عمران خان کی سائفر کیس میں ضمانت کے 19دن بعد رہائی کی روبکار جاری کر دی گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی سائفر کیس میں ضمانت کے 19دن بعد رہائی کی روبکار جاری کر دی گئی، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کی روبکار جاری کی۔
جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے روبکار…
غیر شرعی نکاح کیس، شہری خاورمانیکا، مفتی سعیدودیگر کے خلاف عدالت پہنچ گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس میں شہری وسیم تھہیم نے خاورمانیکا، مفتی سعید، عون چودھری، محمد لطیف اور محمدحنیف کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی…
مخالفین کان کھول کر سن لیں کوئی حلقہ خالی نہیں ملے گا، بیرسٹر گوہر علی
ڈھائی گھنٹے انتظار کے بعد وکلا واپس، عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی
خان صاحب اگر بے گناہ ہیں تو انہیں جیل میں نہیں ہونا چاہئے، بلاول بھٹو
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کاکہناہے کہ پی ٹی آئی کا آج بھی مقصد یہی ہے کہ میں کھیلوں گا کوئی اور نہیں، ان کا مقصدآج بھی جمہوریت نہیں۔ اسٹیبشلمنٹ کا کردار سیاست میں پہلے سے زیادہ نہیں بڑھا، ایسا نہیں ہے کہ…
ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس کی سماعت انتخابات کے انعقاد تک ملتوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ذوالفقار بھٹو کی سزائے موت کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت انتخابات کے انعقاد تک ملتوی کردی، عدالت نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں الیکشن کیسز سمیت دیگر مقدمات زیر التوا ہیں مناسب ہے اس کیس کو عام…
بلاول بھٹواورلطیف کھوسہ کی سپریم کورٹ میں اچانک ملاقات،پھر کیا ہوا؟
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹواورلطیف کھوسہ کی سپریم کورٹ میں اچانک ملاقات،پھر کیا ہوا؟ یہ ملاقات سپریم کورٹ کے گیٹ پر اچانک ملاقات ہو ئی ۔
چیئرمین پیپلزپارٹی وسابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سابق…
راولپنڈی میں مخالفین کی فائرنگ سے 8 سالہ بچی سمیت 3 افراد جاں بحق
فائل:فوٹو
راولپنڈی:راولپنڈی تھانہ چونترہ کے علاقے میں مخالفین کی گاڑی پر فائرنگ سے 8 سالہ بچی سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 شدید زخمی ہوگئے، ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔
پولیس کے مطابق تھانہ چونترہ کے علاقہ میں گاڑی پر فائرنگ…
پاکستان اور سعودی عرب نے حج معاہدے پر دستخط کردئیے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ پاکستانی عازمین حج کو بہتر سے بہتر سہولتیں فراہم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
پاکستان اور سعودی عرب نے حج 2024کے معاہدے پر دستخط کردیے، حج معاہدے پر سعودی وزیر حج…
باجوڑ میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ 5 اہلکار شہید، 22 زخمی
فائل:فوٹو
باجوڑ : خیبر پختونخوا کے شمالی ضلع باجوڑ کے علاقے ماموند بیلوٹ میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 اہلکار شہید جبکہ 22 زخمی ہوگئے ہیں۔
پولیس کے مطابق دھماکہ تحصیل ماموند کے علاقے بیلوٹ فرش پولیس گاڑی کے قریب ہوا جس…
بنگلا دیش انتخابات،شیخ حسینہ واجد کی پارٹی کو واضح اکثریت مل گئی
فائل:فوٹو
بنگلا دیش: بنگلا دیش کے انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنا شروع ہو گئے جس کے مطابق شیخ حسینہ واجد کی پارٹی عوامی لیگ نے 60 فیصد سے زائد سیٹیں جیت لی ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلاد یشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے…
لیول پلینگ فیلڈکیس، الیکشن کمیشن، چیف سیکرٹری پنجاب کی رپورٹس پر پی ٹی آئی سے تحریری جواب طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں لیول پلینگ فیلڈ سے متعلق تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے الیکشن کمیشن، چیف سیکرٹری پنجاب کی رپورٹس پر پی ٹی آئی سے تحریری جواب طلب کر لیا، چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ تحریک…
ہزارہ موٹر وے پر4 گاڑیوں میں تصادم،4 افراد جاں بحق،8 زخمی
فوٹو: فائل
ہری پور: ہزارہ موٹر وے پر4 گاڑیوں میں تصادم،4 افراد جاں بحق،8 زخمی ہوگئے،یہ حادثہ موٹروے پر شا ہ مقصود انٹر چینج پردھند اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق پک اپ وین، بس، کار اور تعمیراتی مشینری کی گاڑی آپس…
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اورامریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کی ملاقات
فوٹو: ایس پی اے
العلا : سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اورامریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کی ملاقات ہوئی ہے یہ ملاقات 7 جنوری کو العلا کے سرمائی کیمپ میں کی گئی۔
سعودی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹرز اور سینیٹ کی انٹیلی جنس…
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان جدہ میں سالانہ حج معاہدہ طے پاگیا
اسلام آباد: سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان جدہ میں سالانہ حج معاہدہ طے پاگیا، معاہدے پر سعودی وزیر حج اور نگران وزیر مذہبی امور انیق احمد نے دستخط کئے۔
پاکستان اور سعودی عرب کا سالانہ حج معاہدہ کی تقریب جدہ میں منعقد ہوئی، معاہدے پر…
مریم نوازکی جیت میں حائل بڑی رکاوٹ صنم جاوید کی اپیل خارج کردی گئی
فوٹو: فائل
لاہور:سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازکی جیت میں حائل بڑی رکاوٹ صنم جاوید کی اپیل خارج کردی گئی، لاہور ہائیکورٹ کے اپیلیٹ ٹریبونل نے صنم جاوید کے حلقہ این اے 119 اور 120 سے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیلیں خارج کیں۔…
عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظوریا مسترد؟،پاکستان بھرمیں تجسس،فیصلہ محفوظ
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں قائم الیکشن ٹربیونل جج جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے فیصلہ محفوظ کیاہے جو کہ 10 جنوری کو صبح 10 بجے سنایا جائے گا۔
غیر ضروری دباؤ یا کوئی اور وجہ؟سیکرٹری الیکشن کمیشن نے استعفیٰ دیدیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: غیر ضروری دباؤ یا کوئی اور وجہ؟سیکرٹری الیکشن کمیشن نے استعفیٰ دیدیا، الیکشن کمیشن عمرحمید کے عہدے کی مدت ابھی باقی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق عمرحمید کا استعفیٰ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے تاحال منظور نہیں…
پاکستانی فری لانسرز کیلئے بڑی خبر،پے پال پاکستان واپس آنے کو تیار
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستانی فری لانسرز کیلئے بڑی خبر،پے پال پاکستان واپس آنے کو تیارہوگیاہے پاکستانی فری لانسرز کی ادائیگیوں کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔
نگراں وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن عمر سیف کے مطابق ،،پے پال انٹرنیشنل…
9مئی پرحکومتی کمیٹی پراعتبارنہیں،جوڈیشل انکوائری کرائیں،بیرسٹر گوہر علی
انھوں نے کہا زرتاج گل کی طرح بہت سے لوگوں سے دباؤ میں بیان دلوائے گئے،پارٹی ٹکٹ کے حوالے سے عمران خان کی ہدایات پر چل رہے ہیں،پارٹی ٹکٹ نظریاتی کارکنوں کو جاری کریں گے
کسی کو غیر قانونی نہیں اٹھایا جائے گا، وفاقی حکومت بیان حلفی دے،سپریم کورٹ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: کسی کو غیر قانونی نہیں اٹھایا جائے گا، وفاقی حکومت بیان حلفی دے،سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں تحریری حکم نامہ جاری کردیاہے۔
تحریری حکم میں کہا گیاہے کہ وفاقی حکومت حلف دے کہ کسی شخص کو بھی غیرقانونی طور پر نہیں…