سوات میں ٹریفک حادثہ میں متعدد افراد جاں و زخمی

فوٹو:فائل

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سوات میں ٹریفک حادثے میں متعددافراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔

ذرائع کے مطابق سوات میں ایک ٹرک گہری کھائی میں گرا ہے ، اس حادثے میں آٹھ افراد کے جاں بحق ہونے اورمتعدد زخمی ہونے کی غیر مصدقہ اطلاعات ہیں۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ زخمیوں اور میتوں کو قریبی اسپتال میں پہنچا دیا گیاہے۔

Comments are closed.