عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہوا تو سپریم کورٹ پیر کے روز ملک کے ایک اور وزیراعظم کو فارغ کر دے…

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء فوادچوہدری کاکہنا ہے کہ عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہوا تو سپریم کورٹ پیر کے روز ملک کے ایک اور وزیراعظم کو فارغ کر دے گی۔ ایک انٹرویو میں سابق وفاقی وزیر فوادچوہدری کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ…

گجرات فسادات میں اجتماعی زیادتی،مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث تمام ملزمان بری

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارت کی عدالت نے گجرات فسادات میں اجتماعی زیادتی اور ایک درجن سے زائد مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث تمام 26 ملزمان کو 20 سال پرانے کیس میں عدم ثبوت کی بِنا پر بری کردیا۔استغاثہ نے اپنی دلیل کی حمایت میں 190 گواہوں اور…

آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات میں شرکت کے لئے عمران خان کو بھی مدعو کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا رواں ہفتے شروع ہونے والی آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات میں شرکت کے لئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو بھی مدعو کرنے کا فیصلہ،،،،سابق وزیر اعظم کو بطور پارٹی سربراہ دعوت دی…

امراض جگر و گردہ میں مبتلا قیدیوں کے علاج کیلئے محکمہ جیل خانہ جات کا پی کے ایل آئی سے معاہدہ طے

فائل:فوٹو لاہور: امراض جگر و گردہ میں مبتلا قیدیوں کے علاج کیلئے محکمہ جیل خانہ جات کا پی کے ایل آئی سے معاہدہ طے پا گیا۔وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کہا کہ قریبی عزیز کی وفات پر قیدی کو تدفین میں شرکت کی اجازت یقینی بنائی جائے، جیلوں میں آئی ٹی…

کرسٹیانو رونالڈو کا اپنا پرائیویٹ جیٹ فروخت کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور انکی گرل فرینڈ عالمی فیشن آئیکن 29 سالہ جارجینا روڈریگز نے اپنا پرائیویٹ جیٹ فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ رونالڈو اور جارجینا سائز چھوٹے طیارے سے مطمئن نہیں ہیں اس لیے وہ اسے فروخت کرنا…

مادھوی ڈکشٹ کا سب سے مہنگا اپارٹمنٹ 369 کروڑ بھارتی روپے میں بک گیا

فائل:فوٹو ممبئی:بھارتی اداکارہ مادھوی ڈکشٹ کا سب سے مہنگا اپارٹمنٹ 369 کروڑ بھارتی روپے میں فروخت ہو گیا۔اس تین منزلہ اپارٹمنٹ کا سائز 27 ہزار 160 مربع فٹ ہے جسے فی مربع فٹ ایک لاکھ 36 ہزار انڈین روپے میں خریدا گیا ہے۔ بھارتی نشریاتی…

پاکستان اور اسرائیل کے مابین تجارتی تعلقات استوار ہونے کی افواہیں پروپیگنڈا ہیں،وزارت تجارت

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزارت تجارت نے اسرائیل سے تجارت کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات استوار ہونے کی افواہیں پروپیگنڈا ہیں۔ ترجمان وزارت تجارت نے کہا کہ اسرائیل سے تجارتی تعلقات ہیں اور نہ ہی استوار…

سعودی عرب نے اپنے شہریوں پردو افریقی ممالک کاسفرکرنے پر پابندی عائد کر دی

فائل:فوٹو ریاض: سعودی عرب نے اپنے شہریوں پکور وبا سے متاثرہ دو افریقی ریاستوں جینیا اور تنزانیہ کے سفر پر پابندی عائد کر دی ہے جبکہ  ان دونوں ممالک میں پہلے سے موجود سعودی شہریوں کو مقامی حکومت کی جانب سے جاری کردہ حفاظتی ہدایات پر عمل…

عمران خان نے 90 دن میں الیکشن نہ ہونے پر سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 90 دن میں الیکشن نہ ہونے پر سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کردیا، کہتے ہیں 90 آئین نے مقرر کئے ہیں انتخابات نہ ہونے کا مطلب ہے ملک میں آئین نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہےگی۔ سابق وزیراعظم…

نوشہرو فیروز میں ریلیف آپریشن مکمل،3300 گھرانوں میں ٹینٹ و سامان تقسیم

وقار فانی نوشہرو فیروز : ہلال احمر کا نوشہرو فیروز میں ریلیف آپریشن مکمل،3300 گھرانوں میں ٹینٹ و سامان تقسیم، فیملی ٹینٹ سمیت دیگر امدادی سامان مختلف یونین کونسلوں میں تقسیم کیا گیا. سندھ کے سیلاب سے متاثرہ ضلع نوشہرو فیروز کی یونین کونسل…

آئین شکنوں اور فسطائی مجرموں کے اجلاسوں،اعلامیوں کی کوئی حیثیت نہیں

فوٹو : فائل لاہور: پی ڈی ایم اتحاد کے اجلاس کے اعلامیے پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل، تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہےآئین شکنوں اور فسطائی مجرموں کے اجلاسوں،اعلامیوں کی کوئی حیثیت نہیں، یہ دستور کی پامالی کے…

بھارتی یونیورسٹی میں طالبات کے شدید احتجاج کے بعد پروفیسر پر جنسی ہراسگی کا مقدمہ درج

فوٹو:انٹرنیٹ نئی دہلی: بھارت کی ایک یونیورسٹی میں طالبات کے شدید احتجاج کے بعد پروفیسر پر جنسی ہراسگی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ویمن کمیشن میں 90 طالبات نے پروفیسر کے خلاف کارروائی کے لیے درخواست دائر کی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چنئی شہر…

عمران خان و بشریٰ بی بی کو نیب نوٹسز کیخلاف درخواستیں ہائی کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:سابق وزیراعظم عمران خان و بشریٰ بی بی کو نیب نوٹسز کیخلاف درخواستیں ہائی کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر. اسلام آباد ہائی کورٹ سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کو نیب کال آپ نوٹس کے خلاف درخواست سماعت…

جسٹس مسرت ہلالی نے قائم مقام  چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

فوٹو:اسکرین گریب  پشاور: جسٹس مسرت ہلالی نے قائم مقام  چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا۔جسٹس مسرت ہلالی خیبر پختون خوا کی پہلی خاتون چیئرپرسن ماحولیاتی تحفظ ٹریبونل بھی رہ چکی ہیں۔ گورنر خیبر پختون خوا حاجی غلام علی نے جسٹس مسرت…

مسافر کے سامان سے ڈھائی کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سونا برآمد

فائل:فوٹو دبئی جانے والے ایک مسافر کے سامان سے ڈھائی کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سونا برآمد کرلیا گیا۔ملزم سونے سے متعلق کسی قسم کی قانونی دستاویز پیش نہیں کرسکا۔ کسٹم حکام کے مطابق پاکستانی نژاد امریکی شہری سے ڈیڑھ کلو سے زائد سونا برآمد…

میٹا کمپنی نے واٹس ایپ میں طوفانی تبدیلیوں پر کمرکس لی

سان فرانسسكو: میٹا کمپنی نے واٹس ایپ میں طوفانی تبدیلیوں پر کمرکس لی ہے اور اب بعض صارفین ایپ میں انسٹاگرام اور فیس بک کی طرح ٹیکسٹ ایڈیٹر دکھائی دیا ہے جسے وہ آزمارہے ہیں۔ جن میں کیلسٹوگا، کوریئرپرائم، ڈیمیون، ایکسو ٹو اور مارننگ بریز…

روضہ رسول ﷺ کے اطراف سونے اور تانبے کے نئے حصار کا افتتاح

فائل:فوٹو مدینہ منورہ: مسجد نبوی میں روضہ رسول ﷺ کے اطراف سونے اور تانبے کے نئے حصار کا افتتاح کردیا گیاجو ٹھوس تانبے، پیتل اور سونے کے حصوں پر مشتمل ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق روضہ اطہرکے گرد نیا حصار 87 میٹر لمبا اور ایک میٹر اونچا ہے۔ یہ…

حکمران اتحاد کا نوازشریف کی تجویز پر سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس ماڈل ٹاؤن میں ہوا۔ اجلاس میں حکومت کے اتحادی جماعتوں کے کچھ ارکان آن لائن بھی شریک ہوئے جب کہ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، عطااللہ تارڑ، ملک احمد خان…

کراچی ، راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑمچنے سے 12 افراد جاں بحق

کراچی: سائٹ ایریا نورس چورنگی کے قریب نجی کمپنی میں زکوة ,راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑمچنے سے 3 بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق ہوگئے، سندھ حکومت نے لواحقین کے لئے فی کس پانچ لاکھ جبکہ ہر زخمی کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔جبکہ فیکٹری…

سیدھی بات ہے جب بینچ ہی قبول نہیں تو فیصلہ کیسے قبول ہوگا؟نوازشریف

فوٹو : فائل اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے ہمارے دور میں بجلی کا بل کم، زرمبادلہ کے ذخائر زیادہ تھے، نوازشریف نے پاکستان میں اپنی حکومت ہوتے ہوئے بھی اپنی وزارت عظمیٰ کے دور بہتر قرار دیا. جیل سے علاج کیلئے برطانیہ…