والی لکس اسٹائل ایوارڈز کی 22 ویں سالانہ تقریب میں اداکارہ بلال عباس اور ارسلان…
کمال ہے یار ، بچے بڑے ہوگئے ،سلمان خان کی عامر خان کی بیٹی کی تعریف
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان نے مسٹر پرفیکٹ کہلانے والے عامر خان کی بیٹی کی تعریف کردی۔
سلمان خان نے سوشل میڈیا پوسٹ میں بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان کی بیٹی آئرہ خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ کمال ہے یار ، بچے بڑے…
دو دن کی لڑائی میں 600 اسرائیلی ہلاک،100فوجی یرغمال، 370 فلسطینی شہید
فوٹو:فائل
غزہ: دو دن کی لڑائی میں 600 اسرائیلی ہلاک،100فوجی یرغمال، 370 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں، برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی نے اسرائیلی میڈیا کا حوالہ دے کر 600 اسرائیلیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے.
اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس کے حملوں…
احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم ، نریندر مودی کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی
فائل:فوٹو
نئی دہلی :آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے میچز کے دوران ممبئی پولیس کو احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی آمیز ای میل موصول ہوگئی۔ای میل میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ دہشتگرد گروپ نے حملوں کو انجام دینے کیلئے متعدد افراد کو…
روس نے یوکرین میں کارروائی کے دوران اپنا ایک اور جنگی طیارہ مار گرایا
فائل:فوٹو
ماسکو: روس نے یوکرین میں کارروائی کے دوران اپنا ایک اور جنگی طیارہ مار گرایا۔تاہم تباہ ہونے والے جنگی طیارے کا پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگیا
برطانوی میڈیا کے مطابق روسی فوج نے یوکرین کے علاقے ماریو پول میں ایک کارروائی کے…
بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔
لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم 12 اکتوبر کو بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت کرے گی۔عدالت نے…
بنگلہ دیش نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
فائل:فوٹو
دھرم شالا: آئی سی سی ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی، بنگال ٹائیگرز نے157رنزکا ہدف 35ویں اوور میں حاصل کرلیا۔
بنگلادیش کے نجم الحسین شنتو 59 رنزکی ناقابل شکست اننگز کھیل کرنمایاں رہے۔مہدی…
ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے 23 ویں سربراہ بن گئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کے 23 ویں سربراہ کی حیثیت سے کمان سنبھال لی۔ سبکدوش ہونے والے نیول چیف نے الوداعی خطاب میں نئے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کو مبارکباد پیش کی اور پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ مہارت اور صلاحیتوں…
معروف اوورسیز پاکستانی طاہر جاوید معاون خصوصی برائے سرمایہ کاری مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: معروف اوورسیز پاکستانی طاہر جاوید کو وفاقی کابینہ میں شامل کرلیا گیا انہیں وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے سرمایہ کاری مقرر کردیا گیا ہے۔
اوورسیز پاکستانیوں کی خدمات کے حوالے سے معروف پاکستانی طاہر جاوید کو معاون خصوصی…
ہم نے سیاست کو قربان کرکے ریاست کو بچایا، شہباز شریف
فائل:فوٹو
لاہور: سابق وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ جی ایس پی پلس اسٹیٹس میں مزید توسیع سے پاکستانی برآمدات کو فائدہ ہوگاپی ٹی آئی حکومت نے ملک کو مسائل کے گرداب میں ڈبو دیا 16 ماہ کی حکومت میں ہمالیہ نما چیلنجز کا سامنا تھا۔ ملک کو…
سائفر کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا دو سے تین روز میں کیس کا فیصلہ دینے کا عندیہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سائفر کیس کے جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے دو سے تین روز میں کیس کا فیصلہ دینے کا عندیہ دے دیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ میں جلدی کر دیتا ہوں پیر…
لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر کام روک دیا
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے اکتوبر سے فروری تک شہر میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر کام روک دیا۔جسٹس شاہد کریم نے حکم دیا کہ نیازی انٹرچینج ٹو بابو صابو پراجیکٹ پر کام شروع نہ کریں، فروری میں شروع کر لیں، جو پراجیکٹ چل رہا ہے وہ ٹھیک ہے۔…
مشہور ٹک ٹاکر جوڑی نے تھائی لینڈ میں ہوٹل خرید کرکے مداحوں کو حیران کردیا
فائل:فوٹو
لاہور: مشہور ٹک ٹاکر جوڑی ذوالقرنین سکندر اور کنول آفتاب نے تھائی لینڈ میں ہوٹل خرید کرکے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کردیا۔ٹک ٹاکر نے اپنے مداحوں سے دْعا کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ‘برائے مہربانی ہمارے کاروبار کی برکت اور ترقی کے لیے…
ابوبرائے فروخت ،قیمت 2لاکھ روپے
فائل:فوٹو
ممبئی: بھارت میں کمسن بچی نے والد کو فروخت کرنے کا اشتہار ہی گھر کے دروازے پر لگا دیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گھر کے دروازے…
پاکستان ورلڈکپ میں بھارت کو شکست سے دوچار کرے گا،مائیکل ایتھرٹن
فائل:فوٹو
انگلینڈ کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر مائیکل ایتھرٹن نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستان رواں سال آئی سی سی ورلڈکپ میں بھارت کو شکست سے دوچار کرے گا۔ یہ ٹورنامنٹ باقی ایونٹس سے زیادہ سنسنی خیز ہوگا۔
روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں…
زیادتی نہیں ہوگی لیکن غیر قانونی طور پر مقیم کسی غیر ملکی کو نہیں رہنے دیا جائے گا، محسن نقوی
فائل:فوٹو
لاہور: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ پنجاب میں مقیم غیر ملکیوں کا ابتدائی ڈیٹا تیار کر لیا گیا ہے یکم نومبر سے پنجاب میں غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی، غیر قانونی طور پر مقیم…