شہباز شریف کے وکیل اشتر اوصاف سپریم کورٹ میں بے ہوش ہوکر گرپڑے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران شہبازشریف کے وکیل اشتر اوصاف کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ میں بے ہوش ہوکر گر پڑے۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی ضمانت منسوخی کے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت جاری تھی کہ اس دوران

صدر مملکت نے دستخط کردیئے، ایمنسٹی اسکیم نافذ ہو گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اثاثہ جات ظاہر کرنے سے متعلق ' ایمنسٹی اسکیم آرڈیننس 2019' پر دستخط کردیئے جس کے بعد یہ نافذ العمل ہو گیا ہے۔ اس اسکیم کا اطلاق 30 جون 2018 تک حاصل کیے گئے غیراعلانیہ اثاثہ جات پر

پاکستان پہاڑ جتنا ہدف دے کر بھی تیسرا ایک روزہ میچ ہار گیا

برسٹل (نیٹ نیوز) پاکستان ٹیم پہاڑ جتنا ہدف دینے کے باوجود دفاع کرنے میں ناکام رہی ، انگلینڈ نے تیسرا ایک روزہ میچ 6وکٹوں سے جیت لیا۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی، پاکستان پچاس اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 358 رنز

دینہ نوجوان نے سسر اور2سالے قتل کردیئے

جہلم (زمینی حقائق )دینہ کے نواحی گاوں میں بہنوئی نے دو سالوں اور سسر کو قتل کر دیا ایک سالا زخمی ہے۔ دینہ کے ایک گاوں میں تہرے قتل واقعہ پیش آیا جہاں اشتعال میں آ کر ایک لڑکے عامر نے اپنے سسر سمیت تین سالوں پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ

وفاقی کابینہ نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی منظوری دے دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ کو ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پر بریفنگ دی گئی اور کابینہ نے اتفاق رائے سے اس کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں کابینہ کو ایمنسٹی اسکیم پر بریفنگ میں وزراء کے سوالات کے جوابات بھی دیئے گے۔

مشکل فیصلے قوم کے مستقبل کیلئے اچھے ثابت ہونگے،عمران خان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس وقت کئے گے مشکل فیصلے قوم کے مستقبل کے لیے اچھے ثابت ہونگے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے آئی ایم ایف پروگرام

کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 4 اہلکار شہید

اسلام آباد(ویب ڈیسک)کوئٹہ میں دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید اور 11 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے منی مارکیٹ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہواجس سے 4 پولیس اہلکار شہید جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت 11

شاہزیب قتل کیس،شاہ رخ جتوئی ،سراج تالپور کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

اسلام آباد( ویب ڈیسک )سندھ ہائی کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی اور سراج تالپور کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی۔ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس نظر اکبر پر مشتمل سندھ ہائی کورٹ کے خصوصی بینچ نے شاہ زیب قتل کیس میں

جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کی آئینی ترمیمی بل کی تحریک قومی اسمبلی میں منظور

اسلام آباد(ویب ڈیسک) جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلئے آئینی ترمیمی بل کی تحریک قومی اسمبلی میں منظور کرلی گئی، مسلم لیگ (ن) نے جنوبی پنجاب صوبہ کی تحریک کی مخالفت کردی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت شروع ہوا جس میں تحریک