چین میں 900 سال پرانا لکڑی کا پل جل کر خاکستر

46 / 100

بیجنگ:چین میں 900 سال پرانا اور ملک کا سب سے طویل لکڑی کا پل جل کر راکھ ہوگیا۔

چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے صوبے فوجیان میں 900 سال پرانے تاریخی لکڑی کے پل پر آتشزدگی کا واقعہ گزشتہ شب پیش آیا۔

رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ آتشزدگی کے باعث پل مکمل طور پر جل کر تباہ ہوگیا تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Comments are closed.