بشریٰ بی بی نے ممکنہ گرفتاری خدشہ کے پیش نظر درخواست ضمانت دائر کردی 

فائل:فوٹو لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اپنی ممکنہ گرفتاری پر لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔درخواست میں استدعا کی ہے کہ مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے تک کسی بھی مقدمہ میں گرفتاری سے روکا جائے۔…

حامد میر کا کرن تھاپر کو انٹرویو

حامدمیر کرن تھاپر بھارت کے ان چند صحافیوں میں سے ایک ہیں جن سے ہر حکومت ناراض رہتی ہے۔ بھارت کے موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی 2007ء میں ان سے ناراض ہوئے تھے اور آج تک ناراض ہیں۔ کرن تھاپر کے ساتھ ان کا انٹرویو شروع ہوا تو گجرات میں…

سپریم کورٹ بار13ستمبر کو چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کے لیے الوداعی عشائیہ دے گی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ بار چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کے لیے الوداعی عشائیہ دے گی۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کے اعزاز میں سپریم کورٹ بار کا الوداعی عشائیہ 13 ستمبر کو دیا جائے گا۔ سپریم کورٹ بار کی…

 بجلی کے بھاری بلوں سے شوبز اداکاراؤں کے بھی ہو ش اڑ گئے 

فائل:فوٹو لاہور: بجلی کے بھاری بلوں سے جہاں عام عوام مشکلات کا شکار ہیں وہیں شوبز شخصیات بھی ہوشربا بجلی بلوں سے پریشان ہوگئی ہیں ۔ حال ہی میں اداکارہ نادیہ خان نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے شوبز سے وابستہ اپنی…

چودھری پرویز الٰہی کی اٹک جیل میں طبیعت بگڑ گئی،اسپتال پہنچایا جارہاہے

فائل:فوٹو اٹک: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و تحریک انصف کے صدرچودھری پرویز الٰہی کی اٹک جیل میں طبیعت بگڑ گئی،اسپتال پہنچایا جارہاہے۔ ذرائع کے مطابق چودھری پرویز الٰہی کو پمز ہسپتال اسلام آباد لے جایا جا رہا ہے، پمز ہسپتال میں سابق وزیراعلیٰ…

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد:خصوصی عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی رخصت کے باعث پی ٹی آئی کے وکلاء نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت جج راجہ جواد عباس کی عدالت میں دائر کر دی۔ عدالتی عملے نے…

ماہم عامر نے اپنی آمدن سے متعلق زیر گردش خبروں پرخاموشی توڑ دی

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ ماہم عامر نے اپنی آمدن سے متعلق زیر گردش خبروں پرخاموشی توڑ دی ۔ حال ہی میں نجی چینل کے ٹاک شو میں ماہم عامر نے بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے دلچسپ گفتگو کی اور سوشل میڈیا…

ڈالر کے تبادلے اور انٹربینک ریٹ میں شفافیت کو فروغ دیا جائے گا،آرمی چیف

فائل:فوٹو لاہور:آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد سے ملاقات میں تاجر برادری کو ڈالر کے تبادلے اور انٹربینک ریٹ میں شفافیت کو فروغ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ آرمی چیف نے لاہور کور ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ…

چندریان 3 کا چاند پر 2 ہفتے کا اسائنمنٹ مکمل ہوگیا

فوٹو فائل نئی دہلی:بھارت کے چاند مشن چندریان 3 نے چاند پر اپنا 2 ہفتے کا اسائنمنٹ مکمل کر لیا ہے۔چاند پر سلفر، آئرن، آکسیجن اور دیگر عناصر کی موجودگی کی تصدیق کی ہے۔ بھارتی خلائی ایجنسی نے بتایا ہے کہ اب چندریان 3 کے مون روور کو سلیپ…

میرے گمان میں بھی نہیں تھا نگران وزیراعظم بن جاوٴں گا، انوار الحق کاکڑ

فائل:فوٹو اسلام آباد : نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ میرے گمان میں بھی نہیں تھا نگران وزیراعظم بن جاوٴں گا، مجھے اہم ذمہ داری دی گئی ہے اور پوری کوشش ہے اپنی اہم ذمہ داری بخوبی انجام دوں۔ نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو…

ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال حسین شاہ لاپتہ، کراچی میں اغوا کا مقدمہ درج

فوٹو: فائل کراچی: ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال حسین شاہ لاپتہ، کراچی میں اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے یہ مقدمہ کراچی کے ڈیفنس تھانے میں درج کیا گیا۔ ٹک ٹاکر حریم شاہ نے ویڈیو بیان میں بھی کہا ہے کہ ان کے شوہر بلال شاہ گزشتہ ہفتے لندن…

یونیورسٹیزنےاخراجات کا بوجھ طلبہ پرڈال دیا،فیسوں میں ہزاوں روپے اضافہ

پشاور: یونیورسٹیزنےاخراجات کا بوجھ طلبہ پرڈال دیا،فیسوں میں ہزاوں روپے اضافہ کردیاگیا، خیبرپختونخوا کی متعدد جامعات نے اخراجات پورے کرنے کیلئے فیسوں میں اضافہ  کردیا ہے ۔ نجی ٹی وی اے آر وای کی رپورٹ کے مطابق ہاسٹل فیسوں ، پری میڈیکل، پری…

ملک میں چینی کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد: ملک میں چینی کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے،اور چینی 190 روپے فی کلوفروخت ہورہی ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں چینی کی قیمت میں 18 روپے فی کلو تک اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے شہری بہت پریشان ہیں۔…

ندا یاسرکابجلی بل ایک لاکھ روپےآگیا،نادیہ خان بھی بل سے پریشان

  کراچی: ندا یاسرکابجلی بل ایک لاکھ روپےآگیا،نادیہ خان بھی بل سے پریشان،بجلی کے بلز نے شوبز شخصیات کو بھی پریشان کردیاہے۔ نادیہ خان نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے شوبز سے وابستہ اپنی دوستوں ندا یاسر، سعدیہ امام…

تو پھرتم اٹھ نہیں سکو گے

جاوید چوہدری لطیف صدیقی کراچی میں پیدا ہوئے‘ جہاز رانی کے اسکول میں تعلیم حاصل کی‘ نیول انجینئر بنے‘ استاد کے ساتھ ان کا پھڈا ہو گیا اور استاد نے انھیں سرٹیفکیٹ دینے سے انکار کر دیا‘ یہ مایوس ہو کر سنگا پور آ گئے‘ شپنگ کمپنی میں نوکری کر…

افغانستان کی مزاحمت 245 پر جواب دے گئی، بنگلہ دیش 89 رنز سے جیت گیا

لاہور: ایشیا کپ،افغانستان کی مزاحمت 245 پر جواب دے گئی، بنگلہ دیش 89 رنز سے جیت گیا، افغانستان کی طرف سے ابراہیم زدران 75اور کپتان حشمت اللہ نے 51 نصف سنچریاں بنائیں رحمت شاہ،33 اور راشد خان نے 24 رنز بنائے. افغانستان کی وکٹیں وقفہ وقفہ…

نگران حکومت کا خلاف مینڈیٹ ترقیاتی منصوبے منظوری کا فیصلہ

  اسلام آباد: نگران حکومت کا خلاف مینڈیٹ ترقیاتی منصوبے منظوری کا فیصلہ، یہ فیصلہ مزید غیر ملکی قرضوں کے حصول کیلیے ضروری ہے۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ میں کہاگیاہے کہ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے نیشنل اکنامک کونسل کی ایگزیکیوٹیو کمیٹی…

زمبابوے کے سابق کپتان 49 سالہ ہیتھ سٹریک انتقال کر گے

فوٹو: سوشل میڈیا بلاوایو: زمبابوے کے سابق کپتان 49 سالہ ہیتھ سٹریک انتقال کر گے،ان کی فیملی کی طرف سے سوشل میڈیا پر ہیتھ سٹریک کی وفات کی تصدیق کی گی ہے۔ ہیتھ سٹریک 1993ء سے 2005ء کے دوران زمبابوے کے لیے 65 ٹیسٹ اور 189 ون ڈے کھیلنے والے…

تحریک انصاف والا حربہ جماعت اسلامی پر بھی استعمال، مظاہرین کیخلاف مقدمہ درج

فوٹو:فائل پشاور: تحریک انصاف والا حربہ جماعت اسلامی پر بھی استعمال، مظاہرین کیخلاف مقدمہ درج، بجلی بلز کے خلاف احتجاج کرنے پر جماعت اسلامی کیخلاف پشاور میں مقدمہ درج کیا گیا. پولیس نے گزشتہ روز بجلی کے زائد بلوں کیخلاف احتجاج کے دوران…

پرویز الہٰی کو گرفتار کرنے پر اہلیہ نے توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی

فائل:فوٹو لاہور: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو گرفتار کرنے پر ان کی اہلیہ نے لاہور ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں نگران حکومت پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی…