طیبہ گل سے نیب افسروں کی اجتماعی زیادتی، سابق چیئرمین جاوید اقبال کی طلبی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: طیبہ گل سے نیب افسروں کی اجتماعی زیادتی، سابق چیئرمین جاوید اقبال کی طلبی، چیئر پرسن ادارہ محتسب برائے تحفظ خواتین فوزیہ وقار نےملزمان کو طلب کیا ہے۔
ادارہ محتسب برائے تحفظ خواتین کی چیئر پرسن فوزیہ وقار نے سابق…
عام انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عام انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع کرا دی گئی۔
جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کا انعقاد آئینی تقاضا ہے۔انہوں نے قرارداد میں کہا ہے…
بوائے فرینڈ نے متعدد بار تشدد کا نشانہ بنایا،عائشہ عمر
فوٹو فائل
کراچی :معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ماضی میں جس لڑکے کے ساتھ تعلقات میں تھیں اس نے انہیں متعدد بار تشدد کا نشانہ بنایا۔
عائشہ عمر نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے…
نیوزی لینڈ کی کم عمر ترین رکن پارلیمنٹ کاایوان میں رقص
فوٹو فائل
نیوزی لینڈ کی نوجوان ترین ایم پی کی پارلیمنٹ میں مورائی ہاکا (نیوزی لینڈ کا ثقافتی رقص ) کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔
21 سالہ رکن پارلیمنٹ ہانہ رواہیتی مائیپی کلارک کا تعلق نیوزی لینڈ کے قدیم باشندوں مورائی (پولی نیشیئن نسل) سے ہے…
براہ راست سماعت سے عام شہری بھی انصاف ہوتا دیکھے گا،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کاکہنا ہے کہ عام لوگوں میں اعتماد بحال کرنا ضروری ہے کہ انصاف ہو رہا ہے کیسز کی براہ راست سماعت سے نظامِ انصاف میں مزید شفافیت آئے گی، براہ راست سماعت سے عام شہری بھی انصاف ہوتا دیکھے…
وزیراعظم کی ہدایت پر 9 مئی سانحہ سے متعلق کمیٹی قائم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی ہدایت پر 9 مئی سانحہ سے متعلق کابینہ کمیٹی قائم کر دی گئی۔
کابینہ ڈویژن نے کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق کابینہ کمیٹی کے سربراہ نگران وفاقی وزیر قانون احمد…
ملک 9 مئی نہیں 28 مئی والوں کے سپرد ہوگا، مریم اورنگزیب
فائل:فوٹو
لاہور: سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کاکہناہے کہ ریاست 9 مئی والوں کے چہرے جانتی ہے، 9 مئی کو شرپسندوں نے ریاستی اداروں، ہسپتالوں اور پولیس پر حملے کئے، نو مئی والوں پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے۔ ملک 9 مئی نہیں 28 مئی والوں کے سپرد…
پرویز الہٰی سینے میں تکلیف کے باعث جیل سے پھر ہسپتال منتقل
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو سینے میں تکلیف کے باعث اڈیالہ جیل سے پھر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پرویز الہٰی کو سینے میں انفیکشن کی تشخیص ہوئی ہے، گزشتہ ہفتے بھی آر آئی سی میں پرویز الہٰی کا تھیلیم ٹیسٹ…
سائبر سیکیورٹی نے صارفین کو انسٹاگرام پر نئے ٹرینڈسے خبردارکردیا
فائل:فوٹو
کیلیفورنیا: اس ڈیجیٹل دنیا میں نِت نئے ٹرینڈ کا زور و شور سے آنا اور صارفین کو اپنی لپیٹ میں لے لینا ایک عام سی بات ہے۔ایسا ہی ایک تازہ ترین ٹرینڈ میٹا کے ذیلی پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جاری ہے جس میں صارفین عمر، قد اور تاریخِ…
اسد قیصر اور تیمور جھگڑا سمیت متعدد امیدواروں کے کاغذات منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن ٹربیونلز نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر اور تیمور جھگڑا سمیت متعدد امیدواروں کے کاغذات منظور کرلیے۔
ہائی کورٹس کے الیکشن ٹربیونلز میں ریٹرننگ آفیسرز کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف امیدواروں کی اپیلوں…
فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی منظوری کا حکم نامہ واپس، اہلیہ بھی انتخابات کے لیے نااہل قرار
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سابق وفاقی وزیرفواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی منظوری کا حکم نامہ واپس لیے جانے کے ساتھ ان کی اہلیہ کو بھی انتخابات کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا ہے جبکہ کاغذات نامزدگی کی منظوری واپس لیے جانے کے ساتھ ہی فواد چوہدری پر بھی…
غزہ پر اسرائیلی جارحیت سے اب تک 22 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ، لاکھوں بے گھر
فائل:فوٹو
غزہ : غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک 22 ہزار سے زائد فلسطینی شہید جبکہ لاکھوں بے گھرہوچکے ہیں جبکہ 24 گھنٹوں میں بمباری سے مزید162 فلسطینی شہید اور 296افراد زخمی ہوگئے۔
حماس میڈیا آفس نے اسرائیلی حملوں سے متعلق اعداد…
پاکستان کے ہیرو اعتزاز حسن کی آج 10 ویں برسی منائی جا رہی ہے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: خودکش بمبار کو سکول گیٹ پر گلے لگا کر سیکڑوں معصوم جانیں بچانے والے پاکستان کے ہیرو اعتزاز حسن کی آج 10 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔
15 سال کی عمر میں دشمن کے عزائم خاک میں ملا کر شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہونے والا…
پیپلزپارٹی و پی ٹی آئی سینیٹرز کو شوکازنوٹسز، ن لیگی سینیٹر کابہانہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پیپلزپارٹی و پی ٹی آئی سینیٹرز کو شوکازنوٹسز، ن لیگی سینیٹر کابہانہ، کہا مجھے سینیٹ میں 8 فروری کے انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کے دوران کورم کی نشاندہی کرنا یاد ہی نہیں رہا۔
ایوان بالا کے 100 رکنی ایوان میں 12…
لیول پلیئنگ دور کی بات اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی کو فیلڈ دینے کو تیار نہیں،عمران خان
فوٹو: فائل
اسلام آباد: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے کہا لیول پلیئنگ دور کی بات اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی کو فیلڈ دینے کو تیار نہیں،عمران خان نے برطانوی جریدے دی اکنامسٹ میں لکھے گئے مضمون میں حالات حاضرہ اور ماضی پر خیالات کااظہار کیا…
سینیٹ،12سینیٹرز نے عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد منظور کر لی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سینیٹ،12سینیٹرز نے عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد منظور کر لی، ایوان میں 14 ارکان تھے 2 نے قرارداد کی مخالفت کی جبکہ 12 ارکان نے 2 بار کثرت رائے سے قرارداد منظور کرلی گئی۔
قرارداد سینیٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں…
لوگ کہتے ہیں وزیراعظم کے بجائے بڑے صوبے کے وزیراعلیٰ بن جائیں، اسحاق ڈار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سینیٹ میں قائد ایوان اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آج کل زیادہ تر لوگ کہتے ہیں کہ وزیراعظم بننے کے بجائے بڑے صوبے کے وزیراعلیٰ بن جائیں
چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق…
شاہ محمود قریشی کے عمر کوٹ سے کاغذات نامزدگی منظور
فائل:فوٹو
ملتان: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شاہ محمود قریشی کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 214 عمر کوٹ سے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔
الیکشن ٹربیونل میں ریٹرننگ افسر کے فیصلوں کے خلاف امیدواروں کی اپیلوں پر سماعت ہوئی۔
این…
تاحیات نااہلی کیس، فریقین کے دلائل مکمل،فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کیس کا فیصلہ فریقین کے دلائل سننے کے بعد محفوظ کرلیا۔: چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اس کیس کا شارٹ آرڈر آج نہیں سنائیں گے۔ کوشش ہے مختصر حکمنامہ جلد سے جلد سنائیں۔…
پاکستان ٹیم کو تیسرے ٹیسٹ میں بھی شرمناک شکست، آسٹریلیا کا وائٹ واش مکمل
فوٹو: اسکرین گریب
سڈنی: پاکستان ٹیم کو تیسرے ٹیسٹ میں بھی شرمناک شکست، آسٹریلیا کا وائٹ واش مکمل،جیسا کپتان ایسا نتیجہ سامنے آیا، دوسری اننگز میں پاکستان ٹیم 115 رنز پر آؤٹ ہو گئی، رضوان 28 اور عامر جمال 18 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے.
اسی اننگز…