پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا ایک اوراجلاس بے نتیجہ ختم، ہنگامہ آرائی

فوٹو: فائل اسلام آباد:پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا ایک اوراجلاس بے نتیجہ ختم، ہنگامہ آرائی کے بعد آئندہ اجلاس 17 اکتوبر تک ملتوی کردیا گیا،اجلاس میں پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے ارکان میں تلخخ کلامی ہوئی۔ پاکستان تحریک انصاف نے مسودے پر…

جمرود میں ہونے والے مشران جرگہ میں 10 تجاوز پیش، عملدرآمد کا مطالبہ

فوٹو: سوشل میڈیا جمرود : کالعدم پختون تحفظ مومنٹ کے جمرود میں ہونے والے مشران جرگہ میں 10 تجاوز پیش، عملدرآمد کا مطالبہ، جرگہ میں ‏منظور پشتین نے 10تجاویز پیش کیں تجارت کی بحالی، خواتین کی تعلیم کے مطالبات شامل ہیں. اس حوالے سے روزنامہ…

تحریک انصاف کا احتجاج موخر ہونے اور عمران خان سے ملاقات کی اجازت کا امکان

فوٹو:فائل اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے باعث پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج موخر ہونے اور عمران خان سے ملاقات کی اجازت کا امکان ہے، حکومت بھی احتجاج رکوانے کیلئے بیک ڈور رابطوں میں مصروف ہے. گزشتہ روز حالیہ عرصہ میں…

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، مہمانوں کی آمد جاری،انڈیا، چین، روس، کرغزستان کے وفود پہنچ گئے

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، مہمانوں کی آمد جاری،انڈیا، چین، روس، کرغزستان کے وفود پہنچ گئے، چینی وزیر اعظم آج پہنچیں گے جبکہ رات گئے تک مندوبین کی آمد مکمل ہو جائے گی. اسلام آباد میں 15 اور 16 اکتوبر کو…

دوسرے ٹیسٹ سے پہلے ٹیم تبدیل، بابر اور شاہین کے ساتھ سرفراز بغیر موقع دئیے آوٹ

فوٹو: فائل لاہور: انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے پہلے ٹیم تبدیل، بابر اور شاہین کے ساتھ سرفراز بغیر موقع دئیے آوٹ کر دئیے گئے ہیں، پی سی بی نےدوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کیا۔ سلیکٹرز نے بابر اعظم، نسیم شاہ،…

اسرائیل کے حیفا شہر میں حزب اللہ کے ڈرون حملوں میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 67 زخمی

فوٹو : فائل الجزیرہ بیروت: اسرائیلی جارحیت کے جواب میں حزب اللّٰہ کی جانب سے جوابی کاروائیاں جاری ہیں اور تازہ حملہ کیا گیا ہے، اسرائیل کے حیفا شہر میں حزب اللہ کے ڈرون حملوں میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 67 زخمی ہوگئے ہیں۔ اس حوالے سے…

یا اللہ اور مہمان بھیج

شہریار خان ایک گھر میں تنگدستی تھی، سفید پوش گھرانہ تھا اس لیے ان سے میل جول میں کبھی پتا نہیں چلتا تھا کہ ان کے حالات کیسے ہیں۔۔ ایسے دنوں میں جب گھر کے واحد کفیل کو یہ معلوم ہوا کہ گھر میں مہمان آ رہے ہیں تو اس نے سر پکڑ لیا۔ بجلی کا…

انٹرنیٹ سپیڈ بہتر نہ ہو سکی، وزارت آئی ٹی کی یقین دہانیاں کام نہ آئیں

فوٹو:فائل اسلام آباد: ملک بھرمیں انٹرنیٹ سپیڈ بہترنہ ہوسکی، فروری سے بننے والا مسلہ اکتوبر میں بھی حل نہ ہو سکا، انٹرنیٹ سپیڈ بہتر نہ ہو سکی، وزارت آئی ٹی کی یقین دہانیاں کام نہ آئیں. اس سے قبل وزارت نے اکتوبرکے آغازمیں بہتری کادعوی…

آئینی ترمیم 25 اکتوبر تک ہی نہیں 2 ماہ بعد بھی ہوسکتی ہے، وزیر قانون

فوٹو:فائل اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہےآئینی ترمیم 25 اکتوبر تک ہی نہیں 2 ماہ بعد بھی ہوسکتی ہے، وزیر قانون کا کہنا تھا کہ چار پانچ آئٹمز پر گفتگو جاری ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ…

کس سڑک پہ جانا ہے کہاں نہیں جانا؟ ایس سی اواجلاس کیلئے اسلام آباد کا ٹریفک پلان

فوٹو: فائل ‏اسلام آباد: کس سڑک پہ جانا ہے کہاں نہیں جانا؟ ایس سی اواجلاس کیلئے اسلام آباد کا ٹریفک پلان،ٹریفک پولیس نے اسلام آباد میں ہونے والی "شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس" کے سلسلہ میں شہریوں کے لئے خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیا.…

اداکارہ صبا قمر یونیسف کی بچوں کے حقوق کی پہلی قومی سفیر مقرر

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : فلم اور ٹی وی کی اداکارہ صبا قمر یونیسف کی بچوں کے حقوق کی پہلی قومی سفیر مقرر کر دی گئی، اقوام متحدہ کے کے ادارے نے انھیں اپنی ٹیم کا حصہ بنا لیا. اداکارہ صبا قمر پاکستان میں بچوں کے حقوق اور لڑکیوں کو…

چیف جسٹس کی سرکاری عشائیہ لینے سے معذرت، سپریم کورٹ بارکی دعوت قبول کرلی

فوٹو: فائل اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے سرکاری خرچ پر الوداعی عشائیہ لینے سے معذرت کرلی ہے چیف جسٹس کی طرف سے موقف اپنایا گیاہے کہ عوام کے پیسوں سے تقریباً 20 لاکھ روپے کا خرچہ آتا ہے جس کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔…

پاکستان تحریک انصاف کا 15 اکتوبر کو اسلام آباد کے ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان

فوٹو:فائل اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کا 15 اکتوبر کو اسلام آباد کے ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان، یہ اعلان پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کی طرف سے کیا گیاہے۔ اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں…

بلوچستان میں کوئلہ کانوں پر حملہ میں 20 مزدور جاں بحق، 7 زخمی ہوئے

فوٹو:فائل لورالائی : بلوچستان میں دہشت گردی کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، بلوچستان میں کوئلہ کانوں پر حملہ میں 20 مزدور جاں بحق، 7 زخمی ہوئے ہیں ،اموات کی تعداد میں اضافہ کا خدشہ ہے یہ حملہ دکی کے علاقے میں کیا گیا. پولیس کے مطابق رات…

پاکستان پیپلزپارٹی کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ایک اور ملاقات

فوٹو:سکرین شاٹ  اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ایک اور ملاقات ہوئی ہے جس میں پی پی پی نے مولانا فضل الرحمن کو ان کی تجاویز تسلیم کرنے کی حالیہ صورتحال سے آگاہ کیا.  مرتضی وہاب شیری رحمن اور نوید قمر نے…

پاکستان کوشکست یقینی، ملتان ٹیسٹ میں روٹ اور بروک نے باولرز کا بھرکس نکال دیا

فوٹو: کرک انفو، سوشل میڈیا  ملتان: پاکستان کوشکست یقینی، ملتان ٹیسٹ میں روٹ اور بروک نے باولرز کا بھرکس نکال دیا، پاکستان نے چوتھے روز کھیل کے اختتام پر دوسری اننگز میں 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر 152 رنز بنالیے۔ آج کھیل کا آخری دن ہے اور…

پاکستان اورسعودی عرب نے 2.2ارب ڈالر مالیت کی 27مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کر دیئے

فوٹو:فائل اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب نے توانائی، زراعت، کان کنی، انسانی وسائل اور سائبر سیکورٹی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کیلئے 2.2ارب ڈالر مالیت کی 27مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کردئیے ہیں. پاکستان اورسعودی عرب نے 2.2ارب ڈالر…

قائداعظم یونیورسٹی میں طلبا کے دوگروپس میں تصادم،متعدد طلبہ زخمی

فوٹو: سکرین شاٹ اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی میں طلبا کے دوگروپس میں تصادم،متعدد طلبہ زخمی،ہاسٹلزبند کردیئے گئے ہیں اور بوائز ہاسٹلز کے طلبہ کو فوری طورپر ہاسٹلز خالی کرنے کا کہا گیاہے۔ طلبہ گروپس میں تصادم کے نتیجے میں متعدد طلبا زخمی…

نوازشریف اوربلاول کی ملاقات میں عدالتی اصلاحات اورآئینی ترامیم پر اتفاق

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے صدرنوازشریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ملاقات کی ہے، نوازشریف اوربلاول کی ملاقات میں عدالتی اصلاحات اورآئینی ترامیم پر اتفاق رائے ہوا ہے۔ اس سے قبل نواز شریف سے…