سابق وفاقی وزیرڈاکٹر فہمیدہ مرزاٹریفک حادثے میں زخمی
فوٹو: فائل
کراچی : سابق وفاقی وزیرڈاکٹر فہمیدہ مرزاٹریفک حادثے میں زخمی،اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔
کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے میں سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق حادثہ درخشان تھانے کی حدود میں خیابان شمشیر پر پیش آیا ہے حادثہ کی وجوعات کے بارے می معلوم کیا جارہاہے۔
پولیس حکام کا مزید کہنا ہے کہ حادثے میں ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو چوٹ آئی ہے، انہیں اسپتال روانہ کردیا گیا۔
Comments are closed.