فضل الرحمان زرداری اور نواز شریف کیساتھ جیل جانے والے ہیں، وزیر دفاع
نوشہرہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اربوں روپے کے اثاثوں کا حساب نہ دے نواز شریف اورآصف علی زرداری کے ساتھ جیل جانے والے ہیں۔
میٹھا خیل خویشگی بالا میں یونین!-->!-->!-->…