وزیر داخلہ پنجاب کرنل ہاشم ڈوگر نے استعفی دے دیا

56 / 100

لاہور : وزیر داخلہ پنجاب کرنل ہاشم ڈوگر نے استعفی دے دیا، انھوں نے اپنا استعفیٰ وزیراعلی پنجاب کو بھجوا دیا ہے.

بتایا جاتا ہے کہ کرنل ہاشم ڈوگر سے تحریک انصاف کی اعلی قیادت مطمئن نہیں تھی جبکہ پارٹی کے کارکن بھی بار بار ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے تھے.

کرنل ہاشم ڈوگرنے اپنے استعفے میں کہا کہ کہ میں بطور وزیر داخلہ مزید کام جاری نہیں رکھ سکتا، ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دے رہا ہوں.

ہاشم ڈوگر نے اپنا استعفی وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو پیش کر دیا ہے.

جاری ہے

Comments are closed.