وزیراعظم 18اگست کو قوم سے خطاب کریں گے
اسلام آباد (زمینی حقائق ) وزیراعظم عمران خان 18 اگست کو قوم سے خطاب کریں گے۔
وزیراعظم قوم سے خطاب میں حکومت کی ایک سالہ کارکردگی بتاہیں گے اور آہندہ کی منصوبہ بندی و حکمت عملی پر قوم کو اعتماد میں لیں۔ گے۔
اس حوالے سےوزیراعظم نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو کارکردگی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔
وزیراعظم آفس نے ہدایت کی ہے کہ وزراتیں اورڈویژنز پہلے سال کی 5 بڑی کامیابیاں بتائیں، تمام وزراء 9 اگست تک اپنی وزارت کی پانچ کامیابیاں لکھ کر بھیجیں۔
Comments are closed.