ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہ مزید 8 افراد انتقال کر گئے

46 / 100

اسلام آباد:کورونا کی چھٹی لہر میں مزید شدت آگئی ۔۔مہلک وائر س سے متاثرہ مزید 8 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 12 ہزار273 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 358 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

این آئی ایچ کا کہناہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر مزید 8 افراد انتقال کر گئے جبکہ اس وقت ملک بھر میں 165 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

 

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.92 ریکارڈ کی گئی۔

 

 

Comments are closed.