اقبال،پاکستان اور آج کا نوجوان

خالد مجید یہ9 نومبر 1877 ایک عام سا دن اور ایک عام سی تاریخ تھی لیکن اس دن سیالکوٹ کے ایک محلے کی کچی پکی گلی کے ایک دین دار گھرانے میں پیدا ہونے والا بچہ اس قدر اھم ھو گا کہ 1938 وفات پا جانے کے باوجود وہ پوری دنیا کے دلوں پر راج کر رھا…

انگلینڈ کی نیدرلینڈ کو160 رنز سے شکست، پوائنٹ ٹیبل پر7واں نمبرحاصل کرلیا

فوٹو: ایکس پونے: انگلینڈ کی نیدرلینڈ کو160 رنز سے شکست، پوائنٹ ٹیبل پر7واں نمبرحاصل کرلیا،بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ کے 40ویں میچ میں انگلینڈ نے اس فتح کے ساتھ چیمپئنز ٹرافی 2025ء کی کوالیفکیشن کیلئے راہ ہموار کرلی۔ بھارتی شہر پونے…

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ ایس سی اواجلاس میں شرکت کےلےازبکستان روانہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ2 روزہ سرکاری دورے پر ازبکستان روانہ ہو گئے،وزیرِ اعظم تاشقند میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے 16 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔ نگران وزیرِ اعظم تاشقند میں اجلاس میں شریک عالمی…

افغانستان کے خلاف شاندار بیٹنگ پرمیکسویل کااہم بیان سامنے آ گیا

فوٹو: ایکس راشدخان ممبئی :آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل کا افغانستان کے خلاف شاندار بیٹنگ پرمیکسویل کااہم بیان سامنے آ گیا۔ سوشل میڈیا پر گلین میکسویل نے لکھا ہے کہ میں سب کی محبتوں کی وجہ سے بہت پْرجوش ہوں، ہر کسی کا شکریہ جنہوں نے مجھے…

افغان مہاجرین کو مہربانی کی ضرورت ہے، ان کی مدد کریں، ماہرہ خان کی قوم سے اپیل 

فوٹو فائل  لاہور: معروف اداکارہ ماہرہ خان نے قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ افغان بھائیوں، بہنوں کی مدد اور حمایت جاری رکھیں کیونکہ وطن واپسی کے وقت انہیں مہربانی کی ضرورت ہے۔ سال 2019 سے یو این ایچ سی آر میں خیر سگالی سفیر کی حیثیت سے خدمات…

ایکس پر غیر متحرک اکاؤنٹس کی خرید و فروخت متوقع

فوٹو فائل نیویارک: مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) پر جلد ہی ممکنہ طور پر غیر متحرک ٹوئٹر ہینڈلز یعنی اکاؤنٹس کی خرید و فروخت شروع کی جائے گی۔ امریکی جریدے ’فوربز‘ کے مطابق ٹوئٹر کے ایک ملازم نے نام نہ بتانے کی شرط پر انہیں…

اسرائیل نے مظلوم فلسطینیوں پر قیامت ڈھا دی ،شہداء کی تعداد 10 ہزار سے متجاوز

فائل:فوٹو غزہ :اسرائیلی بمباری سے غزہ کھنڈر بن گیا ہے، صیہونی فورسز نے شہروں پر حملوں میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا ہے، غزہ کے دو جنوبی شہروں رفح اور خان یونس کے قریب بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں مزید 23 افراد شہیدجبکہ متعدد زخمی…

نامور شاعر جون ایلیا کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے

فائل:فوٹو لاہور: منفرد لب و لہجے کے شاعر، نامور ادیب اور دانشور جون ایلیا کی آج 21 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ جون ایلیا کا اصل نام سید اصغر جون تھا وہ 14 دسمبر 1931ء کو بھارتی شہر امروہہ میں پیدا ہوئے، قیام پاکستان کے بعد ہجرت کر کے کراچی…

افغان عبوری حکومت کے بعد پاکستان میں دہشتگردی میں اضافہ ہوا،نگران وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کے اوپر کسی قسم کا دباوٴ نہیں یہ ذہن سے نکال دیں کہ امریکا یا کسی اور ملک کا پاکستان پر دباوٴ ہے، پاکستان نہ کسی کا دباوٴ لیتا ہے نہ لے گا۔ پاکستان مخالف دہشت گردوں…

پاکستان کی معاشی ٹیم نے ایکسٹرنل فنانس گیپ سے متعلق آئی ایم ایف کو نئی تجاویز سے آگاہ کردیا

فائل:فوٹو پاکستان کی معاشی ٹیم نے ایکسٹرنل فنانس گیپ پورا کرنے سے متعلق انتظامات بارے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کو نئی تجاویز سے آگاہ کردیا،،،آئی این ایف کو بتایا گیا ہے کہ ل نگران حکومت کو رواں مالی سال غیر ملکی سرمایہ کاری…

بھنویں بنوانے پر شوہر نے بیوی کو طلاق دے دی

فوٹو فائل کانپور: بھارت میں شوہر نے اپنی بیوی کو بغیر اجازت کے بھنویں بنوانے پر طلاق دے دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور میں یہ غیر معمولی واقعہ اس وقت سامنے آیا جب خاتون نے پولیس کو اپنی طلاق کی…

پاکستانی فورسز پر حملے افسوسناک، ہم نے افغانستان میں کوئی سامان نہیں چھوڑا،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے پاکستانی سکیورٹی فورسز اور تنصیبات پر حملوں کی پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فورسز پر حملے افسوسناک، ہم نے افغانستان میں کوئی سامان نہیں چھوڑا۔ پاکستان کے ساتھ شراکت داری کی ہے اور اپنے دوطرفہ…

انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

فائل:فوٹو کراچی:امریکی ڈالر کے عروج کا سلسلہ ایک بار پھر جاری ہے، آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔جبکہ اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مثبت رجحان ہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 286 روپے 50 پیسے…

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا جواب جمع

فائل:فوٹو راولپنڈی:چیئرمین تحریک انصاف کی فون پر بیٹوں سے بات نہ کروانے پر توہین عدالت کی سماعت آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین کے رخصت پر ہونے کے باعث پیر تک ملتوی کر دی گئی۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عدالت میں جواب جمع…

گلین میکس ویل کا ون مین شو،افغان ٹیم کو کچل کر فتح جبڑوں سے چھین لی

فوٹو: سوشل میڈیا ممبئی: گلین میکس ویل کا ون مین شو،افغان ٹیم کو کچل کر فتح جبڑوں سے چھین لی ،آسٹریلین جارح مزاج بیٹر نے ورلڈ کپ میں ہدف کے تعاقب میں ڈبل سنچری بنا کر تاریخ رقم کرڈالی۔ آسٹریلیا کے 91 رنز پر 7 کھلاڑی آوٹ ہوئے تھے اس کے…

ن لیگ اور ایم کیو ایم پاکستان کاآئندہ الیکشن ملکر لڑنے کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم پاکستان نے آئندہ لیکشن ملکر لڑنے کا اعلان کر دیا۔ن لیگ کے رہنماء خواجہ سعدرفیق نے کہا کہ باقی سیاسی قوتوں سے بھی لارجر قومی مفاد میں اور مختلف امور پر بات چیت کے دروازے کھلے رکھے جائیں…

آئی ایم ایف کا ٹیوب ویل صارفین کیلئے بجٹ سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے نے ٹیوب ویل صارفین کیلئے بجٹ سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ 90 ارب روپے میں 30 ارب وفاق، 30 ارب صوبے اور 30 ارب ٹیوب ویل صارفین دیں گے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن سے تکنیکی سطح کے…

شعیب ملک،آصف علی،نسیم شاہ کے بعد میکس ویل نےافغانستان سے فتح چھین لی

فوٹو: اے ایف پی اسلام آباد: شعیب ملک،آصف علی،نسیم شاہ کے بعد میکس ویل نےافغانستان سے فتح چھین لی،ہر بار افغانستان فتح کے قریب پہنچ کر ہمت ہار جاتا ہے یا ایک کھلاڑی فتح کی رکاوٹ بن جاتا ہے۔ ایشیا کپ کا ایک میچ 21 ستمبر 2021 کو ابوظہبی…

امریکا کی جانب سے اسرائیل کو فراہم کیا گیا دفاعی نظام بری طرح ناکام

فوٹو:سوشل میڈیا یروشلم: امریکا کی جانب سے اسرائیل کو فراہم کیا گیا دفاعی نظام بری طرح ناکام ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے دفاعی نظام نے جو ’ آئرن ڈوم‘ کے نام سے مشہور ہے تل ابیب پر ہی میزائل داغ دیا۔ اسرائیلی دفاعی نظام حماس کے…

اسرائیلی وزیراعظم نے غزہ کی پٹی پر قبضے کا ناپاک منصوبہ ظاہر کردیا

فائل:فوٹو تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہونے غزہ کی پٹی پر قبضے کا منصوبہ ظاہر کر دیا۔ اپنے ایک بیان میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس کے ساتھ جنگ کے بعد اسرائیل غزہ پٹی کی غیر معینہ مدت کیلئے سلامتی کی مجموعی ذمہ داری…