افغانستان کی ٹیسٹ میں پہلی جیت، آئرلینڈکو7وکٹوں سے ہرادیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغانستان کی کرکٹ ٹیم نے انڈیا کے شہر دہرہ دون میں آئرلینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے کر ٹیسٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کی ہے۔ اس میچ میں افغانستان کے بیٹسمین رحمت شاہ نے کلیدی کردار ادا کیا اور انھیں مین آف دی میچ

ہالینڈ میں ٹرام پر فائرنگ،3افراد ہلاک،9زخمی

ایمسٹرڈم(نیٹ نیوز)ہالینڈ کے شہر اتریخت میں نامعلوم ملزم نے ٹرام میں سفر کرنے والے مسافروں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق نامعلوم شخص نے ٹرام پر فائرنگ کی

نوازشریف کی ضمانت، سپریم کورٹ میں درخواست کی سماعت

اسلام آباد(زمینی حقائق)نوازشریف کی سپریم کورٹ میں ضمانت کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سر برا ہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا ، درخواست ضمانت کی سماعت کیلئے خصوصی طور پر آنے والوں کو خصوصی اجازت نامے لینا ہوں

پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا روڈ رن وے پر لینڈنگ کا کامیاب مظاہرہ

اسلام ادباد(ویب ڈیسک) پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے روڈ رن وے پر لینڈنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا۔ طیاروں نے موٹروے، ہائی وے پر مختلف مقامات پر لینڈنگ کا مظاہرہ کیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق، مشق کا مقصد ہائی ٹیمپو فضائی آپریشنز کا

مانسہرہ، ٹینکر الٹ گیا، لوگ برتنوں میں ڈیزل بھرتے رہے

قلندر آباد(صفدر حسین )مانسہرہ میں ڈیزل سے بھرا ٹینکر سڑک پر الٹ گیا ، شہری سڑک پر بہنے والا ڈیزل برتنوں میں بھرنے میں مصروف رہے۔ ڈیزل سے بھرا ٹینکر مانسہرہ کے علاقے غازی کوٹ شپ کے باہر مین سڑک پر الٹا ، ڈیزل سے بھرا ہونے کے باعث

شہباز شریف کی آشیانہ کیس میں ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(ویب ڈیسک )شہباز شریف کی آ شیانہ ہاوسنگ سکیم میں ضمانت کو نیب نے سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ نیب کی طرف سے دائر اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ہائیکورٹ نے ضمانت کے اصولوں اور شہباز شریف کی جانب سے اختیارات کے ناجائز

مساجد حملے ،کیوی ٹیم کے گول کیپر بھی شہید ہونے والوں میں شامل

کرائسٹ چرچ (نیٹ نیوز)نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید ہونے والوں میں شامل ہیں۔ عطا الیان کے ٹیم میٹس نیوزی لینڈ کی فٹبال ایسوسی ایشن نے بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں عطا الیان کی شہادت کی

سانحہ نیوزی لینڈ، آج یوم سوگ، قومی پرچم سر نگوں ہے

اسلام آباد (زمینی حقائق )نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ شہید ہونے والوں کی یاد میں آج ملک بھر میں سرکاری اور نیم سرکاری عمارتوں پرقومی پرچم سرنِگوں رہے گا۔ سانحہ کرائسٹ چرچ میں 9 پاکستانی شہریوں کی شہادت پر پوری قوم غمزدہ ہے، حکومت نے

پرویز مشرف علیل ہو گیے، اسپتال داخل

اسلام آباد (ویب ڈیسک )سابق صدر پاکستان اور آل پاکستان مسلم لیگ کے قائد پرویز مشرف صاحب کی اچانک طبیعت ناساز. ایمرجنسی میں مقامی ہسپتال میں داخل کرادیا گیا. پرویز مشرف ان دنوں یو اے ای میں مقیم ہیں ،سیکرٹری جنرل اے پی ایم ایل مہرین عادم

مظفرآباداورمیرانشاہ میں پی سی ایل میچز کراہےجاہیں گے،ترجمان پاک فوج

کراچی(ویب ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے میچز شمالی وزیرستان کے شہر میرانشاہ اور آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں بھی کرائے جائیں گے۔ پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا فائنل

کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے پی سی ایل فور ایڈیشن جیت لیا

کراچی(محمد نعیم نذیر) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے ہرا کی پی ایس ایل فور ایڈیشن جیت لیا۔ کوہٹہ کی جانب سے واٹسن 3 رنز بنا کر رن آوٹ ہوہے ،احسن نے 24

پی ایس ایل کے دوران رمیض راجہ کے چوکے چھکے

کراچی(نیٹ نیوز) سابق کپتان اور کمنٹیٹررمیز راجا کی پی ایس ایل 4 کے دوران سابق مس آسٹریلیا ایرن ہالینڈ کے ساتھ خوبصورت کیمسٹری کے چرچے پورے سوشل میڈٖیا پر چھائے ہوئے ہیں۔ ایک طرف پی ایس ایل 4 کا جنون پورے عروج پر ہے شائقین کرکٹ

پی ایس ایل کی رنگا رنگ اختتامی تقریب، آرمی چیف بھی شریک

کراچی(زمینی حقائق )پی ایس ایل فور کی رنگا رنگ اختتامی تقریب کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں انعقاد کیا گیا ۔ اختتامی تقریب سے قبل سانحہ نیوزی لینڈ میں شہید افراد سے اظہار یکجہتی کے لیے گراؤنڈ میں ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی

وزیر خارجہ شاہ محمود سٹریٹجک ڈائیلاگ کے لیے آج چین جاہیں گے

اسلام آباد (زمینی حقائق )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے میں آج چین کے دورے پر روانہ ہورہا ہوں۔ وزیر خارجہ نے ویڈیو پیغام میں کہا ہےچین کے ہم منصب کے ساتھ سٹریٹجک ڈائیلاگ میں حصہ لوں گا۔پہلی مرتبہ دونوں وزرا خارجہ کا سٹریٹجک

نیوزی لینڈمیں شہید ہونےوالےنعیم رشیدکی والدہ کوویزہ دےدیا گیا

اسلام آباد (زمینی حقائق )نیوزی لینڈ میں شہید ہونے والے پاکستان کے بہادر ثپوت نعیم رشید کی والدہ کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ہدایت پر ویزہ جا ری کر دیا گیا۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ شہید کی والدہ نے نیوزی لینڈ جانے کی خواہش کا

پاکستانی سفیر علی اعجازکی شاہ سلمان سے ملاقات،تقرری کی اسناد پیش کیں

ریاض (زمینی حقائق )پاکستان کے سعودی عرب میں سفیر راجہ علی اعجاز نے ریاض میں خادمین حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی اور ان کو اپنی تقرری کی اسناد پیش کیں. ریاض کے یمامہ محل میں تقرری اسناد کی تقریب

مریم نواز کےامریکہ کو مبینہ خط کا مسودہ، مریم اورنگزیب کی تردید

اسلام آباد (زمینی حقائق )پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہےمریم نواز کا امریکی ناظم الامور کو خط جعلی اور جھوٹ ہے۔ مریم نوازکا مبینہ خط میڈیا کو جاری کردہ بیان میں مر یم اورنگزیب کا کہنا ہےصرف اللہ تعالی کی

نیوزی لینڈسانحہ،او آہی سی اجلاس طلب،کل یوم سوگ، شاہ محمود

اس؟لام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود نے کہا ہے سانحہ کرائسٹ چرچ کے حوالے سے اسلامی ممالک کے وزراء خارجہ کا ہنگامی اجلاس 22 مارچ کو ترکی میں طلب کر لیا گیا ہے ۔ وزارت خارجہ میں ترجمان ڈاکٹر فیصل کے ہمراہ نیوزی لینڈ کرائسٹ چرچ

وزیر اعظم کا نیوزی لینڈ میں شہید بہادر پاکستانی کے لیے قومی ایوارڈ کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی مساجد پر دہشت گرد حملے کے دوران حملہ آور کو روکنے کی کوشش کے دوران شہید ہونے والے پاکستانی شہری نعیم راشد کے لیے قومی ایوارڈ کا اعلان کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر