Browsing Tag

بلوچستان کی کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے،آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے بلوچستان کے ضلع آواران کا دورہ کیا

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کاکہناہے کہ بلوچستان کی کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے۔ پاکستانی عوام کو بلوچستان کے ان بہادر لوگوں پر فخر ہے جو تمام مشکلات کے مقابلے میں ڈٹے رہے ہیں۔ پاکستان کی مسلح افواج اور قانون…