فلسطین کی اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اتفاق نہ ہوسکا
فائل:فوٹو
نیویارک: فلسطین کی اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اتفاق نہ ہوسکا۔
فلسطین نے گزشتہ ہفتے اقوام متحدہ کی رکنیت کی درخواست پر غور کا مطالبہ کیا تھا۔
ادھرعید پر بھی غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں،…
سابق امریکی اسٹار فٹبالر، اداکار او جے سپمسن انتقال کرگئے
فائل:فوٹو
نیویارک :سابق امریکی اسٹار فٹبالر، اداکار او جے سپمسن 76 برس کی عمر میں کینسر کے باعث چل بسے ۔
آنجہانی سمپسن اپنی سابقہ بیوی اور اس کے محبوب کے قتل کے الزامات کے باعث برسوں خبروں کی زینت بنے رہے۔
او جے سمپسن کو ڈرامائی مقدمے…
قومی کرکٹ ٹیم آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی نیوزی لینڈ کرکٹ نے تصدیق کی ہے کہ چند ہفتوں میں معاملات طے ہو جائیں گے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ اور نیوزی لینڈ کرکٹ کے درمیان پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ…
اردنی ولی عہد حسین اور شہزادی رجوا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
فائل:فوٹو
عمان: اردن کے ولی عہد حسین اور شہزادی رجوا کے ہاں موسم گرما میں پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔
اردن کی شاہی ہاشمی عدالت نے بدھ کو اعلان میں کہا کہ شاہی عدالت اس موقع پر اپنے عالی شان بادشاہ عبداللہ دوم اور ملکہ رانیہ ال عبداللہ کو…
صبور علی کے عید الفطر کے موقع پر شوہر ہمراہ ٹوئننگ کے چرچے
فائل:فوٹو
کراچی : پاکستانی شوبز انڈسٹری کی شوخ و چنچل اداکارہ صبور علی کے عید الفطر کے موقع پر شوہر علی انصاری کے ہمراہ ٹوئننگ کے چرچے ہونے لگے۔ عید کی مناسبت سے دونوں میاں بیوی نے سیاہ رنگ کے جوڑے کا انتخاب کیا۔
عید الفطر کے موقع پر صبور…
سائنس دانوں کا زمین کی حدت کو روکنے کے لئے خفیہ منصوبہ
فائل:فوٹو
نیویارک : امریکہ میں سائنس دانوں نے زمین کو بڑھتی ہوئی عالمی حدت کو بڑھنے سے روکنے کیلئے خفیہ منصوبے کے تحت سورج کی کچھ شعاعوں کو واپس خلا میں واپس اچھالنے کی کوشش کی۔
امریکی اخبار جریدکے کے مطابق سائنس دانوں نے اس کیلئے کلاوٴڈ…
غزہ کی صورتحال تشویشناک ،تمام فریقین کے حق میں ہے کہ تنازع جلد حل ہو،امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال تشویشناک ہے، اسرائیل اور فلسطین تنازع جلد از جلد ختم کر کے پائیدار حل تلاش کرنے کی کوشش کررہے ہیں ہم کسی کو کسی بھی شکل میں نفرت پھیلاتے ہوئے نہیں دیکھ سکتے۔…
عیدالفطر کا تیسرا روز،شہریوں کا جوش و خروش اور خوب گہما گہمی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ملک بھر میں عیدالفطر کا تیسرا روز بھی خوب جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے اور گہما گہمی جاری ہے۔میٹھی عید کے آخری روز خوب کھابے ہوں گے۔
عید کے پہلے اور دوسرے روز تفریحی مقامات پر شہریوں کا ہجوم رہا، آج تیسرے روز بھی…
ریلیف دینے کا نیاانداز، پہلے بجلی کی قیمت 7 روپے 6 پیسے بڑھائی پھر کچھ کم کر دی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ریلیف دینے کا نیاانداز، پہلے بجلی کی قیمت 7 روپے 6 پیسے بڑھائی پھر کچھ کم کر دی، تاہم فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں عوام پر مسلط کردہ جگا ٹیکس برقرار ہے ختم نہیں ہو گا.
اپریل کے بجلی کے بلوں میں 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ…
پاکستان اور ایران کی غزہ میں نسل کشی پر تشویش، اسرائیلی جارحیت فوری روکنے کا مطالبہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان اور ایران کی غزہ میں نسل کشی پر تشویش، اسرائیلی جارحیت فوری روکنے کا مطالبہ صدر مملکت آصف علی زرداری اور ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کے درمیان فون پر گفتگو، عید کی مبارکباددی۔
صدرزرداری نے دونوں ممالک کو…
فضل الرحمان کااسماعیل ہانیہ کے بیٹوں اور پوتوں کی اسرائیلی حملے میں شہادت کی مذمت،تعزیتی خط ارسال
فائل:فوٹو
اسلام آباد:جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حماس رہنما اسماعیل ہانیہ کے بیٹوں اور پوتوں کی اسرائیلی حملے میں شہادت پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انہیں تعزیتی خط ارسال کردیا۔انہوں نے کہا کہ تحریک فلسطین کے…
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئین شپ ، پشاور کی دو سگی بہنوں نے ٹائٹلز اپنے نام کرلیے
فائل:فوٹو
کراچی: آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئین شپ میں پشاور کی دو سگی بہنوں سمیت پاکستانی کھلاڑیوں نے پانچ ٹائٹلز اپنے نام کرلیے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق ملبورن میں منعقدہ آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئین شپ کے گرلز انڈر 17 ایونٹ…
سچن ٹنڈولکر کا عیدالفطر کے موقع پر مبارکباد کا پیغام
فائل:فوٹو
نئی دہلی: بھارتی سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے عیدالفطر کے موقع پر سابق کھلاڑیوں کے نام مبارکباد کا پیغام دیاہے ۔کہتے ہیں حقیقی خوشی تحفے میں نہیں بلکہ ان لوگوں کی موجودگی میں ہے جو ہماری زندگیوں کو روشن کرتے ہیں۔
بھارتی کرکٹر سچن…
صہیونی فوج نے غزہ میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر گولیاں برسادیں
فائل:فوٹو
غزہ :صہیونی فوج نے شمالی غزہ کے قریب اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ کردی واقعے پر عالمی ادارے نے اسے سرائیلی حکام کے سامنے اٹھایا ہے۔یونیسیف کاکہناہے کہ یہ پہلا واقعہ نہیں، ورلڈ سینٹرل کچن کے المناک واقعے کے بعد بھی کسی کی حفاظت…
گھر میں بڑا سا مگرمچھ گھردیکھ کرخاتون سکتے میں آگئی
فائل:فوٹو
فلوریڈا: گھروں میں مختلف قسم کے جانوروں کا داخل ہوجانا ایک عام بات ہے جیسے بلی، چوہا یا پرندہ وغیرہ۔ تاہم امریکا میں ایک بڑا سا مگرمچھ گھر میں داخل ہوگیا جسے دیکھ کر گھر میں موجود خاتون سکتے میں آگئیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق…
ویمن کرکٹر عالیہ ریاض اور علی یونس کا نکاح کل ہوگا
فائل:فوٹو
لاہور:پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی عالیہ ریاض اور سابق کپتان وقار یونس کے چھوٹے بھائی علی یونس جمعے کو نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔
نکاح کی تقریب جمعے کی شب لاہور کے نجی فارم ہاوٴس پر منعقد ہوگی، جس میں قوالی نائٹ کا بھی خصوصی…
عید الفطر پر ساحل سمندر کی رونقیں عروج پر پہنچ گئی
فوٹو فائل
کراچی:عید الفطر پر ساحل سمندر کی رونقیں عروج پر پہنچ گئی۔
عید تو بچوں کی ہوتی ہے اور اس دن کیسے بچوں کی خواہش پوری کئے بغیر کوئی رہ سکتا ہے، اونٹ اور گھڑ سواری کے لئے بچوں نے ساحل کا رخ کر لیا۔
منچلے نوجوان بھی سمندر کی ٹھنڈی…
آج کے نوجوان تیزی سے بوڑھے ہونےلگے
فوٹو فائل
واشنگٹن: ایک نئی تحقیق میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ آج کے دور میں نوجوان تیزی سے بڑھاپے کی طرف بڑھ رہے ہیں جس سے کینسر میں اضافے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محققین نے پایا کہ 1950 اور 1954 کے درمیان پیدا…
سابق بھارتی کپتان کے ساتھ بزنس پارٹنرکا بڑا فراڈ ، 15 کروڑ زائد کا چونا لگا دیا
فوٹو فائل
سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے سابق بزنس پارٹنر کو مبینہ طور پر دھوکا دہی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں چنائی سپر کنگز کی نمائندگی کرنے والے سابق بھارتی کپتان…
حب حادثہ میں جاں بحق 18 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
فائل:فوٹو
حب: حب حادثہ میں جاں بحق ہونے والے 18 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، جنازہ میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، ایم پی اے ریاض شاہ شیرازی اور ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
درگاہ شاہ نورانی المناک حادثے میں جاں بحق 18 افراد کی…