پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) کراچی میں کھیلے گے تیسرے ایک روزہ کرکٹ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 5وکٹوں سے ہرا دیا پہلے کھیلتے ہوئے سری لنکا نے 9 وکٹوں کے نقصان پر پر 297 رنز بنائے،محمد عامر نے تین وکٹیں حاصل کیں جب کے وہاب ریاض نے 81 رنز

سعودی عرب میں غیرملکیوں کو میڈیا وپرنٹنگ کےکاروبار کی اجازت مل گئی

جدہ(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے غیر ملکوں کےلئے کاروبار کے دروازے کھول دیئے، غیرملکیوں کو میڈیا و پرنٹنگ کے کاروبار کی اجازت دے دی گئی۔ اس حوالے سے عرب میڈیا نے خبر دی ہے کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سربراہی میں کابینہ کا

افغان طالبان کا وفد پاکستان پہنچ گیا، پاکستانی حکام، امریکی نمائندہ سے بھی ملے گا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغان طالبان کا وفد عبد الغنی برادر کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا، افغان وفدپاکستانی حکام سے ملاقات کرے گا،افغانستان میں امن کی بحالی کے لئے پاکستان کی کوششیں جاری ہیں. افغان طالبان کا وفد عبدالغنی برادرکی

سری لنکا کے خلاف 16رکنی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کااعلان

لاہور (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کی16 رکنی قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان کر دیا گیاسری لنکا کے خلاف ہوم سیریز میں تجربہ کار عمر اکمل اور احمد شہزاد کی واپسی ہوئی ہے۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے 16 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا۔سری

مانسہرہ تک موٹر وے15 اکتوبر کو عام ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) حویلیاں سے مانسہرہ تک موٹر وے کو15 اکتوبر کو عام ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا، این ایچ اے حکام نے ایک اور تاریخ دے دی. نئی تاریخ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے چیئرمین سینیٹر ہدایت اللہ کی زیر

بھارتی ناظم الامور گورو اہلووالیا کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارتی ناظم الامور گورو اہلووالیا کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ اور عام شہریوں کی شہادت پر دفتر خارجہ طلبی، سخت احتجاج کیا گیا ۔ اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ اور ڈی جی ساؤتھ ایشیا و سارک ڈاکٹر محمد فیصل

چین نے امریکہ اوربین البراعظمی ہدف کوتباہ کرنے والے میزائل متعارف کرا دئیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک)چین نے آواز سے کئی گنا تیز رفتار سے مار کرنے والا انتہائی تباہ کُن سپر سونک بیلسٹک نیو کلیئر میزائل متعارف کرا دیا۔ اس نیوکلیئر میزائل ڈی ایف۔17 کو چین کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر متعارف کرایا گیا جو امریکا

افغان طالبان کا وفد زلمے خلیل زاد سے ملاقات پر آمادہ ہو گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)ٹرمپ کی طرف سے مزاکرات منسوخی کے بعد امریکہ ہی کی کوششوں سے افغان طالبان امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن زلمے خلیل زاد سے پاکستان میں ملاقات پر آمادہ ہو گئے ہیں ۔ امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد گزشتہ روز

سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کو الیکشن کمیشن نے ڈی نوٹیفائی کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی رکنیت ختم ہونے پر مہر تصدیق ثبت کرتے ہوئے انھیں ڈی نوٹیفائی کردیا۔ الیکشن کمیشن نے قاسم سوری کو الیکشن ٹریبونل بلوچستان کے فیصلے کی روشی میں ڈی نوٹیفائی کیا

عمران خان کے مقابلے میں ذوالفقار علی بھٹو چھوٹا سا چوہا نظر آتا ہے

فوٹو :سچ ٹی وی فائل اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق بیورو کریٹ اور سینئر تجزیہ کار اوریا مقبول جان کا کہنا ہے کہ عمران خان کے مقابلے میں ذوالفقار علی بھٹو ایک چھوٹا سا چوہا نظر آتا ہے. یہ بات سچ ٹی وی کی ایک رپورٹ میں کہی گہی ہے اس رپورٹ

کٹھ پتلی نے مسئلہ کشمیر کے ساتھ انصاف نہیں کیا، بلاول بھٹوزرداری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے سلیکٹڈ حکومت تقریر کے گ±ن گا رہی ہے لیکن پوری قوم خاص طور پر کشمیر کی عوام مایوس ہے کہ کٹھ پتلی نے مسئلہ کشمیر کے ساتھ انصاف نہیں کیا۔ سیہون میں میڈیا سے

عمران خان وطن واپسی کےلئے روانہ، ایئر پورٹ پراستقبال کی تیاریاں

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) امریکہ کے کامیاب دورے کے بعدوزیر اعظم عمران خان نیویارک سے وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئے، تحریک انصاف کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر عمران خان کابھرپور استقبال کا اعلان کر دیا۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران

عمران کے خطاب پر مقبوضہ کشمیر میں لوگ کرفیو توڑ کر سڑکوں پر نکل آئے

اسلام آباد(زمینی حقائق )اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے خطاب پر مقبوضہ کشمیر میں رکاوٹوں کے باوجو د اپنے انداز میں جشن منایا ، کہیں کہیںنعرہ بازی کرتے نوجوان سڑکوں پر بھی نکلے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق 27ستمبرکو

امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے معاملے پر پاکستان کی مدد مانگی ہے، عمران خان

نیویارک(نیٹ نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےاگر مقبوضہ کشمیر کے حالات مزید بگڑے تو نہ یہ میرے اور نہ ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قابو میں آئیں گے۔ امریکی نیوز چینل سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ دنیا مقبوضہ کشمیر

اللہ تعالی عمران خان سے کوئی بڑا کام لینا چاہتا ہے،شاہد آفریدی

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے عمران خان نے اسلام ، پاکستان اور کشمیر کا مقدمہ بڑے جرات مندانہ طریقے سے دنیا کے سامنے پیش کیا۔ لاہورمیں کپڑے والے ایک برانڈ کی آوٹ لٹ پر افتتاح کے موقع پر گفتگو

وزیر اعظم عمران کے طیارہ میں خرابی، روانگی کے بعد نیویارک دوبارہ لینڈنگ

نیو یارک (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کا طیارہ تکنیکی خرابی کا شکار ہوگیا جس کے باعث طیارے کی دوبارہ نیویارک میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنی پڑی، وزیر اعظم آج رات نیویارک میں ہی قیام کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نیویارک میں اقوام متحدہ کی

وزیراعظم عمران خان کی نیوزی لینڈ کی ہم منصب سے ملاقات

نیو یارک(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن سے ملاقات میں انھیں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان جوکہ اِن دنوں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا میں

آزاد کشمیرمیں زلزلے سے تباہی، 19 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

میرپور، آزاد کشمیر (ویب ڈیسک) آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے سے 19 افراد جاں بحق جب کہ 300 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز جہلم سے 5 کلو میٹر

حوثی باغیوں کی سعودی عرب کو جنگ بندی کی پیشکش، اقوام متحدہ کا خیر مقدم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد کشیدگی بڑھنے کے باعث یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے ساتھ جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے جنگ بندی کی پیشکش کر دی۔ سعودی عرب اور یمن کے درمیان 2015 سے جاری کشیدگی میں اب تک 10 ہزار سے

سکردو سے راولپنڈی آ نے والی بس کی پہاڑ سے ٹکر، 26 افراد جاں بحق

دیامر(زمینی حقائق ) سکردو سے راولپنڈی آ نے والی بس بابو سر ٹاپ کے قریب بے قابو ہو کر پہاڑ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 26 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ اس حوالے سے مقامی پولیس کے مطابق تیز رفتار مسافر کوچ بابوسر ٹاپ کے قریب موڑ