سری لنکا نے 10 اوورز میی ایک وکٹ پر 84 رنز بنالیے

لاہور (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کے خلاف پہلےٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا نے دس اوورز میں بغیر کسی نقصان کے رنز بنا لئے.

  میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں سری لنکا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کررہی ہے اور ایک وکٹ کے نقصان پر 84 رنز بنائے ہیں.

پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ احمد شہزاد اور عمر اکمل کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ فہیم اشرف کی بھی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے ۔

گرین شرٹس ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں نمبر ون ہیں، دوسری ٹیم سری لنکا کی ہے جس نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹائٹل تو ضرور جیتا ہے لیکن اس وقت اس کی رینکنگ نمبر 8 ہے۔

اس سے قبل تین ون ڈے میچز کی سیریز کراچی میں کھیلی گئی جو پاکستان نے 0-2 سے اپنے نام کی جبکہ پہلا ون ڈے بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا۔

Comments are closed.