ہری پور، مقامی لیگی رہنما ضیاء عباسی کو قتل کر دیا گیا
ہر ی پور(یاورحیات)زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے مسلم لیگ ن کے رہنماسابق تحصیل ممبر ضیاء عباسی کو قتل کر دیا گیا اہل علاقہ نے احتجاج کے دوران ملزم کا گھر نذر آتش کردیا.
ملزم سیف الرحمان اس کے بیٹے مصور پر دعویداری کی گئی ہےعائد مسلم!-->!-->!-->…