پی ٹی آئی سپریم کورٹ فیصلہ سے ناخوش،لیول پلیئنگ فیلڈکی درخواست بھی واپس لے لی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان میں پی ٹی آئی سپریم کورٹ فیصلہ سے ناخوش،لیول پلیئنگ فیلڈکی درخواست بھی واپس لے لی سماعت کے دوران تحریک انصاف وکیل لطیف کھوسہ نے سپریم کورٹ سے درخواست واپس لے لی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ…

اگر آج پولیس نے گرفتار کیا تو جیل سے الیکشن لڑیں گے، شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی: سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کاکہناہے کہ ایک چیز کلیئر کرنا چاہتا ہوں کہ کبھی کسی کے خلاف پریس کانفرنس نہیں کی، کبھی کسی کے خلاف غلط بات کی اور نہ کروں گا۔ ساری قوم کو کہنا چاہتا ہوں اگر آج…

بشریٰ بی بی نے عدت کے دوران نکاح کیس کو چیلنج کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے عدت کے دوران نکاح کے کیس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدت کے دوران نکاح کے کیس کو خارج کرنے کا حکم دیا جائے۔ درخواست گزار کے وکلاء کی…

عمران خان،شاہ محمود،پرویز الہٰی،صنم جاوید کے الیکشن لڑنے سے متعلق آج فیصلہ متوقع

فوٹو: فائل لاہور: قائد پاکستان تحریک انصاف عمران خان،شاہ محمود،پرویز الہٰی،صنم جاوید کے الیکشن لڑنے سے متعلق آج فیصلہ متوقع ہے ، لاہور ہائیکورٹ میں ان کی درخواستیں زیر سماعت ہیں. ا بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ‘صدر پرویز الٰہی ،شاہ…

شعیب ملک کی ٹی ٹوئنٹی میں بطور فنشر اب بھی جگہ بنتی ہے

فوٹو: فائل اسلام آباد: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کی دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ  میں شکست نے ایک بڑی کمی جو واضح کردی ہے وہ یہ ہے کہ پاکستان ٹیم کو ایک فنشر کی سخت ضرورت ہے۔ گزشتہ دو میچز میں بابراعظم اچھی بیٹنگ کرنے کے باوجود میچ فنش کرنے…

پی ٹی آئی کے خلاف کھلی پری پول دھاندلی کی جا رہی ہے،امریکی ماہر

فوٹو: فائل لاہور: امریکہ کے ولسن سینٹر میں جنوبی ایشیا سے متعلق ماہر مائیکل کوگلمین نے پاکستان کی تازہ ترین سیاسی صورت حال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف کھلی پری پول دھاندلی کی جا رہی ہے،امریکی ماہر کا لیگی رہنما کے ساتھ…

بلا بلا، ڈالا ڈالا حال ہمارا جانے ہے

وسعت اللہ خان اگر پولٹیکل ہرڈل ریس (رکاوٹوں والی دوڑ) کی عالمی چیمپیئن شپ ہر چار برس بعد منعقد ہو تو اس میں پاکستان کا وہی مقام ہو گا جو فٹ بال میں ارجنٹینا، کرکٹ میں آسٹریلیا، ہاکی میں جرمنی اور رگبی میں جنوبی افریقہ کا ہے۔ اس میں حصہ…

سینیٹ میں عام انتخابات 2024 ملتوی کرنے کی تیسری قرارداد جمع کروا دی گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: سینیٹ میں عام انتخابات 2024 ملتوی کرنے کی تیسری قرارداد جمع کروا دی گئی، 25  کروڑ آبادی کے ملک میں پہلی قرارداد 12 سینیٹرز نے منظور کرکے انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ سینیٹ میں 8 فروری کو شیڈول الیکشن…

جوتے، چمٹا، ڈھول، پیالہ اور بوتل تحریک انصاف کے امیدواروں کے انتخابی نشانات الاٹ

فوٹو: فائل لاہور: جوتے، چمٹا، ڈھول، پیالہ اور بوتل تحریک انصاف کے امیدواروں کے انتخابی نشانات الاٹ کئے گئے ہیں، سپریم کورٹ نے گزشتہ روز پی ٹی آئی سے بلے کا نشان چھین لیا تھا. پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کے بعد الیکشن کمیشن…

الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیر قانونی ہے، انتخابی نشان پر پشاور ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ

فوٹو: فائل پشاور: الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیر قانونی ہے، انتخابی نشان پر پشاور ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔ پشاور ہائیکورٹ کا 26 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ…

شیخ رشید احمد کا پی ٹی آئی کی حمایت کھونے کے بعد اہم وڈیو پیغام سامنے آگیا

فائل:فوٹو راولپنڈی :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا پی ٹی آئی کی حمایت کھونے کے بعد اہم وڈیو پیغام سامنے آگیا۔ کہا کہ زندگی میں موجودہ چھ سات ماہ کی بڑی تکلیفوں کا سوچ بھی نہیں سکتا، 40 دن چلہ کاٹا، غاروں تک میں رکھا گیا تاکہ ایک…

پرویز الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔جسٹس علی باقر نجفی نے ریمارکس دیئے کہ یہ تو الیکشن کمیشن کی ذمہ داری تھی کہ وہ بروقت احکامات جاری…

جنید جمشید کے بیٹے سیف اللہ رشتہ ازدواج میں منسلک،تصاویر وائرل

فائل:فوٹو لاہور: اسلام کی خاطر میوزک انڈسٹری کو خیرباد کہنے والے سابق گلوکار، مذہبی سکالر اور نعت خواں مرحوم جنید جمشید کے بیٹے سیف اللہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سیف اللہ جنید نے چند دلکش تصاویر…

جنت مرزا کے سیاہ لباس میں دلکش اداؤں کیساتھ حسن کے جلوے

فوٹو فائل کراچی :معروف پاکستانی ٹک ٹاکر اور اداکارہ جنت مرزا نے سیاہ لباس میں دلکش اداؤں کیساتھ حسن کے جلوے بکھیر کر مداحوں کے دل جیت لیے۔ حال ہی میں ٹک ٹاکر جنت مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کیں جن…

گوگل نے مختلف شعبوں میں سینکڑوں افراد کو ملازمت سے فارغ کردیا

فوٹو فائل نیویارک:عالمی سرچ انجن گوگل نے مختلف شعبوں کے سینکڑوں افراد کو نوکری سے نکال دیا ۔ گوکل کے ترجمان نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تمام افراد گوگل ہیڈ کوارٹرز میں اپنی خدمات دے رہے تھے، جو مختلف شعبوں میں…

امریکی فوج کی یمن میں دوسرے حملے کی تصدیق

فائل:فوٹو واشنگٹن :امریکی فوج نے یمن میں دوسرے حملے کی تصدیق کردی۔امریکی سینٹ کام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ حوثیوں کی ریڈار سائٹ پر حملہ جمعرات کی شب امریکا اور برطانیہ حملے کا تسلسل ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق یمن میں حوثیوں کی…

الیکشن کمیشن نے اے این پی کو لالٹین کا نشان دے دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عوامی نیشنل پارٹی کو لالٹین کا نشان دے دیا۔ اے این پی کے انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اے این پی کی 5 سال کی معیاد ابھی…

قاضی نے تحریک انصاف سے بلہ چھین لیا،پشاورہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم

فائل:فوٹو اسلام آباد: قاضی نے تحریک انصاف سے بلہ چھین لیا،پشاورہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے رات ساڑھے 11 بجے فیصلہ سنایا. سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات اور بلےکے انتخابی…

پاکستان سپرلیگ کے 9 ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا

فوٹو : فائل لاہور: پاکستان سپرلیگ کے 9 ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا، ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کا آغاز 17 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور سے ہوگا۔ ایونٹ کا پہلا میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان…