ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ درابن پر دہشتگردوں کے حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید
فائل:فوٹو
ڈی آئی خان:ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ درابن پر دہشتگردوں کے حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری اوربلاول بھٹو نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردی کی مذمت کرتے ہوئے پولیس کے جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس…
تاحیات نااہلی پر الیکشن قریب آتے ہی توجہ مرکوز، سپریم کورٹ سےنوٹسز جاری
فوٹو: فائل
اسلام آباد: تاحیات نااہلی پر الیکشن قریب آتے ہی توجہ مرکوز، سپریم کورٹ سےنوٹسز جاری، تاحیات نااہلی کے معاملہ پر عدالتی فیصلے اورالیکشن ایکٹ کی ترمیم میں تضاد پر نوٹس لیتے ہوئے الیکشن کمیشن، اٹارنی جنرل اور تمام صوبائی ایڈووکیٹ…
حماس کی قیادت کو زندہ چھوڑنے والی جنگ بندی ناقابل قبول ہوگی،امریکہ
کئی مسلم ممالک کے قریبی دوست ملک امریکہ کے ترجمان ملر نے صحافیوں کو بتایا، "ہم سمجھتے ہیں کہ حماس کی قیادت کو ختم کرنے کا صرف فوجی حل ہو سکتا ہے.
سندھ اور بلوچستان کے صوبائی الیکشن کمشنرزسمیت متعدد افسران تبدیل کردیئے گئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد:انتخابات سے قبل سندھ اور بلوچستان کے صوبائی الیکشن کمشنرزسمیت متعدد افسران تبدیل کردیئے گئے، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دونوں کا تبادلہ کردیا۔
الیکشن کمیشن نے دونوں صوبائی الیکشن کمشنرز کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری…
لیپ ٹاپ سکیم سمیت 372 ارب روپے کے 9 ترقیاتی منصوبے منظور
فوٹو: وزارت خزانہ
اسلام آباد: ایکنک نے لیپ ٹاپ سکیم سمیت 372 ارب روپے کے 9 ترقیاتی منصوبے منظور کر لئے ،اس کے علاوہ سولہ ارب اسی کروڑ روپے کے وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دی گئی۔
نگران وزیرخزانہ ڈاکٹرشمشاد اختر کی زیرصدارت ایکنک کا…
توشہ خانہ کیس، بشریٰ بی بی نیب راولپنڈی کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش
فوٹو فائل
راولپنڈی: سابق خاتون اول بشریٰ بی بی توشہ خانہ کیس میں نیب راولپنڈی کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوگئیں۔
بشریٰ بی بی نیب طلبی پر تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوئی تھیں جس کے بعد وہ واپس روانہ ہوگئیں، سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی…
فراڈ کیس،جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، فواد چوہدری کو جیل بھیجنے کا حکم
فوٹو فائل
راولپنڈی: فراڈ کیس میں زیر حراست سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا گیا۔
راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے سیئنر سول جج غلام اکبر نے فواد چوہدری کے خلاف درج مقدمے کی سماعت کی۔
جسمانی…
ذوالفقار بھٹو پھانسی ریفرنس،عدالتی کارروائی براہ راست نشر کرنے کیلئے درخواست دائر
فوٹو فائل
اسلام آباد:ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کا معاملہ،عدالتی کارروائی براہ راست نشر کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی
سپریم کورٹ میں بلاول بھٹو زرداری نے زوالفقار بھٹو کیس کی لائیو ٹیلی کاسٹ…
محسن نقوی کا آن لائن لرننگ ڈرائیونگ لائسنس سے متعلق ایک اور شاندار اقدام
فوٹو فائل
لاہور: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آن لائن لرننگ ڈرائیونگ لائسنس ایپ کا افتتاح کر دیا۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا ہے کہ اب شہری گھر بیٹھے لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنوا سکیں گے۔
انہوں نے کہا کہ پیٹرولنگ…
چنگ چی رکشہ کو قانونی حیثیت دینے کیلئے رولزمیں ترامیم کی منظوری مل گئی
فوٹو : فائل
لاہور: پنجاب حکومت نے چنگ چی رکشہ کو قانونی حیثیت دینے کے لیے موٹر وہیکلز رولز 1969 میں ترامیم کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ چنگ چی ، موٹر سائیکل رکشہ کو تھری ویلر کے طورپر رجسٹر کیا جائے گا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی…
کے پی پولیس نے مجھے اغوا کرنے کی کوشش کی،شیر افضل مروت
فوٹو فائل
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما ء شیر افضل مروت ایڈوکیٹ نے کے پی پولیس پر اغوا کرنے کی کوشش کا الزام لگایا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نائب صدر پی ٹی آئی شیر افضل مروت ایڈوکیٹ نے کہا کہ کے پی کے میں…
خدیجہ شاہ کو کوئٹہ پولیس نے گرفتار کر لیا
فوٹو فائل
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی کارکن خدیجہ شاہ کو لاہور سے کوئٹہ پولیس نے گرفتار کر لیا۔
کوئٹہ پولیس نے خدیجہ شاہ کے راہداری ریمانڈ کے لیے لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں درخواست دائر کی۔
درخواست میں کہا گیا کہ ملزمہ کا…
غیر شرعی نکاح کیس ،قابل سماعت ہے یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ
فوٹو فائل
اسلام آباد:بانی چیئرمین تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کاغیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت ہے یا نہیں؟ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی۔
غیر…
شہریار آفریدی کیس،عدالت کا ڈی سی ، ایس ایس پی آپریشنز سمیت دیگر کے خلاف کیس میں بڑا حکم
فوٹو فائل
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہریار آفریدی کیخلاف ایم پی او آرڈر جاری کرنے پر ڈی سی اسلام آباد و دیگر کے خلاف توہین عدالت کیس روزانہ کی بنیاد پر چلانے کا عندیہ دیتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ آئندہ سماعت سے روزانہ کی بنیاد پر…
انتخابی شیڈول کا اجراء روکنے سے متعلق دائر درخواست کا ریکارڈ عدالت میں جمع
فوٹو فائل
اسلام آباد:انتخابی شیڈول کا اجراء روکنے کی الیکشن کمیشن میں دائر درخواست کا ریکارڈ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرادیا گیا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں انتخابی فہرستوں کی درستگی تک انتخابی شیڈول جاری کرنے سے روکنے سے متعلق شہری…
دنیا کی گہری ترین زیرِ زمین جدید لیبارٹری تیار
فوٹو فائل
بیجنگ:چین نے زیر زمین انتہائی گہرائی میں ایک جدید لیبارٹری تعمیر کی ہے تاکہ وہاں ڈارک میٹرز (تاریک مادوں) کا مطالعہ کیا جا سکے۔
سطح زمین سے 2400 میٹر نیچے دی ڈیپ انڈر گراؤنڈ اینڈ الٹر لو ریڈی ایشن بیگ گراؤنڈ فیسیلٹی فار…
کینیڈین شہری کا 130 کلومیٹر تک ہاتھ چھوڑ کر سائیکل چلانےکا عالمی ریکارڈ
فوٹو فائل
البرٹا: کینیڈا سے تعلق رکھنے والے ایک سائیکل سوار نے 130 کلومیٹر تک ہاتھ چھوڑ کر سائیکل چلا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔
گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق کینیڈا کے صوبے البرٹا سے تعلق رکھنے والے رابرٹ مرے نے 5 گھنٹے اور 37 منٹ…
یمنیٰ کے ساتھ میری شادی کی افواہوں پر مجھے بُرا نہیں لگے گا،احمد علی اکبر
فوٹو فائل
کراچی :نوجوان اداکار احمد علی اکبر نے کہا ہے کہ یمنیٰ زیدی کے ساتھ میری شادی کی افواہوں پر مجھے بُرا نہیں لگے گا۔
اداکار احمد علی اکبر نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی۔
پروگرام کے میزبان نے سوال پوچھا کہ…
اداکارہ عائشہ عمر کا پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ
فوٹو فائل
کراچی:معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ عُمر نے کہا ہے کہ اُن کے بھائی ڈنمارک منتقل ہوگئے ہیں اور اب وہ خود بھی پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کررہی ہیں۔
حال ہی میں عائشہ عُمر نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی شادی، ’می ٹو‘ مہم…
سابق پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن اور جیل ٹرائل کیخلاف درخواست فل بنچ کو منتقل
فوٹو فائل
لاہور:سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن اور جیل ٹرائل کے خلاف درخواست سماعت کے لیے لاہور ہائی کورٹ کے فل بنچ کو بھجوا دی گئی۔جسٹس عالیہ نیلم نے ریمارکس دیئے کہ ایک کیس میں آرڈر کردیں تو باقیوں پر کیا اثر ہو گا؟ ۔…