ہٹ سٹوری اسرائیل حماس جنگ بندی کا دوسرا روز، 13 اسرائیلی 39فلسطینی رہا کئے گئے Zameeni Haqaiq نومبر 26, 2023 فلسطینیوں کے حق میں اور اسرائیل کی جارحیت کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز بھی امریکہ، نیوزی لینڈ، فن لینڈ سمیت کئی ممالک میں مظاہرے کئے گئے.