عاقب جاوید سری لنکن کرکٹ ٹیم کے باوٴلنگ کوچ بن گئے

45 / 100

فائل:فوٹو
لاہور: سری لنکا کرکٹ نے باوٴلنگ کوچ کے لیے سابق پاکستانی پیسر عاقب کی خدمات حاصل کرلیں۔

سری لنکا کرکٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عاقب جاوید کو ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے باوٴلنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

سری لنکا کرکٹ کاکہناہے کہ عاقب جاوید ٹی 20 ورلڈکپ میں سری لنکا ٹیم کی کوچنگ کریں گے جس کیلئے سابق کرکٹر فوری طور پر سری لنکا کرکٹ کو جوائن کریں گے اور ابتدائی طور پر فاسٹ باوٴلنگ کے کیمپ کو کنڈکٹ کریں گے۔

Comments are closed.