Author
Mehboob ur Rehman 2054 posts 0 comments
Mehboob ur rehman tanoli , Senior journalist working in main stream media .
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد:پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے اسلام آباد میں ہونے والے مظاہروں سے اپنی حالیہ غیر حاضری کی وضاحت کرتے ہوئے خود کو درپیش صحت کے مسائل کا ذکر کیا ہے، شیرافضل مروت صحت کے مسائل کا شکار، 10 کلو وزن…
ایشیائی ترقیاتی بینک کا 3 برسوں کیلئے 6 ارب ڈالر فنانسنگ کا اعلان
فوٹو:فائل
اسلام آباد : آئی ایم ایف کے بعد ایشیائی ترقیاتی بینک کا 3 برسوں کیلئے 6 ارب ڈالر فنانسنگ کا اعلان کر دیا۔اے ڈی بی حکام کے مطابق آئندہ سال 2025 کے دوران 1 ارب 85 کروڑ ڈالر سے زائد فنانسنگ ہو گی.
سال 2026 کے دوران 2 ارب 30 کروڑ…
سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کا وفد 3 روزہ دوے پر پاکستان پہنچ گیا
فوٹو: پی آئی ڈی
اسلام آباد: سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کا وفد 3 روزہ دوے پر پاکستان پہنچ گیا، وفد کی سربراہی سعودی وزیرسرمایہ کاری خالد عبدالعزیز الفالح کر رہے ہیں
سعودی وفد کے ساتھ 130 سرمایہ کار اسلام آباد پہنچے ہیں ایئرپورٹ پروفاقی…
پی ٹی ایم کے جرگہ پر اعتراض نہیں، متوازی عدالت کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر داخلہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پی ٹی ایم پر پابندی اس لیے عائد کی کہ وہ ایک طرف ریاست، دوسری طرف پولیس کو گالیاں دے رہے ہیں اور پھر نسلی امتیاز کو بڑھاوا دے کر قوم کو تقسیم کررہے ہیں.
اسلام آباد میں پریس…
حکومت کے پاس اب بھی ضمیر پرووٹ لینے کا آپشن موجود ہے، بلاول بھٹو
فوٹو: اسکرین گریب
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ مجوزہ آئینی ترمیم کا بل 25 اکتوبر تک منظور کرا لیا جائے گا،بلاول بھٹوزرداری نے امید ظاہر کی ہے کہ ان کی جماعت کو آئینی ترمیم کی کوئی جلدی نہیں ۔ سیاست میں جو…
ہلالِ احمر اور کے ایس ریلیف کے مابین مفاہمتی یادداشت طے پا گئی
وقار فانی
اسلام آباد:ہلالِ احمر اور کے ایس ریلیف کے مابین مفاہمتی یادداشت طے پا گئی، چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری اور انجینئر احمد علی البیض نے معاہدے پر دستخط کیے، تقریب میں نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحق ڈار، سعودی سفیر…
سعودی عرب کے سکولوں میں موسیقی کی تعلیم کیلئے 9 ہزار خواتین ٹیچرز کی تربیت
فوٹو: الاخباریہ
ریاض : سعودی عرب کے سکولوں میں موسیقی کی تعلیم کیلئے 9 ہزار خواتین ٹیچرز کی تربیت کی جارہی ہے، یہ رپورٹ اردو نیوز نے سعودی خبررساں سائٹ سبق نیوز کا حوالہ دے کر دی گئی ہے.
رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت ثقافت میں پلاننگ…
تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ کے احتجاجی مظاہروں میں شرکت پر پابندی عائد کر دی گئی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ کے احتجاجی مظاہروں میں شرکت پر پابندی عائد کر دی گئی، یہ پابندی حکومت یا کسی ادارے نے نہیں بلکہ خود پارٹی کی طرف سے لگائی گئی ہے.
پارٹی کی جانب سے جاری کردہ سرکلر کے مطابق…
خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی ہوگئی، ارکان کے درمیان لڑائی مار کٹائی
فوٹو: سوشل میڈیا
پشاور:خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی ہوگئی، ارکان کے درمیان لڑائی مار کٹائی، سخت تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ارکان کے درمیان لڑائی ہوئی جس میں لاتوں اور مُکوں کا آزادانہ…
تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کو لاہور ہائی کورٹ کا فوری رہا کرنے کا حکم
فوٹو: سوشل میڈیا
ملتان : تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کو لاہور ہائی کورٹ کا فوری رہا کرنے کا حکم،ہائیکورٹ ملتان بینچ نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی نظر بندی ختم کرکے رہا کرنے کا حکم دیا۔
ملتان بینچ کے جسٹس محمد وحید…
پہلا ٹیسٹ تیسرا دن،انگلینڈنے 3 وکٹوں کے نقصان پر492 رنز بنا لئے
فوٹو:کرک انفو
ملتان: پہلا ٹیسٹ تیسرا دن،انگلینڈنے 3 وکٹوں کے نقصان پر492 رنز بنا لئے، جوروٹ اورہیری بروک سنچریاں بنا کر وکٹ پر موجود،پورے دن کے کھیل میں پاکستان صرف 2وکٹیں حاصل کرسکا۔
ملتان ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلیںڈ نے 96 رنز سے اننگز کا…
ٹاسک فورس نے 5 آئی پی پیز سے بجلی خریداری بند کرنے کی سفارش کردی
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد:وزیراعظم کی بنائی گئی ٹاسک فورس نے 5 آئی پی پیز سے بجلی خریداری بند کرنے کی سفارش کردی، آئی پی پیز سے مذاکرات کے بعد پہلے مرحلے میں 2400 میگاواٹ صلاحیت کی 5آئی پی پیز سے بجلی خریداری بند کرنے کی سفارش پر کابینہ…
کراچی واقعہ کو کیفرکردارتک پہنچائیں گے،وزیراعظم کی چینی سفیرکو یقین دہانی
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد: کراچی واقعہ کو کیفرکردارتک پہنچائیں گے،وزیراعظم کی چینی سفیرکو یقین دہانی، وزیراعظم شہباز شریف نے چینی سفیر جیانگ زیڈانگ سے ملاقات کر کے کراچی میں پیش آنے والے دہشت گردانہ واقعے پر ان سےتعزیت کا اظہار کیا۔…
فلسطین پرپاکستان میں آل پارٹیز کانفرنس،شرکا کا اسرائیلی جارحیت فوری بند کرنے کامطالبہ
فوٹو: اسکرین گریب
اسلام آباد: فلسطین پرپاکستان میں آل پارٹیز کانفرنس،شرکا کا اسرائیلی جارحیت فوری بند کرنے کامطالبہ، ایوان صدر میں فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس جاری ہے جس میں بڑی تعداد میں سیاسی جماعتوں کے سربراہان و رہنما شریک ہیں، شرکا…
کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ 3 غیرملکی ہلاک، 17 افراد زخمی ، 3 گاڑیاں تباہ
فوٹو: اسکرین شاٹ
کراچی: کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ 3 غیرملکی ہلاک، 17 افراد زخمی ، 3 گاڑیاں تباہ ،جناح انٹرنیشنل کے پاس ہونے والے دھماکے میں تین گاڑیاں اور چار موٹر سائیکلیں تباہ ہوگئیں۔
دھماکہ ایئرپورٹ سگنل کے قریب ہوا، زخمی مخلتف…
علی امین گنڈاپور کو بتانا ہوگا، ڈرامہ کیوں رچایا ہے، عطاء اللہ تارڑ
فوٹو:فائل
لاہور: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو بتانا ہوگا، ڈرامہ کیوں رچایا ہے، عطاء اللہ تارڑ نے 24 گھنٹے بعد واپسی کے حوالے سے ان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک غیرذمہ دار شخص…
گنڈاپور نے واپسی کی ناقابل یقین کہانی سنا دی، سب کچھ کا ذمہ دار آئی جی کو ٹھہرادیا
فوٹو: اسکرین گریب
پشاور : وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی آمین گنڈاپور نے واپسی کی ناقابل یقین کہانی سنا دی، سب کچھ کا ذمہ دار آئی جی کو ٹھہرادیا، صوبائی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہامیں خالی جیب تھا، میرے پاس ایک روپیہ نہیں تھا، 12 اضلاع پار…
وزیراعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپوراچانک صوبائی اسمبلی میں پہنچ گئے
فوٹو: سکرین شاٹ
اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپوراچانک صوبائی اسمبلی میں پہنچ گئے، وہ گزشتہ 24 گھنٹوں سے لاپتہ تھے اور کے پی ہاوس اسلام آباد میں داخلے کے بعد ان کی کوئی خبر نہیں تھی۔
وزیرا علیٰ علی امین گنڈاپور اچانک…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈاپورپولیس سمیت کسی ادارے کی حراست میں نہیں،وزیرداخلہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈاپورپولیس سمیت کسی ادارے کی حراست میں نہیں،وزیرداخلہ کا کہنا علی امین گنڈاپور اسلام آبادکی حدود میں ہیں تو گرفتار کیاجائے گا۔
میڈیا سے گفتگو میں…
احتجاج کے دوران زخمی ہونے والا اسلام آباد پولیس کا کانسٹیبل جاں بحق
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد: گزشتہ روز تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران زخمی ہونے والا اسلام آباد پولیس کا کانسٹیبل جاں بحق ہوگیا، عبدالحمید شاہ زخموں کی تاب نہ لا سکا۔
اس حوالے سے ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق شرپسند عناصر پولیس…